اغوا برائے تاوان میں ملوث4پولیس اہلکار گرفتار،بغیر نمبر پلیٹ موبائلیں استعمال کرنے پر پابندی

July 18, 2016 2:47 pm0 comments
اغوا برائے تاوان میں ملوث4پولیس اہلکار گرفتار،بغیر نمبر پلیٹ موبائلیں استعمال کرنے پر پابندی

اینٹی کار لفٹنگ سیل کے اہلکاروں نے 4افراد کو اغوا کرکے حبس بے جا میں رکھا اور 20لاکھ تاوان وصول کیا چاروں افسران و اہلکاروں پر مقدمہ درج، بغیر نمبر پلیٹ گشت کرنے والے اہلکاروں کو لگام ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا کراچی(کرائم رپورٹر) اینٹی کار لفٹنگ سیل پولیس نے […]

Read more ›

گرفتار ٹارگٹ کلرز کی نشاندہی پر عزیز آباد سے مدفون اسلحہ برآمد

July 16, 2016 2:55 pm0 comments
گرفتار ٹارگٹ کلرز کی نشاندہی پر عزیز آباد سے مدفون اسلحہ برآمد

پکڑے گئے اسلحے میں 8پستول بھی شامل ہیں، اسلحہ ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں کے لئے استعمال ہوتا تھا، ذرائع لیاقت آباد پیلی کوٹھی کے قریب ٹارگٹڈ کارروائی میں متحدہ قومی موومنٹ کے 3کارکنان زیر حراست ،تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کراچی(اسٹاف رپورٹر) قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے […]

Read more ›

غیر قانونی ایران جانیکی کوشش کرنیوالے 59 افراد گرفتار

2:53 pm0 comments
Px02-053
KARACHI: Jan02 – Police men showing the men of Sipah-e-Muhammad who were arrested with ammunitions by Special Investigation Unit.
ONLINE PHOTO by Hamid Hussain

بلوچستان کے پنوان چیک جیوانی اور شاہ جہاں روڈ سے مختلف گاڑیوں سے حراست میں لیا گیا پاک ایران سرحد عبور کرنے والوں میں 7 افغانی اور 52 پاکستانی شامل ہیں کراچی(اسٹاف رپورٹر)ملک کے مختلف علاقوں میں جاری پاک فوج کے آپریشن ضربِ عضب اور تارکین وطن کی طرف سے […]

Read more ›

کلفٹن میں فحاشی اڈے پر چھاپہ8خواتین3مرد گرفتار‘نذر انہ وصولی کے بعد رہا

2:48 pm0 comments
کلفٹن میں فحاشی اڈے پر چھاپہ8خواتین3مرد گرفتار‘نذر انہ وصولی کے بعد رہا

ویمن پولیس نے شہباز نامی شخص کے فلیٹ سے حراست میں لیا تھا‘تھانے میں کئی گھنٹے توڑ جوڑ جاری رہی ایس ایچ او حاجرہ عثمان اور سب انسپکٹر شگفتہ کا چھاپے اور گرفتاری سے صاف انکار کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) درخشاں کے علاقے شہباز کمرشل میں وومن پولیس کا فحاشی کے […]

Read more ›

گجر نالے میں ڈوبنے والی بچی کی لاش تاحال نہیں مل سکی

2:45 pm0 comments
گجر نالے میں ڈوبنے والی بچی کی لاش تاحال نہیں مل سکی

کے ایم سی کے غوطہ خوروں کو منہدم مکان کا ملبہ نالے میں گرنے کے باعث مشکلات کا سامنا ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے گلبرگ میں گجر نالے میں ڈوبنے والی تین سالہ بچی حرا کی تلاش جاری ہے ۔ کے ایم سی کے غوطہ خوروں کو منہدم ہونے […]

Read more ›

تھر میں زہریلے سانپوں نے 110افرادکو ڈس لیا

2:38 pm0 comments
تھر میں زہریلے سانپوں نے 110افرادکو ڈس لیا

تھر (اسٹاف رپورٹر)صحرائے تھر میں مون سون کے موسم میں سانپوں کے کاٹنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے۔جولائی کے ابتدائی تیرہ دنوں میں زہریلے سانپوں نے110افرادکو ڈس لیاہے۔مون سون میں تھر کی ریتیلی زمین پرزہریلے سانپ بھی نکل آئے ہیں ۔مٹھی،اسلام کوٹ،چھاچھرو،ننگر پارکر، ڈیپلو،ڈاہلی تحصیلوں کے دیہات میں […]

Read more ›

پاکستان نیوی کے اہلکار نے سیاح خاندان کو ڈوبنے سے بچالیا

2:37 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نیوی کے اسپیشل سروسز گروپ (نیوی) کے اہلکار دلاور حسین نے بین الاقوامی شہرت یافتہ سیاحی مقام دیو سائی (سکردو) کی سیر کو آنے والے اسلام آباد کے خاندان کو پانی میں ڈوبنے سے بچا لیا۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہ سیاح خاندان […]

Read more ›

کالعدم مذہبی جماعت کے دہشتگرد نثار چاچا نے51قتل کروائے‘جے آئی ٹی میں انکشاف

2:19 pm0 comments
کالعدم مذہبی جماعت کے دہشتگرد نثار چاچا نے51قتل کروائے‘جے آئی ٹی میں انکشاف

کسی بڑے رہنما کو قتل کروانے پر سی این جی رکشہ دلوانے کا لالچ دیا گیا تھا‘ملزم کراچی( کرائم رپورٹر) فرقہ وارانہ اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم مذہبی جماعت سے تعلق رکھنے والے خطرناک ملزم سید اسرار عرف نثار عرف رحمن عرف چاچا کی جے آئی ٹی میں اہم […]

Read more ›

حب میں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

2:15 pm0 comments
Pakistani men stand in front of the dead body of a blast victim at a hospital in Karachi on April 26, 2013, following a bomb attack on the office of Pashtun-dominated Awami National Party. A car bomb exploded outside a secular party's election office in Pakistan's commercial hub Karachi late April 26, killing six people, officials said, the latest violence ahead of historic polls next month. AFP PHOTO/RIZWAN TABASSUM

کوئٹہ( نیوز ڈیسک) حب میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا‘ پولیس نے نہر علی کی لاش قبضے میں لے کر اسپتال منتقل کردی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی‘ جبکہ نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی۔

Read more ›

ایم کیو ایم کا ریاض کی دوران حراست ہلاکت کا دعویٰ بے بنیاد ہے‘ رینجرز

2:15 pm0 comments
ایم کیو ایم کا ریاض کی دوران حراست  ہلاکت کا دعویٰ بے بنیاد ہے‘ رینجرز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) رینجرز نے ایم کیو ایم کی جانب سے ایک کارکن ریاض الحق کی دوران حراست ہلاکت سے متعلق الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ کئی روز سے ایک سیاسی جماعت کی طرف سے اپنے کارکن ریاض الحق کی زیر حراست ہلاکت سے متعلق […]

Read more ›

رینجرز کا وزیر داخلہ سندھ کی رہائشگاہ کا محاصرہ، 10 ساتھی گرفتار کرلئے

2:07 pm0 comments
رینجرز کا وزیر داخلہ سندھ کی رہائشگاہ کا محاصرہ، 10 ساتھی گرفتار کرلئے

سیال ہاؤس کے اردگرد کے راستوں کی سخت چیکنگ، تحصیل باقرانی میں منظور منگن کی گرفتاری کیلئے چھاپہ،4افراد زیر حراست سچل کالونی میں اسد کھرل کا قریبی ساتھی گرفتاری سے بچ نکلا، سہیل انور سیال کے گھر کا محاصرہ نہیں کیا ،ترجمان رینجرز کراچی( کرائم ڈیسک) رینجرز نے لاڑکانہ میں […]

Read more ›

رات گئے‘نوجوان نے گھر میں جھگڑے کے بعد خودکشی کرلی – دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

1:56 pm0 comments
رات گئے‘نوجوان نے گھر میں جھگڑے کے بعد خودکشی کرلی – دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

شاہ رسول کالونی کا جمال پھندے سے لٹک گیا‘عاشہ منزل کے قریب گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا کراچی( کرائم رپورٹر) رات گئے شاہ رسول کالونی میں نوجوان نے گھر میں جھگڑے کے بعد گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی، عائشہ منزل کے قریب ٹریفک […]

Read more ›

کراچی ایئرپورٹ سے2مسافر گرفتار‘ڈیڑھ کروڑ کا سامان برآمد

July 15, 2016 3:43 pm0 comments
کراچی ایئرپورٹ سے2مسافر گرفتار‘ڈیڑھ کروڑ کا سامان برآمد

اسلم منگرانی اور محمد جاوید پرسنل بیگیج میں کمرشل استعمال کا سامان کراچی اسمگل کرنے کی کوشش کررہے تھے جدید موبائل فونز‘لیپ ٹاپ‘میموری کارڈز‘ٹیبلیٹ‘ڈیجیٹل کیمرے ودیگر شامل ہیں کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ کسٹم نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی میں دبئی سے آنیوالے 2 مسافروں کو گرفتار کرلیا‘ مسافروں کے […]

Read more ›