تاوان کی ادائیگی کے باوجود مغوی طالب علم قتل

November 5, 2019 12:27 pm0 comments
Pakistani men stand in front of the dead body of a blast victim at a hospital in Karachi on April 26, 2013, following a bomb attack on the office of Pashtun-dominated Awami National Party. A car bomb exploded outside a secular party's election office in Pakistan's commercial hub Karachi late April 26, killing six people, officials said, the latest violence ahead of historic polls next month. AFP PHOTO/RIZWAN TABASSUM

بلوچستان کے قلعہ عبداللہ کا غوث اللہ 14 گست کو کوئٹہ سے لاپتہ ہوگیا تھا اغواء کاروں نے رہائی کے بدلے 5 کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا جو ادا بھی کردیئے گئے تھے کراچی( کرائم رپورٹر)بلوچستان میں قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والے طالب علم کو5 کروڑ تاوان کے بعد […]

Read more ›

رات گئے گذری میں کارسواروں کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

12:27 pm0 comments
رات گئے گذری میں کارسواروں کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

مسلح ملزمان کی فائرنگ سے سڑک کے کنارے بیٹھے افراد اور دکانداروں میں بھگدڑ مچ گئی ٗ ایک نوجوان زخمی بھی ہوا ہلاک وزخمی ہونیوالوں کا تعلق قلعہ عبداﷲسے تھا ٗ آئی جی سندھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی کراچی( کرائم رپورٹر) رات گئے گذری میں […]

Read more ›

سولجر بازارمیں گن پوائنٹ پر 30 منٹ میں 15 شہری لٹ گئے

12:16 pm0 comments
سولجر بازارمیں گن پوائنٹ پر 30 منٹ میں 15 شہری لٹ گئے

لوٹ مار کے دوران ایک ڈاکو عوام کے ہاتھ آگیا، بدترین تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا کراچی( کرائم رپورٹر) رات گئے سولجر بازار میں30 منٹ میں15 سے زائد شہریوں کو لوٹ لیا گیا۔ ایک ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔ دوسرا ڈاکو فرار۔ اطلاعات کے مطابق سولجر بازار […]

Read more ›

نارتھ کراچی ڈاکوئوں نے 3 گھروں کا صفایا کردیا

12:14 pm0 comments
نارتھ کراچی ڈاکوئوں نے 3 گھروں کا صفایا کردیا

ملزمان لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، رقم، انعامی بانڈز اور موبائل فونز لے کر باآسانی فرار پولیس نے نااہلی چھپانے کیلئے ڈکیتی کی 3 وارداتوں کے 2 مقدمات درج کئے کراچی (اسٹاف رپورٹر) ضلع وسطی کے تھانہ سرسید ٹائون کی حدود میں ڈاکوئوں نے 3 گھروں میں گھس کر […]

Read more ›

بلوچستان کے راستے چھالیہ کی بڑے پیمانے پر اسمگلنگ

12:07 pm0 comments
بلوچستان کے راستے چھالیہ کی بڑے پیمانے پر اسمگلنگ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے راستے چھالیہ کی بڑے پیمانے پر اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھالیہ کی اسمگلنگ کے لیے اسمگلروں کی جانب سے ایک نیا طریقہ کار استعمال کیا جارہا ہے جس میں بلوچستان سے آنے والے ٹرکوں میں بجری کے نیچے رکھ کر چھالیہ […]

Read more ›

آج صبح ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کو گولی مار دی گئی

12:06 pm0 comments
A Pakistani volunteer holds up an empty bullet casing at the site of a gunmen attack on health workers in Karachi on January 21, 2014. Gunmen killed three health workers taking part in a polio vaccination drive in Karachi, police said, in the latest blow to efforts to stamp out the disease in Pakistan. AFP PHOTO/Asif HASSAN

نیو کراچی ایوب گوٹھ میں موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے 26 سالہ زاہد کو نشانہ بنایا کراچی (کرائم رپورٹر) صبح سویرے نیو کراچی میں ڈاکوئوں نے لوٹ مار کے دوران نوجوان کو گولی ماردی۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی کے علاقے ایوب گوٹھ نور احمد گوٹھ میں موٹر سائیکل […]

Read more ›

شادی کی تقریب میں پولیس اہلکار کی ہوائی فائرنگ، لڑکا جاں بحق‘ راہگیر زخمی

November 4, 2019 4:08 pm0 comments
شادی کی تقریب میں پولیس اہلکار کی ہوائی فائرنگ، لڑکا جاں بحق‘ راہگیر زخمی

لانڈھی شیرپاؤ کالونی میںپولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اہلکار عزیز کو گرفتار کرکے معطل کردیا نارتھ ناظم آبادمیں فائرنگ سے 3 ماہ کی بچی زخمی ‘ جمشید کوارٹرمیں اہلکار عمیر مسعود کی سرعام ہوائی فائرنگ کراچی(کرائم رپورٹر)شہر قائد کے علاقے لانڈھی میں شادی کی تقریب میں پولیس اہلکار کی […]

Read more ›

چشم دید گواہ نے تیزگام میں آگ لگنے کی مکمل تفصیلات بتادیں

4:05 pm0 comments
چشم دید گواہ نے تیزگام میں آگ لگنے کی مکمل تفصیلات بتادیں

بوگی میں پنکھے سے دھواں نکلا اور آگ لگی بوگی میں گرمی کی شدت بڑھنے کی وجہ سے بہت سے لوگوں نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگا دی جس سے انکی موت واقع ہوگئی، بوگی میں موجود زندہ بچ جانیوالے شخص کی ویڈیو سامنے آگئی خانپور(مانیٹرنگ ڈیسک ) چشم دیدہ […]

Read more ›

پتنگ کی ڈور نے نوجوان کی زندگی کا خاتمہ کردیا

3:49 pm0 comments
پتنگ کی ڈور نے نوجوان کی زندگی کا خاتمہ کردیا

رنچھوڑ لائن کے انیس نے وسیم ٹیرس کی آٹھویں منزل پر کٹی پتنگ پکڑنے کی کوشش کی تھی کراچی( کرائم رپورٹر) رنچھوڑ لائن میں پتنگ کی ڈور سے نوجوان کا گلہ کٹ گیا‘ تفصیلات کے مطابق گارڈن کے علاقے رنچھوڑ لائن حنیفہ مسجد کے قریب وسیم ٹیرس کی آٹھویں منزل […]

Read more ›

خون سفید ہوگیا ٗ گولیمار ٗ بیٹیوں نے دوست کیساتھ مل کر باپ کو قتل کردیا

3:49 pm0 comments
Pakistani men stand in front of the dead body of a blast victim at a hospital in Karachi on April 26, 2013, following a bomb attack on the office of Pashtun-dominated Awami National Party. A car bomb exploded outside a secular party's election office in Pakistan's commercial hub Karachi late April 26, killing six people, officials said, the latest violence ahead of historic polls next month. AFP PHOTO/RIZWAN TABASSUM

مقتول محمد رحیم کی بیٹیوں نے دوست شفیق کی مدد سے گھر والوں کو باورچی خانے میں بند کردیا اور باپ کو سر پر ڈنڈے مار کر قتل کردیا ٗ پولیس حکام قائد آباد میں وائی فائی کا پاس ورڈ چرانے کے معاملے پر ایک شخص نے باپ اور بیٹے […]

Read more ›

چھالیہ اسمگلروں اور اغوا برائے تاوان کے 4 ملزمان گرفتار

3:47 pm0 comments
چھالیہ اسمگلروں اور اغوا برائے تاوان کے 4 ملزمان گرفتار

کھارادر پولیس نے ایک کروڑ روپے کی چھالیہ اسمگل کرنے والے 2 ملزمان کو دھرلیا اغواء برائے تاوان کے 2 مفرور ملزمان اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کے ہتھے چڑھ گئے کراچی(کرائم رپورٹر)پولیس نے ایک کروڑ روپے کی چھالیہ اسمگل کرنے والے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا، اغوا برائے […]

Read more ›

رینجرز کارروائیوں میں 13 ملزمان گرفتار

3:46 pm0 comments
رینجرز کارروائیوں میں 13 ملزمان گرفتار

پکڑے گئے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ایمونیشن، موٹر سائیکل، موبائل فونز اور منشیات بھی برآمد کرلی گئی کراچی(کرائم رپورٹر)صبح سویرے رینجرز کے کورنگی‘ ناظم آباد عیدگاہ‘ محمود آباد‘ ملیر کینٹ‘ فیروزآباد اوربلوچ کالونی میں چھاپے 13 ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرکورنگی، ناظم […]

Read more ›

قبرستان میں مردہ خاتون سے زیادتی؟

3:45 pm0 comments
قبرستان میں مردہ خاتون سے زیادتی؟

کراچی( کرائم رپورٹر) کراچی کے قبرستان میں مردہ خاتون سے زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا۔ مردہ خاتون کے ورثاء اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد قبرستان پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی کے علاقے اسماعیل گوٹھ قبرستان میں مردہ خاتون سے زیادتی کا واقعہ سامنے آنے کے بعد علاقہ مکینوں […]

Read more ›