خالد شمیم کی ویڈیو ریکارڈنگ

May 5, 2016 4:50 pm0 comments
خالد شمیم کی ویڈیو ریکارڈنگ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے عمران فاروق کیس میں اڈیالہ جیل میں قید خالد شمیم کے ویڈیو بیان کی ریکارڈنگ کے معاملے پر اپنی رپورٹ وزارت داخلہ میں جمع کرادی ہے۔ رپورٹ میں خالد شمیم کے بیان کی ریکارڈنگ میں اڈیالہ جیل کے عملے کو ملوث قرار دیا گیا ہے۔

Read more ›

کراچی جیل سے4قیدی فرار‘تین خود ہی واپس آگئے

4:48 pm0 comments
کراچی جیل سے4قیدی فرار‘تین خود ہی واپس آگئے

ایک بچے کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے ماررہی ہے تاحال کامیابی حاصل نہیں ہوسکی کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سینٹرل جیل میں قائم ریمانڈ ہوم سے یکم مئی کو 4 کم عمر ملزمان پولیس کی غفلت سے فرار ہوگئے جن کی عمریں 12 سے14 سال کے درمیان ہے فرار ہونے والے3 […]

Read more ›

کھلے سمندر میں آپریشن6اسمگلر گرفتار6 کروڑ کی شراب برآمد – دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

4:45 pm0 comments
کھلے سمندر میں آپریشن6اسمگلر گرفتار6 کروڑ کی شراب برآمد – دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے خفیہ معلومات پر کھلے سمندر میں آپریشن کے دوران مشکوک کشتی کی تلاشی لی تو اس میں سے شراب برآمد ہوئی گرفتار ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کیلئے پاکستان کسٹم کے حوالے کردیاگیا، جلد اصل ملزمان تک پہنچ جائیں گے، سیکورٹی حکام کراچی( کرائم ڈیسک) […]

Read more ›

میانوالی سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی

4:45 pm0 comments
میانوالی سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے مجرم کو پھانسی

میانوالی ( آئی این پی) میانوالی جیل میں تہرے قتل کے قیدی محمد ظہور احمد کو پھانسی دے دی گئی۔ سینٹرل جیل میں تہرے قتل کے قیدی محمد ظہور احمد کو علی الصباح پھانسی دے دی گئی۔ مجرم کے اہلخانہ سے آخری ملاقات بھی کروا دی گئی تھی۔ مجرم نے2008ء […]

Read more ›

نیپا چورنگی : گاڑی کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق – دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

4:36 pm0 comments
نیپا چورنگی : گاڑی کی ٹکر سے معمر شخص جاں بحق  – دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) نیپا چورنگی کے قریب گاڑی کی ٹکر سے70 سالہ علی احمد قریشی جاں بحق ہوگیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کا قانونی کارروائی کیلئے لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا جہاں سے ورثاء بغیر کسی قانونی کارروائی کے اپنے ہمراہ لے […]

Read more ›

گینگ وار گروپ کی گارڈن میں انٹری، دستی بم حملہ

May 4, 2016 4:27 pm0 comments
گینگ وار گروپ کی گارڈن میں انٹری، دستی بم حملہ

تھارو لین میں خوف و ہراس پھیل گیا، پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب، تحقیقات شروع کردی گئی کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) گارڈن تھارو لین میں گینگ وار کارندے انٹری کے دوران دستی بم کا حملہ کرکے فرار ہوگئے ‘دستی بم دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس […]

Read more ›

لیاری گینگ وارملزم امین بلیدی پولیس مقابلے کے مقدمے میں بری

4:21 pm0 comments
لیاری گینگ وارملزم امین بلیدی پولیس مقابلے کے مقدمے میں بری

کراچی( نیوز ڈیسک) لیاری گینگ وار کے ملزم امین بلیدی کو پولیس مقابلے کے الزام کے تحت درج مقدمے میں بری کردیا گیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جوڈیشل کمپلیکس سکندر امیر پنہور نے ملزم امین بلیدی کیخلاف پولیس مقابلہ کیس کا فیصلہ پڑھ کر سنایا استغاثہ کے مطابق ملزم […]

Read more ›

دادوجھونپڑی میں آگ لگنے سے3بچے جاں بحق

4:21 pm0 comments
دادوجھونپڑی میں آگ لگنے سے3بچے جاں بحق

دادو(نیوز ڈیسک) سن شہر کے قریب کچے کے علاقے میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے3بچے2 سالہ قربان علی‘ 3سالہ مدد علی اور ایک سالہ پیار علی جھلس کر جاں بحق ہوگئے‘ انتظامیہ کی جانب سے ایک گھنٹے تک آگ بجھانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے اور نہ ہی فائر […]

Read more ›

سعودی عرب سے آنیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا‘ پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت اتار لیا

4:13 pm0 comments
سعودی عرب سے آنیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا‘ پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت اتار لیا

لاہور( نیوز ڈیسک) مدینہ سے آنیوالی پی آئی اے کا بوئنگ پی کے744 اپنی منزل لاہور کی جانب رواں دواں تھا کہ دوران پرواز اس سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے بعد پائلٹ نے انتہائی مہارت سے طیارے کو بحفاظت نیچے اتار لیا‘ ذرائع کے مطابق مذکورہ پرواز نے بعد […]

Read more ›

بہادر آباد میں لٹنے کے بعد شہری کی ڈاکوئوں پر فائرنگ‘ ایک زخمی ہونے کے باوجود فرار

4:12 pm0 comments
بہادر آباد میں لٹنے کے بعد شہری کی ڈاکوئوں پر فائرنگ‘ ایک زخمی ہونے کے باوجود فرار

کراچی( کرائم رپورٹر) بہادر آباد میں شہری سے لوٹ مار کرنیوالے ڈاکوئوں پر کار سوار شخص کی فائرنگ سے ڈاکو زخمی ہوگیا‘ پولیس کے مطابق ڈاکو زخمی حالت میںشہری ایک لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے‘ بہادر آباد تھانے کی حدود بہادر آباد چورنگی کے قریب واقع ایک منی ایکسچینج […]

Read more ›

کاشف ڈیوڈ نے سہولت کار سرکاری افسران کے نام اُگل دیئے

4:04 pm0 comments

سو سے زائد غیر قانونی تعمیرات کروائیں‘آمدنی سے دبئی میں رہائش اختیار کی ملزم اور اس کے اہل خانہ کے6بینک اکائونٹس میں17کروڑ روپے موجود ہیں‘انکشاف کراچی( یو پی پی) ایم کیو ایم کے گرفتار ٹارگٹ کلر کاشف عرف ڈیوڈ کی جانب سے دوران تفتیش اہم انکشافات کا سلسلہ جاری ہے۔ […]

Read more ›

لیاری گینگ وار کمانڈر’’آتش‘‘ دوران علاج چل بسا ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

4:02 pm0 comments
Pakistani men stand in front of the dead body of a blast victim at a hospital in Karachi on April 26, 2013, following a bomb attack on the office of Pashtun-dominated Awami National Party. A car bomb exploded outside a secular party's election office in Pakistan's commercial hub Karachi late April 26, killing six people, officials said, the latest violence ahead of historic polls next month. AFP PHOTO/RIZWAN TABASSUM

پولیس کی زیر حراست شوکت خانم اسپتال لاہور میں داخل بلڈ کینسر میں مبتلا تھا بابا لاڈلہ کا کارندہ پولیس اہلکاروں سمیت 15سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھا کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) لیاری گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ کا کمانڈر عطاء اللہ عرف آتش جیس دوران علاج لاہور […]

Read more ›

شوہر کو قتل کرنیوالی بیوی آشنا سمیت گرفتار‘پستول برآمد ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

3:37 pm0 comments
شوہر کو قتل کرنیوالی بیوی آشنا سمیت گرفتار‘پستول برآمد ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

مقتول میاں سعید کو گھر پر سوتے ہوئے قتل کردیا گیا تھا‘2بچوں کا باپ کارگو شپ پر ملازم تھا اہلیہ سمیرا کا پڑوسی اعجاز کیساتھ معاشقہ چل رہا تھا مقتول کو شک ہوگیا تھا کراچی( کرائم رپورٹر) کے پی ٹی تفتیشی پولیس نے مچھر کالونی میں قتل کئے جانے والے […]

Read more ›