باتیں بڑی بڑی ارکان اسمبلی کو قومی ترانہ تک یاد نہیں

March 25, 2016 2:19 pm0 comments
باتیں بڑی بڑی ارکان اسمبلی کو قومی ترانہ تک یاد نہیں

رحمن ملک نے پاک سر زمین شاد باد کافی ہے کہہ کر جان چھڑائی اور چل پڑے فاروق ستار تو نشان عزم عالی شان ارض پاکستان سے آگے بھول گئے اور قومی ترانہ نہ سنا سکے جے یو آئی اے کے اکرم نے کشور حسین شاد باد سے آگے گلا […]

Read more ›

یوم پاکستان پر نیشنل اسٹیڈیم میں23 ہزار 323 دیے جلانے کی تقریب

March 24, 2016 2:27 pm0 comments
یوم پاکستان پر نیشنل اسٹیڈیم میں23 ہزار 323 دیے جلانے کی تقریب

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مقامی سماجی ادارے کے تحت یوم پاکستان کے موقع پر23ہزار 323 دیے جلانے کی تقریب نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی‘ ہوا تیز ہونے کی وجہ سے دیے بیک وقت نہ جل سکے جس کی وجہ سے گنیز بک اف ورلڈ میں درج بھارتی ریکارڈ نہ ٹوٹ سکا‘ […]

Read more ›

پرویز مشرف کی مشکلات ختم‘وزیر اعظم کے ستارے گردش میں

March 19, 2016 4:09 pm0 comments
پرویز مشرف کی مشکلات ختم‘وزیر اعظم کے ستارے گردش میں

سابق صدر آزاد اور کچھ بھی کرسکتے ہیں‘نواز شریف تو بحران کے باوجود ماں کی دعائیں بچا رہی ہیں الطاف حسین گردش میں ہیں‘صدقہ حل نہیں‘نقصان پہنچانے والوں سے معافی مانگیں‘معروف نجومیوں کی پیش گوئیاں لاہور( یو پی پی) ملک کے معروف آسٹرو لوجرز نے کہا ہے کہ پرویز مشرف […]

Read more ›

لندن، پاکستانی کے ہاں مسلسل3 سال ایک ہی تاریخ پر بچوں کی پیدائش

March 14, 2016 12:50 pm0 comments
لندن، پاکستانی کے ہاں مسلسل3 سال ایک ہی تاریخ پر بچوں کی پیدائش

لاہور( آئی این پی) لندن میں لاہور کے شہری کے ہاں انوکھا واقعہ، مسلسل تین سال ایک ہی تاریخ پر تین بچوں کی پیدائش شہری نے گنینز بک آف ورلڈ ریکارڈ سے رابطہ کرلیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ پر برطانوی نژاد پاکستانی شہری کا ریکارڈ درج کرنے سے معذرت […]

Read more ›

آئی فون خریدنے کیلئے ۔۔۔ چینی باشندے نے بچی فروخت کر دی

March 10, 2016 12:50 pm0 comments
آئی فون خریدنے کیلئے ۔۔۔ چینی باشندے نے بچی فروخت کر دی

بیجنگ( اے پی پی) چین کے جنوبی مشرقی صوبے فیوجیان میں ایک شخص نے آئی فون خریدنے کیلئے اپنی18 دن کی بچی کو آن لائن فروخت کر دیا۔ چینی اخبار کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کیوکیو پر ایک شخص نے اس بچی کو23 ہزار یو آن ( 4 […]

Read more ›

ایم کیو ایم کا مستقبل جاننے کیلئے گورنر پنجاب کا نجومی سے رجوع کرنیکا مشورہ

March 9, 2016 6:32 pm0 comments
ایم کیو ایم کا مستقبل  جاننے کیلئے گورنر پنجاب کا  نجومی سے رجوع کرنیکا مشورہ

لاہور( یو پی پی) گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ نے ایم کیو ایم مستقبل جاننے کیلئے نجومی سے رجوع کرنے کا مشورہ دیدیا ۔گلوبل فورم آن اسلامک فنانس کی تقریب میں ایم کیو ایم کے مستقبل کے بارے میں گورنر پنجاب سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ […]

Read more ›

بیوی برائے فروخت بھارتی شوہر نے فیس بک پر اشتہار دیدیا

March 8, 2016 3:10 pm0 comments
بیوی برائے فروخت بھارتی شوہر نے فیس بک پر اشتہار دیدیا

پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے اس کی تلاش شروع کر دی فیس بک پر بیوی کو ایک لاکھ روپے میں فروخت کرنے کا اشتہار دیا تھا اندور (آئی این پی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک شوہر نے فیس بک پر بیوی کو فروخت کرنے کا اشتہار دیدیا، […]

Read more ›

عمران خان کی تیسری شادی کیلئے لاہور کی29 سالہ لڑکی منتخب

March 7, 2016 1:56 pm0 comments
عمران خان کی تیسری شادی کیلئے  لاہور کی29 سالہ لڑکی منتخب

اسلام آباد( آن لائن) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رواں سال2016 ء میں شادی ہیٹ اسٹروک کے لئے ان کی بہنوں کا اصرار بڑھ رہا ہے اور عمران خان کو ان کی پسند کی گئی لڑکیوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کیلئے اب صرف آٹھ ماہ […]

Read more ›

ممتاز قادری کا اکلوتا بیٹا محمد علی قادری شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گیا

March 2, 2016 2:29 pm0 comments
ممتاز قادری کا اکلوتا بیٹا محمد علی قادری  شرکاء کی توجہ کا مرکز بن گیا

راولپنڈی( یو پی پی) لیاقت باغ میں ممتاز قادری کی نماز جنازہ کے موقع پر ان کا 5 سالہ اکلوتا بیٹا لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا رہا‘ پیر حسین الدین شاہ نے نماز جنازہ ادا کرائی تو ممتاز قادری کا اکلوتا 5 سالہ بیٹا محمد علی قادری لیاقت باغ […]

Read more ›

غلاف کعبہ کی تیاری‘ مہنگے ترین سیاہ کپڑے میں200 کلو سے زائد سونا چاندی کا استعمال

1:42 pm0 comments
غلاف کعبہ کی تیاری‘ مہنگے ترین  سیاہ کپڑے میں200 کلو سے زائد سونا چاندی کا استعمال

مکہ مکرمہ( نیوز ڈیسک) غلا ف کعبہ کی تیاری میں دنیا کے مہنگے ترین کپڑے کا استعمال کیا جاتاہے‘الکسوہ کا کپڑا اٹلی سے منگوایا جاتا ہے۔ جسے خالص سیاہ ریشم سے تیار کرکے سونے اور چاندی سے کڑھائی کی جاتی ہے‘ آیات مبارکہ کی لکھائی میں120 کلو سونا اور 100 […]

Read more ›

سازش یا اتفاق ممتاز قادری کی برسی ہر4سال بعد منائی جائے گی

March 1, 2016 3:50 pm0 comments
سازش یا اتفاق ممتاز قادری کی برسی ہر4سال بعد منائی جائے گی

فیصل آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) لیپ ایئر کی وجہ سے ممتاز قادری کی برسی4 سال بعد منائی جائے گی۔ اسے اتفاق کہیں یا کوئی سازش کہ ممتاز قادری کی پھانسی کیلئے 29 فروری ہی کیوں مقرر کی گئی اور اس تاریخ کو اس قدر خفیہ رکھا گیا کہ کسی کو کانوں […]

Read more ›

چینی روزانہ10ہزار بلیاں کھانے لگے

February 29, 2016 12:19 pm0 comments
چینی روزانہ10ہزار بلیاں کھانے لگے

بیجنگ( یو پی پی) چینی لوگوں کیلئے کہا جاتاہے کہ وہ کسی بھی قسم کا گوشت کھا جاتے ہیں لیکن یہ تمام چین کیلئے درست نہیں تاہم چین کا ایک صوبی یونگ ڈونگ ایسا بھی ہے جہاں لوگ روزانہ کی بنیاد پر 10ہزار بلیاں کھاجاتے ہیں۔ یہاں پر بلیوں کا […]

Read more ›

دنیا کے 230شہروں میں سے پاکستان کے 3شہرمعیار زندگی بناسکے

February 25, 2016 5:51 pm0 comments
دنیا کے 230شہروں میں سے پاکستان کے 3شہرمعیار زندگی بناسکے

اسلام آباد،لاہور اور کراچی بالترتیب 19.199اور202ویں نمبر پر موجود ہیں آسٹریا کاویانا، سوئٹزرلینڈ کا زیورچ اور نیوزی لینڈ کا آکلینڈ پہلے، دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہے کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) معیاری زندگی کے حوالے سے کئے گئے ایک سروے میں دنیا کے230 شہروں کی فہرست میں پاکستان کے صرف3 شہر […]

Read more ›