حکومت کے ساتھ طویل سیاسی دوڑ شیخ رشید نے فٹنس کیلئے جم جوائن کر لیا

November 5, 2016 4:00 pm0 comments
حکومت کے ساتھ طویل سیاسی دوڑ شیخ رشید نے فٹنس کیلئے جم جوائن کر لیا

اپنے پسندیدہ سیاستدان کو دیکھ کر لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی نوجوانوں نے سلفیاں بنائیں، حق میں نعرے بازی بھی کی گئی راولپنڈی( آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے حکومت کے ساتھ سڑکوں پر ایک طویل سیاسی دوڑ کیلئے جسمانی فٹنس اور تیز […]

Read more ›

گھوٹکی بلاول بھٹو کی دیوالی تہوار میں شرکت

3:42 pm0 comments
گھوٹکی بلاول بھٹو کی دیوالی تہوار میں شرکت

گھوٹکی( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہندو برادری کے روحانی پیشوا سادھ رام کی خصوصی دعوت پر ہندو برادری کے قدیم مندر رہڑکی آئے اور ہندوئوں کے تہوار دیوالی میں شرکت کی۔ بلاول بھٹو زرداری کو پگڑی بھی پہنائی گئی۔

Read more ›

100 روپے فنڈز واپس کیا جائے، پارٹی کارکن اللہ دتہ کا عمران خان کو خط

November 3, 2016 3:54 pm0 comments
100 روپے فنڈز واپس کیا جائے، پارٹی کارکن اللہ دتہ کا عمران خان کو خط

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے2نومبر کو اسلام آباد دھرنے اور لاک ڈائون کی کال واپس لیے جانے پر رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے ایک کارکن اللہ دتہ نے دھرنے کے لئے لیا گیا فنڈ واپس کرنے کیلئے عمران خان […]

Read more ›

پش اپس مقابلے میں عمران خان نے سب کو پچھاڑ ڈالا

November 1, 2016 2:43 pm0 comments
پش اپس مقابلے میں عمران خان نے سب کو پچھاڑ ڈالا

فٹ رہنے اور 2 نومبر کو طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے پش اپس شروع ہوئے تو سب ہی ساتھ چھوڑگئے جنون کے گٹارسٹ سلمان احمد نے ساتھ نبھایا لیکن وہ بھی ہانپ گئے‘ چیئرمین نے 4 0 پش اپس لگاکر مقابلہ جیت لیا اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف […]

Read more ›

لال مسجد کے بعد لال حویلی پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئی

October 29, 2016 4:09 pm0 comments
لال مسجد کے بعد لال حویلی  پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں لال مسجد کے بعد لال حویلی پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے۔ پنجاب حکومت نے شیخ رشید کے جلسے کو روکنے کیلئے لال حویلی کے ارد گرد سینکڑوں کنٹینرز لگا رکھے تھے اور دن بھر عوام […]

Read more ›

رحمن ملک تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد، بلاول کا ٹوئٹ

3:56 pm0 comments
رحمن ملک تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد، بلاول کا ٹوئٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کریک ڈائون ہو یا لاک ڈائون یہ تمام لوگ مسخرے ہیں، آج لوگ رحمان ملک کو یاد کررہے ہیں۔

Read more ›

پیپلز پارٹی کی ملک کی سب سے بڑی دیوالی منانے کی تیاری

October 25, 2016 9:18 pm0 comments
پیپلز پارٹی کی ملک کی سب سے بڑی دیوالی منانے کی تیاری

دیوالی کی تقریب گھوٹکی میں ہوگی جس میں بلاول بھٹو زرداری خصوصی طور پرشرکت کرینگے کراچی (اسٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثا راحمد کھوڑو نے 30اکتوبر کو گھوٹکی میں ہونے والی دیوالی کی تقریب کے انتظامات سے متعلق 8رکنی کمیٹی قائم کردی ہے۔کمیٹی میں سردار علی گوہرمہر، اعجاز […]

Read more ›

اسپین میں بچے کی پیدائش پر باپ کو بھی 4 ماہ کی چھٹیاں ملیں گی

October 24, 2016 5:28 pm0 comments
اسپین میں بچے کی پیدائش پر باپ کو بھی 4 ماہ کی چھٹیاں ملیں گی

میڈرڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) اسپین میں بچے کی پیدائش پر باپ کو بھی ماں کی طرح تنخواہ کے ساتھ 4 ماہ کی چھٹیاں ملا کرے گی۔ اسپین کی پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا جس میں مطالبہ کیا گیا کہ بچے کی پیدائش کے دوران مردوں کو بھی خواتین کی طرح تنخواہ […]

Read more ›

بنکاک نے سیاحت میں لندن کو پیچھے چھوڑ دیا

October 22, 2016 3:43 pm0 comments
بنکاک نے سیاحت میں لندن کو پیچھے چھوڑ دیا

سیاحتی مقامات کی درجہ بندی کے مطابق تھائی لینڈ کا دارالحکومت رواں سال دنیا کا پسندیدہ ترین شہر بن گیا 132شہروں میں لندن، پیرس اور دبئی دوسرے سے چوتھے نمبر پر، 2 کروڑ سے زائد سیاح بنکاک تفریح کیلئے آئے اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک نے […]

Read more ›

خواتین کو کامیابی کیلئے صبح 4 بجے اٹھنا ہوگا، نئی تحقیق

October 19, 2016 3:34 pm0 comments
خواتین کو کامیابی کیلئے صبح  4 بجے اٹھنا ہوگا، نئی تحقیق

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) نئی تحقیق میں سامنے آئی ہے کہ اگر خواتین کو کامیابی حاصل کرنی ہے تو صبح4 بجے اٹھنا ہوگا۔ حالیہ ریسرچ میں کہا گیا ہے کہ صبح 4 بجے جاگنے والی خواتین اپنی زندگی میں بہت کامیاب ہوتی ہیں سروے میں حصہ لینے والی کامیاب بزنس مین […]

Read more ›

خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب آج ہوگی

October 17, 2016 2:51 pm0 comments
خانہ کعبہ کو غسل دینے کی تقریب آج ہوگی

مکہ کے گونر اور دیگر معززین عرق گلاب اور آب زم زم سے غسل دینگے مسجد الحرام کی انتظامیہ نے غلاف کعبہ کو مزید خوبصورت اور جازب نظر بنادیا مکہ مکرمہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) حج سیزن کے اختتام پر دنیا بھر سے آئے ہوئے حاجیوں کی اپنے ملکوں کو واپسی […]

Read more ›

بھوک کاشکار ممالک میں پاکستان کا 11 واں نمبر

October 14, 2016 2:29 pm0 comments
بھوک کاشکار ممالک میں پاکستان کا 11 واں نمبر

ملک کی کل آبادی کے 22 فیصد حصے میں غذائی کمی‘بھارت کی پوزیشن پاکستان سے بہتر‘ رپورٹ واشنگٹن ( یو پی پی) انٹر نیشنل فوڈ پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے بھوک کے شکار ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ جس میں پاکستان 11 ویں نمبر پرہے۔ ادارے کی […]

Read more ›

کابینہ ڈویژن نے سعودی عرب سے ملنے والی سونے کی تلوار بیچ دی

October 10, 2016 2:35 pm0 comments
کابینہ ڈویژن نے سعودی عرب سے ملنے والی سونے کی تلوار بیچ دی

اسلام آباد( آن لائن) کابینہ ڈویژن نے سعودی عرب کے بادشاہ کی طرف سے تحفہ کے طور پر دی گئی سونے کی تلوار اور خنجر کو اونے پونے داموں فروخت کر دیا ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد نے سونے کی تلوار اور خنجر 1956 ء میں پاکستان کے گورنر […]

Read more ›