آج صبح خیبر ایجنسی میں2 دھماکے ایک شخص ہلاک، 28 زخمی

September 1, 2015 2:30 pm0 comments
آج صبح خیبر ایجنسی میں2 دھماکے ایک شخص ہلاک، 28 زخمی

خیبر ایجنسی ( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح خیبر ایجنسی میں2 دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور28 افراد زخمی ہوگئے، نجی ٹی وی کے مطابق آج صبح خیبر ایجنسی کے علاقے جمبرور بازار میں خود کش دھماکہ ہوگیا جبکہ چند لمحوں کے بعد اسی مقام پر دوسرا دھماکہ ہوگیا […]

Read more ›

سہراب گوٹھ مویشی منڈی میں ملزمان کی فیملی سے لوٹ مار

2:25 pm0 comments
سہراب گوٹھ مویشی منڈی میں ملزمان کی فیملی سے لوٹ مار

تین ملزمان نے دو خواتین سے لوٹ مار کی والدہ کے مزاحمت کرنے پر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے کراچی(کرائم رپورٹر)سچل کے علاقے میں قائم سپر ہائی وے مویشی منڈی میں نامعلوم ملزمان نے فیملی سے لوٹ مار کی اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے ،منڈی میںبھگدڑ مچ […]

Read more ›

گلبائی میں2 ملزمان گرفتار، ایرانی ڈیزل سے بھرے ڈرم برآمد

2:21 pm0 comments
گلبائی میں2 ملزمان گرفتار، ایرانی ڈیزل سے بھرے ڈرم برآمد

ناتھا خان روڈ پر مقابلہ کے بعد دو ملزمان گرفتار، سپر مارکیٹ پولیس نے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا کرائم برانچ پولیس نے پاک کالونی میں لوٹ مار کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، سامان برآمد کراچی( کرائم رپورٹر)عیدگاہ پولیس نے کشتی چوک کے قریب مقابلے کے […]

Read more ›

کاغذی بازار میں بھتہ نہ دینے پر گینگ وار ملزمان کی دکان پر فائرنگ

2:20 pm0 comments
کاغذی بازار میں بھتہ نہ دینے پر گینگ وار ملزمان کی دکان پر فائرنگ

موٹرسائیکل سوار گینگ وار کاندوں کی فائرنگ سے دکاندار کا بھانجا اور گاہک گولیاں لگنے سے زخمی ہوگیا واقعہ کے بعد مارکیٹ میں بھگدڑ مچ گئی، تاجروں کادکانیں بند کرکے پولیس کے خلاف احتجاج پولیس کی جانب سے ملزمان کی جلد گرفتاری کی یقین دہانی کے بعد تاجروںنے احتجاج ختم […]

Read more ›

کمسن لڑکے سے زیادتی کی ویڈیو بنا کر پیسے بٹورنے والا ملزم گرفتار۔ دیگر الزام و جرائم میں مزید گرفتاریاں

2:18 pm0 comments
Px02-053
KARACHI: Jan02 – Police men showing the men of Sipah-e-Muhammad who were arrested with ammunitions by Special Investigation Unit.
ONLINE PHOTO by Hamid Hussain

دوسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے، عبدالستار نے 2افراد کیخلاف مقدمہ درج کرایا تھا کراچی (کرائم رپورٹر)ڈاکس کے علاقے بابا آئی لینڈ میں نو عمر لڑکے سے زیادتی کے بعد اسکی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا مقدمہ دو ملزمان کے خلاف ڈاکس تھانے میں درج کرلیا گیا۔ ڈیوٹی […]

Read more ›

کورنگی میں پولیس نے مقابلے کے دوران ڈاکو مارڈالا -دیگر جرائم و حادثات میں مزید ہلاک و زخمی

2:17 pm0 comments
کورنگی میں پولیس نے مقابلے کے دوران ڈاکو مارڈالا -دیگر جرائم و حادثات میں مزید ہلاک و زخمی

دومسلح ملزمان کارسوار فیملی کو روک کر لوٹ مار کررہے تھے اچانک پولیس پہنچ گئی اور مقابلہ شروع ہوگیا پولیس کی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک ہوگیا جس کی شناخت نہیں ہوسکی، قبضے سے اسلحہ برآمد کراچی(کرائم رپورٹر)کورنگی صنعتی ایریا پولیس نے کازوے روڈپر مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو […]

Read more ›

آج صبح گرومندر پر اسکول کے اندر طالب علم نے طالبہ کو قتل کرکے خودکشی کرلی

2:00 pm0 comments
آج صبح گرومندر پر اسکول کے اندر طالب علم نے طالبہ کو قتل کرکے خودکشی کرلی

واقعہ گلشن فاطمہ اسکول میں پیش آیا جہاں سے دونوں کی لاشیں ملیں دسویں جماعت سائنس گروپ کے طالب علم تھے‘ پولیس نے اساتذہ اور بچوں کو شامل تفتیش کرلیا کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے گرومندر پر واقع گلشن فاطمہ اسکول کے اندر طالب علم نے طالبہ کو فائرنگ کرکے […]

Read more ›

نمائش چورنگی پر کار سوار افراد کے مشتبہ بیگ پھینکنے سے بھگدڑ مچ گئی

August 31, 2015 7:10 pm0 comments
نمائش چورنگی پر کار سوار افراد کے  مشتبہ بیگ پھینکنے سے بھگدڑ مچ گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) نمائش چورنگی پر کار سوار افراد کی جانب سے سڑک پر بیگ پھینک کر فرار ہونے سے شدید خوف و ہراس پھیل گیا، تفصیلات کے مطابق سولجر بازار کے علاقے نمائش چورنگی پر اتوار کی شام نا معلوم کار سوار افراد ایک مشتبہ بیگ سڑک کے کنارے […]

Read more ›

سکھر میں کشتی الٹنے سے8 بچے ڈوب گئے

August 28, 2015 5:09 pm0 comments

سکھر( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سکھر کھیر تھل کینال میںکشتی الٹنے سے اسکول کے8 بچے ڈوب گئے‘6بچوں کو بچالیا گیا جبکہ2 بچوں کی تلاش جاری ہے امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ حادثہ ناقص انتظامات کے باعث پیش آیا‘ بچوں کے والدین نے واقعے پر غم و غصے […]

Read more ›

رینجرز نے ایم کیو ایم کے2 کارکنوں کو 90 روز کیلئے نظر بند کردیا

5:09 pm0 comments
رینجرز نے ایم کیو ایم کے2 کارکنوں  کو 90 روز کیلئے نظر بند کردیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) رینجرز حکام نے ایم کیو ایم کے2 کارکنوں انیس اور ارسلان کو 90 روز کیلئے نظر بند کردیا‘ جمعرات کو رینجرز حکام نے دونوں ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا اور اطلاعی رپورٹ میں عدالت کو بتایا کہ دونوں کو بریگیڈ کے […]

Read more ›

ڈکیت سمیت 2افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاکتیں اور قتل و زخمی

5:00 pm0 comments
ڈکیت سمیت 2افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاکتیں اور قتل و زخمی

میٹروول قبرستان سے ملنے والی لاش ڈکیت کی تھی جو پانچ مرتبہ گرفتار ہو کر جیل جاچکا تھا بدھ کی ر ات ڈکیتی کی واردات پر جھگڑے کے بعد لوٹ کے مال کی تقسیم پر جھگڑا ہوا ساتھیوں نے گولی ماردی اورنگی غازی آباد کی پہاڑیوں سے 25 سالہ نوجوان […]

Read more ›

اورنگی میں مقابلہ2 دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار ۔ مزید جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

4:57 pm0 comments
اورنگی میں مقابلہ2 دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار ۔ مزید جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

دونوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے قتل اغواء اور بھتہ خوری سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھے کراچی( کرائم رپورٹر) رات گئے اقبال مارکیٹ پولیس کی اورنگی ٹائون میں کارروائی‘ مقابلہ‘2 دہشت گرد زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد‘ تفصیلات کے مطابق رات گئے اورنگی ٹائون نمبر ساڑھے گیارہ […]

Read more ›

کراچی میں را کے 4 دہشتگرد گرفتار‘ بم دھماکوں کا منصوبہ ناکام

4:46 pm0 comments
کراچی میں را کے 4 دہشتگرد گرفتار‘ بم دھماکوں کا منصوبہ ناکام

ملزمان نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو سبوتاژ کرنے کی منصوبہ بندی کررکھی تھی‘ تعلق سیاسی جماعت سے ہے شہر میں فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلانے کا ٹاسک دیا گیاتھا‘ پاکستان میں را کے 300 ایجنٹ سرگرم ہیں‘ دہشت گردوں کا انکشاف کراچی( اسٹاف رپورٹر) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور خفیہ […]

Read more ›