کراچی میں جانوروں کی بھی سیاسی منڈی لگ گئی

August 23, 2017 2:53 pm0 comments
کراچی میں جانوروں کی بھی سیاسی منڈی لگ گئی

بیوپاریوں نے جانوروں کو ان کی حرکتوں پر کسی کو عمران خان تو کسی کو نواز شریف اور شیخ رشید کا نام دیدیا بہادر آباد میں سیاسی جانوروں کو دیکھنے کیلئے لوگوں کا بھی رش بڑھ گیا،بچے خوش بڑے حیران کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسانوں کا سیاسی ہونا تو سب جانتے […]

Read more ›

ناظم آباد میںچھت پر پالے گئے 8بیل کرین کے ذریعے اتارلیے گئے

August 21, 2017 1:14 pm0 comments
ناظم آباد میںچھت پر پالے گئے  8بیل کرین کے ذریعے اتارلیے گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر4میں چھت پر مویشی پالنے والے مشہور گھرانے نے اتوارکو عید الاضحی کے لئے پالے گئے اپنے مویشیوں کو چھت سے اتاردیا گیا۔ ناظم آباد میں ہرسال چاند بیل یعنی بڑے سینگوں والے بیل سال بھر چھت پر رہنے کے بعد عید قرباں کے […]

Read more ›

آئر لینڈ میں ’’بکرے‘‘ نے گورنر کا عہدہ سنبھال لیا

August 15, 2017 12:55 pm0 comments
آئر لینڈ میں ’’بکرے‘‘ نے گورنر کا عہدہ سنبھال لیا

قصبے میں منعقدہ میلے میں ملکہ نے گورنر کی تاج پوشی کی ، موسیقی کی محفل بھی سجائی گئی آئرلینڈ( نیٹ نیوز) جنوب مغربی آئر لینڈ کے ایک چھوٹے سے قصبے میں مقامی لوگوں نے ایک بکرے کو کچھ دنوں کیلئے علاقے کا گورنر مقرر کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

Read more ›

پاکستانی اور بھارتی گلوکاروں نے قومی ترانے گاکر سب کو حیران کردیا

12:42 pm0 comments
پاکستانی اور بھارتی گلوکاروں نے  قومی ترانے گاکر سب کو حیران کردیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر پاکستانی اور بھارتی گلوکاروں نے ایک دوسرے کے قومی ترانے گا کر سب کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ قدم ایک سوشل میڈیا پیج وائس آف ریم کی جانب سے اٹھایایگا۔ جس میں پاکستان اور بھارت کے13فنکاروں نے حصہ […]

Read more ›

میجر طفیل محمد شہید ’’نشان حیدر‘‘ کا آج59واںیوم شہادت

August 7, 2017 12:35 pm0 comments
میجر طفیل محمد شہید ’’نشان حیدر‘‘ کا آج59واںیوم شہادت

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان کا سب سے بڑا عسکری اعزاز ’’نشان حیدر‘‘ حاصل کرنے والے میجر طفیل محمد شہید کا 59واں یوم شہادت آج پیر کو نہایت عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہاہے۔

Read more ›

ملک میں صرف 425 افراد صادق و امین

August 3, 2017 1:16 pm0 comments
ملک میں صرف 425 افراد صادق و امین

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) عمل و کردار کے حوالے سے کوئی صادق و امین ہے یا نہیں اس کا فیصلہ کرنا تو مشکل ہے تاہم ملک میں نام کے425 صادق و امین فرد موجود ہیں۔ نادرا کے ریکارڈ کے مطابق پاکستان کی20کروڑ سے زائد آبادی میں425 افراد ایسے ہیں جن کے […]

Read more ›

ہانگ کانگ گھروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

August 1, 2017 4:10 pm0 comments
ہانگ کانگ گھروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ہانگ کانگ( نیو ڈیسک) ہانگ کانگ میں ماہ جون میں گھروں کی قیمتیں میں ملکی شرح نمو کی رفتار میں سست روی کے باوجود ہوشربا اضافہ رہا۔ سروے رپورٹ کے مطابق جون میں ہانگ کانگ میں200مربع فٹ سے کم رقبے کا اپارٹمنٹ 500,000ڈالر پر آگیا جو کہ ایک ریکارڈ سطح […]

Read more ›

پانامہ فیصلہ‘ مٹھائی بانٹنے پر بیوی نے خاوند کو مرغا بناڈالا

July 31, 2017 12:50 pm0 comments
پانامہ فیصلہ‘ مٹھائی بانٹنے پر بیوی  نے خاوند کو مرغا بناڈالا

سانگلہ ہل( مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کے فیصلہ کے بعد سانگلہ ہل میں مٹھائی بانٹنے والے خاوند کو بیوی نے گھر کے صحن میں کان پکڑواکر مرغا بنادیا اور اس کی پیٹھ پر پانچ کلو وزنی برتن رکھ دیا۔ خاوند آدھاگھنٹہ تک مرغا بنا رہا۔ اس دوران مہمان آجانے پر […]

Read more ›

7 کا ہندسہ خوش بختی، مگر نواز شریف کیلیے بدبختی کی علامت بن گیا

July 29, 2017 12:22 pm0 comments
7 کا ہندسہ خوش بختی، مگر نواز شریف کیلیے بدبختی کی علامت بن گیا

لاہور (آن لائن) ماہر نجوم کے مطابق 7 کا ہندسہ خوش بختی جبکہ 13 کا ہندسہ بدبختی کی علامت سمجھا جاتا ہے مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ میں 1947ء سے 2017ء تک 70 سال پر محیط ہے۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ سے سال رواں کے 7 ویں مہینے میں سنایا […]

Read more ›

بہت نیک خاندان ہے جمعہ کے دن نااہل ہوا، متوالے کا دلچسپ تبصرہ

12:21 pm0 comments
بہت نیک خاندان ہے جمعہ کے دن نااہل ہوا، متوالے کا دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد (آن لائن) سوشل میڈیا پر ایک مسلم لیگی متوالے نے اپنی قیادت کی نااہلی پر دلچسپ تبصرہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور ان کی اولاد اتنی نیک ہے کہ جمعہ کے دن نااہل ہوئے ہیں۔ اس کے جواب میں تحریک انصاف کے ایک […]

Read more ›

کیپٹن راجہ محمد سرور نشان حیدر کا یوم شہادت آج منایا جائیگا

July 27, 2017 2:55 pm0 comments
کیپٹن راجہ محمد سرور نشان حیدر کا  یوم شہادت آج منایا جائیگا

گوجر خان( مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے آفیسر اور نشان حیدر کا پہلا اعزاز پانیوالے کیپٹن راجہ محمد سرور شہید کا69 واں یوم شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا۔ راجہ محمد سرور شہید 10نومبر1910 کو گوجر خان ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ آپ نے15 اپریل1929 ء کو فوج […]

Read more ›

مکہ مکرمہ میں دنیا کا سب سے بڑا گھومتا ہوا گنبد بنایا جائے گا

July 20, 2017 1:46 pm0 comments
مکہ مکرمہ میں دنیا کا سب سے بڑا گھومتا ہوا گنبد بنایا جائے گا

مکہ (اے پی پی) دبئی سے تعلق رکھنے والی ایک ٹیکنالوجی فرم مکہ مکرمہ میں ایک گھومنے والا گنبد بنارہی ہے۔ اس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ہ دنیا میں اس طرح کا سب سے بڑا گنبد ہوگا۔ عرب ٹی وی چینل کے مطابق یہ گنبد مسجد […]

Read more ›

پانامہ کیس کی سماعت ‘ شیخ رشید کمرہ عدالت میں نیند کے مزے لیتے رہے

1:31 pm0 comments
پانامہ کیس کی سماعت ‘ شیخ رشید کمرہ  عدالت میں نیند کے مزے لیتے رہے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کمرہ عدالت میں خراٹے لیتے رہے۔ بدھ کو پانامہ کیس کی سماعت کے دوان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نیند کے مزے لوٹتے رہے‘ خراٹے لینے پر انہیں ہلاکر اٹھایا گیا‘ کمرہ عدالت میں شیخ رشید کے […]

Read more ›