فیصل آباد میں دکانوں کے باہر سوئے ہوئے 3 افراد تیز دھار آلے سے قتل

April 30, 2016 2:36 pm0 comments
فیصل آباد میں دکانوں کے باہر سوئے ہوئے 3 افراد تیز دھار آلے سے قتل

فیصل آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) رات گئے فیصل آباد میں دکانوں کے باہر سوئے ہوئے3 افراد کو تیزدھار آلے سے قتل کردیا گیا۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔ ملزمان جرم کا ارتکاب کرنے کے بعد با آسانی فرار ہوگئے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے لاشیں پوسٹ […]

Read more ›

ہری پور سینٹرل جیل میں2 قاتلوں کو پھانسی

April 29, 2016 3:49 pm0 comments
ہری پور سینٹرل جیل میں2 قاتلوں کو پھانسی

ہری پور ( یو پی پی) سینٹرل جیل ہری پور میں قتل کے2 مجرموں علی رضا اور فرہاد کو پھانسی دیدی گئی۔ گزشتہ روز سزائے موت پر عملدر آمد کے بعد چار سدہ کے رہائشی دونوں مجرموں کی لاشیں ان کے ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔ مجرم علی رضا […]

Read more ›

آج صبح‘قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا کئی علاقوں میں سرچ آپریشن

3:39 pm0 comments
آج صبح‘قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا کئی علاقوں میں سرچ آپریشن

لیاری چیل چوک‘موسیٰ لین ‘لی مارکیٹ‘بلدیہ اور دیگر علاقوں سے10افراد کو حراست میں لے لیا گیا کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کاسرچ آپریشن 10مشتبہ افراد زیر حراست ‘تفصیلات کے مطابق آج صبح کراچی کے مختلف علاقوں لیاری چیل چوک‘ موسیٰ […]

Read more ›

صبح سویرے کورنگی چکرا گوٹھ میں نالے سے28سالہ نوجوان کی لاش ملی ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

3:32 pm0 comments
صبح سویرے کورنگی چکرا گوٹھ میں نالے  سے28سالہ نوجوان کی لاش ملی ۔ دیگر حادثات و واقعات میں مزید ہلاک و زخمی

نامعلوم ملزمان نے اغواء کے بعد سر پر گولی مار کر قتل کیا اور لاش پھینک کر فرار ہوگئے کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے کورنگی چکرا گوٹھ میں نالے سے28 سالہ نوجوان کی لاش ملی۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح زمان ٹائون تھانے کی حدود کورنگی چکرا گوٹھ ناصر جمپ […]

Read more ›

اندرون سندھ سے لائے گئے نایاب نسل کے170کچھوے برآمد

3:30 pm0 comments
اندرون سندھ سے لائے گئے نایاب نسل کے170کچھوے برآمد

وائلڈ لائف کی سپر ہائی وے پر کارروائی‘کچھوئوں کی مالیت کروڑوں روپے ہے کراچی( اسٹاف رپورٹر) وائلڈ لائف نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اندرون سندھ سے لائے گئے نایاب نسل کے170 کچھوے برآمد کرلئے جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے‘ برآمد ہونیوالے کچھوئوں کی عالمی […]

Read more ›

عذیر بلوچ نے بیرون ملک کالے دھن کا اعتراف کرلیا

3:10 pm0 comments
عذیر بلوچ نے بیرون ملک کالے دھن کا اعتراف کرلیا

متحدہ عرب امارات ،ایران اور پاکستان میں کروڑوں روپے کے اثاثے بنائے گئے ہیں ایران میں ایک کروڑ روپے مالیت کا گھر رشتہ دار جلیل کے نام پر لیا گیا ہے کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) لیاری گینگ وار سرغنہ عذیر بلوچ نے دوران تفتیش ملک اور بیرون ملک کالے دھن کا […]

Read more ›

حاجیوں کو موبائل فون فراہم کرنے کے نام پر 9کروڑ روپے کی کرپشن

3:04 pm0 comments
حاجیوں کو موبائل فون فراہم کرنے کے نام پر 9کروڑ روپے کی کرپشن

سابق وزیر مذہبی امور خورشید شاہ نے حاجیوں کی فلاح و بہبود کے فنڈز سے رقم خرچ کی، موبائل حاجیوں کو نہ مل سکے آڈٹ حکام کے انکشاف پر خورشید شاہ پی اے سی اجلاس چھوڑ کر چلے گئے، نیب یا ایف آئی اے سے تحقیقات کروائی جائیں، شیخ رشید […]

Read more ›

طارق روڈ پر پولیس وردی میں ملبوس ڈکیت گروہ سرگرم، دن دیہاڑے شہریوں سے لوٹ مار

2:37 pm0 comments
طارق روڈ پر پولیس وردی میں ملبوس ڈکیت گروہ سرگرم، دن دیہاڑے شہریوں سے لوٹ مار

ہاتھوں میں ایس ایم جی اٹھائے ڈکیت سرعام شہریوں سے لوٹ مار کے بعد با آسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوجاتے ہیں چار روز قبل پولیس وردی میں ملبوس ملزمان نے ایڈورٹائزنگ کمپنی کے مالک سے 7لاکھ روپے چھینے ،ملزمان کا سراغ نہ مل سکا کراچی( کرائم رپورٹر) طارق روڈ […]

Read more ›

انٹرنیٹ کے ذریعے تاجروں سے بھتہ لینے والے گرفتار ۔ دیگر جرائم و الزامات میں مزید گرفتاریاں

2:31 pm0 comments
Px02-053
KARACHI: Jan02 – Police men showing the men of Sipah-e-Muhammad who were arrested with ammunitions by Special Investigation Unit.
ONLINE PHOTO by Hamid Hussain

پکڑے جانے والے تینوں ملزمان بھائی ہیں90روز کیلئے رینجرز کے حوالے کردیا گیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ رینجرز نے انٹر نیٹ کے ذریعے تاجروں سے بھتہ وصول کرنے، ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگر سنگین جرائم میں ملوث3 بھائیوں کو90 روز کیلئے حراست میں لے لیا ہے اور ملزمان کو عدالت کے […]

Read more ›

آج صبح ، سخی حسن پر عوام نے دو ڈاکوئوں کو لہو لہان کر دیا

2:24 pm0 comments
آج صبح ، سخی حسن پر عوام نے  دو ڈاکوئوں کو لہو لہان کر دیا

کراچی( کرائم رپورٹر) آج صبح تیموریہ تھانے کی حدود بفر زون سخی حسن چورنگی موبائل مارکیٹ کے قریب3مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو راہگیروں سے لوٹ مار کر رہے تھے کہ شہریوں نے تینوں ڈاکوئوں کو دبوچ لیا جس میں سے ایک ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ دو ڈاکوئوں کی […]

Read more ›

عزیر بلوچ اور ساتھیوں کے سروں کی قیمتیں واپس لینے کا انکشاف

April 28, 2016 2:00 pm0 comments
عزیر بلوچ اور ساتھیوں کے سروں کی قیمتیں واپس لینے کا انکشاف

سندھ حکومت نے 2012ء میں ذوالفقار مرزا کے کہنے پر سروں کی قیمتیں واپس لے لی تھیں کراچی( کرائم رپورٹر) گینگ وار دہشت گرد عذیر بلوچ کی جے آئی ٹی پر سندھ حکومت کی جانب سے دستخط ہونے اور عذیر بلوچ سمیت ساتھیوں کے سروں کی قیمتیں ختم ہونے کا […]

Read more ›

ٹھٹھہ، مختیار کار لطیف آباد کی ضمانت مسترد،ساتھی سمیت گرفتار

1:58 pm0 comments
ٹھٹھہ، مختیار کار لطیف آباد کی ضمانت مسترد،ساتھی سمیت گرفتار

رفیق میمن نے رسول بخش سوہو کے ساتھ مل کر ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی جعلسازی کرکے فروخت کی تھی ٹھٹھہ (نمائندہ آغاز)ٹھٹھہ میں سرکاری اراضی کے کھاتوں میں جعلسازی کرنے کے الزام میں لطیف آباد کے مختیار کار اور محکمہ ریونیو ٹھٹھہ کے ریٹائرڈملازم کی سپریم کورٹ نے ضمانت مسترد […]

Read more ›

آئل ٹٰینکر کے خفیہ خانوں سے 140 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

1:58 pm0 comments
آئل ٹٰینکر کے خفیہ خانوں سے 140 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

کوسٹ گارڈ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرکے 900 کلو گرام چرس برآمد کرلی جو بیرون ملک منتقل کی جانا تھی کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کوسٹ گارڈ نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 900کلو گرام چرس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔ پکڑی جانے والی منشیات کی عالمی مارکیٹ […]

Read more ›