آج صبح مالا کنڈ میں کوچ کھائی میں جا گری‘3 افراد ہلاک

September 12, 2015 1:57 pm0 comments
آج صبح مالا کنڈ میں کوچ کھائی  میں جا گری‘3 افراد ہلاک

مالا کنڈ( مانیٹرنگ ڈیسک) صبح سویرے مالا کنڈ اکرہ میں مسافر کوچ کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں3 افراد ہلاک 6 افراد زخمی ہوگئے‘ پولیس اور رضاکار جائے وقوع پر پہنچ گئے‘ زخمی مسافروں کو قریبی اسپتال پہنچادیا گیا۔

Read more ›

کپڑے کے گودام، فلیٹ اور فیکٹری میں آتشزدگی

1:56 pm0 comments
کپڑے کے گودام، فلیٹ اور فیکٹری میں آتشزدگی
Read more ›

کراچی سے پشاور جانیوالے کنٹینر سے25 میٹرک ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد

1:48 pm0 comments
کراچی سے پشاور جانیوالے کنٹینر  سے25 میٹرک ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) کسٹم انٹیلی جنس نے کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے پشاور جانے والے کنٹینر سے 25 میٹرک ٹن سے زائد دھماکہ خیز مواد پکڑ کرلیاکسٹم ذرائع کے مطابق کنٹینر کو درآمدی دستاویزات کیسا تھ پشاور ڈرائی پورٹ لے جایا جارہا تھا‘ دھماکہ خیز مواد ایک ہزار سے زائد […]

Read more ›

نادرا سے15لاکھ کا قیمتی سونے کا ہار چوری

1:47 pm0 comments
نادرا سے15لاکھ کا قیمتی سونے کا ہار چوری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نادرا سے ڈیڑھ ملین روپے کا قیمتی سونے کا ہار چوری ہوگیا ہے‘ 15لاکھ روپے کا ہار سابق چیئرمین نادرا نے خفیہ طور پر اپنی بیوی کیلئے خریدا تھا تاہم نادرا کے مالی معاملات کا آڈٹ کے دوران اس بات کا جب علم ہوانادرا کے ریکارڈ […]

Read more ›

ٹھٹھہ‘ قومی شاہراہ مزید کئی مقامات پر زمین میں دھنس گئی

1:47 pm0 comments
ٹھٹھہ‘ قومی شاہراہ مزید کئی مقامات پر زمین میں دھنس گئی

ٹھٹھہ( نیوز ڈیسک) ایک سال قبل بنائی گئی قومی شاہراہ مزید دھنس گئی ایک سال قبل نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے ٹھٹھہ اور سجاول کو ملانے والی سڑک کروڑوں روپے مالیت سے بنائی گئی تھی‘ مین قومی شاہراہ ٹھٹھہ‘ کراچی ‘حیدر آباد سجاول اور دیگر علاقوں کو ملاتی […]

Read more ›

نندی پور پلانٹ سابق وزراء سمیت 5 اہم شخصیات کی گرفتاری کا فیصلہ

1:36 pm0 comments
نندی پور پلانٹ سابق وزراء سمیت 5 اہم شخصیات کی گرفتاری کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو نے پلانٹ میں ہونے والی کرپشن سے متعلق تحقیقات مکمل کرلی‘ سینیٹر بابر اعوان سمیت 20 سے زائد افراد سے تفتیش جوڈیشل کمیشن نے نندی پور منصوبے میں تاخیر اور 113 ارب روپے نقصان کی ذمہ داری وفاقی وزارت قانون پر عائد کردی لاہور( آئی این پی) […]

Read more ›

آج صبح لاہور ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص فائرنگ سے ہلاک

1:21 pm0 comments
آج صبح لاہور ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص فائرنگ سے ہلاک

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح لاہور ریلوے اسٹیشن پر مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بگارم نامی شخص ریلوے اسٹیشن پر پیدل جا رہا تھا کہ مسلح ملزمان اس پر شدید فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پر دم توڑ گیا […]

Read more ›

آج صبح ترنول میں سرچ آپریشن 5 دہشتگردوں سمیت60 افراد گرفتار

1:18 pm0 comments
آج صبح  ترنول میں سرچ آپریشن 5 دہشتگردوں سمیت60 افراد گرفتار

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) صبح سویرے رینجرز پولیس اور انٹیلی جنس اداروں نے ترنول میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بر آمد کرلیا۔ آپریشن کے دوران 5 مبینہ دہشتگردوں سمیت 60 سے زائد افراد گرفتار کر لئے، گرفتار شدگان کے قبضے […]

Read more ›

شاہ فیصل کالونی، مسلح افراد کی فائرنگ سے سنی تحریک کا کارکن ہلاک ۔ دیگر جرائم و حادثات میں مزید ہلاکتیں

September 10, 2015 4:31 pm0 comments
شاہ فیصل کالونی، مسلح افراد کی فائرنگ سے سنی تحریک کا کارکن ہلاک ۔ دیگر جرائم و حادثات میں مزید ہلاکتیں

حملہ آور فرار، فائرنگ سے علاقے میں بھگدڑ، خوف و ہراس پھیل گیا، لاش ورثاء کے حوالے مقتول32 سالہ محمد قاسم عرف ملا سنی تحریک بلال سلیم گروپ کا سیکٹر کمیٹی ممبر تھا کراچی( کرائم رپورٹر)شاہ فیصل کالونی کے علاقے نمبر5چکورنالے کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ […]

Read more ›

رینجرز اور پولیس کا آپریشن،30 مشتبہ افراد گرفتار ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

4:30 pm0 comments
Px02-053
KARACHI: Jan02 – Police men showing the men of Sipah-e-Muhammad who were arrested with ammunitions by Special Investigation Unit.
ONLINE PHOTO by Hamid Hussain

اختر کالونی، لیاری، گارڈن، لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال و دیگر علاقوںمیں چھاپے مارے گئے آپریشن کے دوران علاقوں کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا گیا، زیرحراست افرادنامعلوم مقام پر منتقل کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے رینجرز اور پولیس کا مختلف علاقوں سرچ آپریشن‘30 مشتبہ افراد […]

Read more ›

لیاری‘ گبول پارک کے قریب پھنکنے والا کریکر پھٹ نہ سکا

4:29 pm0 comments
لیاری‘ گبول پارک کے قریب  پھنکنے والا کریکر پھٹ نہ سکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاری میں نامعلوم ملزمان گبول پارک کے پاس کریکر پھینک کر فرار ہو گئے ،خوش قسمتی سے بم پھٹ نہیں سکا ۔تفصیلات کے مطابق کلاکوٹ کے علاقے لیاری گبول پارک کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان کریکر بم پھینک کر فرار ہو گئے ،بم گرتے ہی بھگدڑ مچ […]

Read more ›

مہران ٹائون میں کباڑی سے2 لاکھ روپے لوٹ کر ڈاکو فرار

4:27 pm0 comments
مہران ٹائون میں کباڑی سے2 لاکھ روپے لوٹ کر ڈاکو فرار

بروکس چورنگی پر بینک سے رقم نکلوانے کے بعد کباڑی واپس جا رہا تھا سرکاری گاڑیوں پر قابض افسران کیخلاف کارروائی شروع ہو گئی گاڑیوں کی واپسی کیلئے55 افسران کو نوٹس جاری، ایف آئی آر درج کرنے پر غور و خوص کراچی( کرائم رپورٹر) کورنگی مہران ٹائون میں ڈکیتی کی […]

Read more ›

کراچی سے ٹھٹھہ جانیوالی بس الٹ گئی بچہ جاں بحق‘15 افراد زخمی

4:20 pm0 comments
کراچی سے ٹھٹھہ جانیوالی بس الٹ گئی بچہ جاں بحق‘15 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی سے ٹھٹھہ جانیوالی مسافر بس سلطان آباد کے مقام الٹ گئی ،حادثے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ15افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق سلطان آباد کے علاقے میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹ گئی،حادثے میں 10برس کا بچہ موقع پر جاں بحق ہوگیاجبکہ 15افراد زخمی ہوگئے۔زخمیوں […]

Read more ›