انسانوں کی طرح چڑے زن مرید نکلے

April 29, 2017 1:31 pm0 comments
انسانوں کی طرح چڑے زن مرید نکلے

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) نیوزی لینڈ کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ انسانوں کی طرح چڑے بھی زن مرید ہوتے ہیں۔ یعنی وہ اپنی مادائوں کو خوش رکھنے کیلئے ہر طرح کے جتن کرتے ہیں اور ان کیلئے من پسند دانہ دنکا اور کیڑے مکوڑے ڈھونڈ‘ ڈھانڈ کر لاتے ہیں۔ […]

Read more ›

’’فیصلہ ن لیگ کی جیت‘‘ شیخ رشید کی زبان لڑکھڑا گئی

April 21, 2017 4:56 pm0 comments
’’فیصلہ ن لیگ کی جیت‘‘ شیخ رشید کی زبان لڑکھڑا گئی

اپنی غلطی کا احساس ہوا تو انہوں نے لیگ کے بجائے قانون کی جیت کی بات کردی اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کے فیصلے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کی زبان پھسل گئی اور کہا کہ پانامہ کیس کے فیصلے میں انشاء اللہ (ن) لیگ جیتے […]

Read more ›

مکہ میں دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل رواں سال عوام کے لئے کھل جائیگا

April 18, 2017 1:34 pm0 comments
مکہ میں دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل  رواں سال عوام کے لئے کھل جائیگا

ابراج کدائی کے نام سے تعمیر ہونے والا ہوٹل 50 ہزار کمروں پر مشتمل ہوگا ہوٹل میں 70 ریسٹورنٹس اور ایک بڑا شاپنگ سینٹر بھی بنایا جا رہا ہے جدید طرز کے اس ہوٹل کی پانچ منزلیں سعودی خاندان کیلئے مخصوص ہونگی ریاض(آئی این پی)مکہ مکرمہ میں دنیا کا سب […]

Read more ›

ریلوے پولیس اہلکار نے ڈیڑھ لاکھ روپے سے بھرا بیگ مالک کے حوالے کردیا

April 11, 2017 2:37 pm0 comments
ریلوے پولیس اہلکار نے ڈیڑھ لاکھ روپے سے بھرا بیگ مالک کے حوالے کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریلوے پولیس کے اہلکار نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے لاوارث بیگ مالک کے حوالے کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق رائیونڈ سے کراچی آنے والا شہری ٹنڈو آدم پر پانی پینے اترا تو ٹرین چلی گئی جس کے باعث اس کا بیگ ٹرین میں ہی رہ […]

Read more ›

نواز شریف کو42 ‘عمران کو26 فیصد افراد نے دیانتدار قرار دیدیا

April 7, 2017 2:58 pm0 comments
نواز شریف کو42 ‘عمران کو26 فیصد افراد نے دیانتدار قرار دیدیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اینڈ اکنامک الٹرنیٹووز کی سروے رپورٹ کے مطابق42 فیصد افراد نے نواز شریف کو‘26 فیصد نے عمران کو دیانتدار رہنما قرار دیا۔ انسٹیٹیوٹ نے لاہور کے3 حلقوں کا سروے کیا۔49 فیصد افراد کی نظر میں شہباز شریف دیانتدار وزیراعلیٰ ہیں۔ 60فیصد کی رائے […]

Read more ›

امام کعبہ پشاور پہنچیں گے

April 4, 2017 12:31 pm0 comments
امام کعبہ پشاور پہنچیں گے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ عبدالرحمن السدیس کی پاکستان آمد کے پروگرام میں ضروری ردوبدل کردیا گیا۔معزز مہمان امام کعبہ اب اسلام آباد کے بجائے براہ راست خصوصی طیارے کے ذریعے پشاور پہنچیں گے۔

Read more ›

پاناما لیکس کی سنسنی خیزی، آج فیصلہ سنانے کی افواہیں

April 3, 2017 1:40 pm0 comments
پاناما لیکس کی سنسنی خیزی، آج فیصلہ سنانے کی افواہیں

اسلام آباد میں فوج کی جانب سے عدالت عظمیٰ سمیت اہم عمارتوں کا کنٹرول سنبھالنے کی خبریں اسلام آباد(آن لائن)عدالت عظمیٰ کی طرف سے پاناما کیس کا فیصلہ آج(پیر کو) سنائے جانے کے حوالے سے خبریں پھیلائی گئی ہیں‘ وفاقی دارالحکومت میں اتوار کو یہ خبر بہت تیزی کے ساتھ […]

Read more ›

کوئٹہ:3بیویاں‘33بچے مردم شماری کا عملہ چکراگیا

March 30, 2017 7:55 pm0 comments
کوئٹہ:3بیویاں‘33بچے مردم شماری کا عملہ چکراگیا

کوئٹہ(یو پی پی) کوئٹہ کے رہائشی جان محمد نے مردم شماری کے عملے کو چکرا کر رکھ دیا۔ جان محمد کی3بیویاں اور33بچے ہیں مردم شماری کا عملہ فارم بھرتے ہوئے جگہ ختم ہونے کے باعث کمشنر کو مداخلت کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے رہائشی کے گھر جب مردم […]

Read more ›

بلدیہ عظمیٰ کی عمارت کا گھڑیال 12 سال بعد وقت بتانے لگا

March 22, 2017 3:30 pm0 comments
بلدیہ عظمیٰ کی عمارت کا گھڑیال 12 سال بعد وقت بتانے لگا

1935 میں کنگ جارج کی سلور جوبلی کے موقع پر نصب کیا گیا تھا، جسے درست کرنے کیلئے 4 لاکھ روپے خرچ کئے گئے ہیں کراچی(وقائع نگار خصوصی)بلدیہ کراچی کی تاریخی عمارت کا قدیمی گھڑیال12سال کی بندش کے بعد بحال ہوگیا۔ میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کے […]

Read more ›

ایس ایس یو کمانڈو خان سعید آفریدی مارشل آرٹ کے عالمی چیمپئن بن گئے

March 21, 2017 4:31 pm0 comments
ایس ایس یو کمانڈو خان سعید آفریدی مارشل آرٹ کے عالمی چیمپئن بن گئے

مقابلے میں70 ممالک نے حصہ لیا، انڈونیشین کو شکست دیکر گولڈ میڈل حاصل کرکے پاکستان کا نام بلند کردیا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایس ایس یو کمانڈو خان سعید آفریدی نے دوسرے عالمی مارشل آرٹس اور تھائی فیسٹیول میں انڈونیشا کے کھلاڑی کو شکست دے کر گولڈمیڈل جیت کر عالمی چیمپئن ہونے […]

Read more ›

خوش رہنے والوں میں پاکستانیوں کا80واں نمبر

4:27 pm0 comments
خوش رہنے والوں میں پاکستانیوں کا80واں نمبر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اقوام متحدہ کی ایجنسی کی جانب سے جاری اس دلچسپ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں خوش رہنے والوں میں پاکستانیوں کا80واں نمبر ہے جبکہ نارویجن قوم دنیا میں سب سے زیادہ خوش وخرم ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے میں چھپنے والی رپورٹ کے مطابق […]

Read more ›

سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے اونٹ میلے کا آغاز

4:10 pm0 comments
سعودی عرب میں دنیا کے سب  سے بڑے اونٹ میلے کا آغاز

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں دنیا کے سب سے بڑے اونٹ میلے کا آغاز ہوگیا۔ یہ میلہ ریاض سے120 کلو میٹر شمال مشرق میں واقع رومہ میں جاری ہے۔28 روزہ کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول میں سب سے خوبصورت اونٹ کو114 ملین سعودی ریال انعام دیا جائیگا۔ یہ تہوار1999 ء […]

Read more ›

مریم نواز کی سخاوت‘ ٹوئٹر فرینڈ کو قیمتی سوٹ گفٹ کردیا

March 20, 2017 12:52 pm0 comments
مریم نواز کی سخاوت‘ ٹوئٹر فرینڈ کو قیمتی سوٹ گفٹ کردیا

لاہور(یو پی پی)وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے اپنا قیمتی سوٹ اپنی ٹوئٹر فرینڈ کو تحفے میں دیدیا۔ مریم نوازشریف نے یہ لباس امیر قطر کے والد شیخ حماد بن خلیفہ الثانی کی صاحبزادی شیخادانہ بنت حماد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کے دوران زیب تن کیا تھا۔ اس لباس […]

Read more ›