اسلام اس صدی کے آخرتک دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائیگا

December 11, 2015 11:49 am0 comments
اسلام اس صدی کے آخرتک دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائیگا

رواں صدی کے ختم ہونے تک مسیحت کے پیرو کاروں کی تعداد پہلے سے کم ہوکر دوسرے نمبر پر چلی جائیگی ،سروے امریکہ میں مسلمانوں کی تعداد یہودیوں سے زیادہ ہوجائے گی ،امریکی ریسرچ سینٹر کی تحقیق میں دعویٰ نیویارک( نیٹ نیوز) مسلمانوں کی آبادی دنیا بھر میں تیزی سے […]

Read more ›

کرک میں سیاہ بارش سے عوام خوف زدہ

11:47 am0 comments
کرک میں سیاہ بارش سے عوام خوف زدہ

2 یونین کونسلز میں گھروں کے صحن میں بڑے برتن میں سیاہ پانی جمع ہو گیا گناہوں کا بوجھ بڑھنے کی وجہ سے اللہ تعالیٰ ناراض ہو کر آفات نازل کرتا ہے، مولانا شاہ عبدالعزیز کرک( مانیٹرنگ ڈیسک) ماحولیاتی آلودگی یا آخرت کی نشانی ضلع کرک کی دو یونین کونسلز […]

Read more ›

پی آئی اے طیارے میں بلی کی موجودگی سے عملے کی دوڑیں

November 30, 2015 1:28 pm0 comments
پی آئی اے طیارے میں بلی کی  موجودگی سے عملے کی دوڑیں

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے کے طیارے میں بلی گھس گئی‘ پکڑ کر طیارے سے باہر نکالنے میں ایک گھنٹہ لگ گیا‘ ایئر لائن ذرائع کے مطابق ملتان ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی ملتان اسلام آباد پرواز 682 کے اے ٹی آر طیارے میں بلی داخل ہوگئی […]

Read more ›

پرنس ہیری پولو کھیلتے ہوئے گھوڑے سے گر گئے

1:09 pm0 comments
LONDON, UNITED KINGDOM - JUNE 10: (EMBARGOED FOR PUBLICATION IN UK NEWSPAPERS UNTIL 48 HOURS AFTER CREATE DATE AND TIME) Prince Harry attends the launch of the Rugby World Cup Trophy Tour, 100 days before the Rugby World Cup at Twickenham Stadium on June 10, 2015 in London, England. (Photo by Max Mumby/Indigo/Getty Images)

کیپ ٹائون( صباح نیوز) جنوبی افریقہ میں چیریٹی کیلئے کھیلنے جانے والے میچ میں شہزادہ ہیری پولو کھیلتے ہوئے گھوڑے سے گر پڑے۔ انہیں معمولی چوٹیں آئیں۔

Read more ›

شکار پور کی خاتون نے چنگ چی میں3 بچوں کو جنم دیدیا

November 28, 2015 1:29 pm0 comments
شکار پور کی خاتون نے چنگ چی میں3 بچوں کو جنم دیدیا

شکار پور( نیوز ڈیسک) خاتون نے چنگ چی رکشہ میں تین بچوں کو جنم دیدیا۔ نواحی گائوں سے ڈلیوری کیلئے اسپتال آنے والی خاتون سکینہ نے چنگ چی رکشے میں بیک وقت تین بچوں کو جنم دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق رکشہ15 کلو میٹر کا سفر نا ہموار سڑک پر […]

Read more ›

بلیک فرائیڈے سستے کپڑوں کی خریداری پر خواتین گتھم گتھا

1:23 pm0 comments
بلیک فرائیڈے  سستے کپڑوں کی خریداری پر خواتین گتھم گتھا

لاہور( یو پی پی) گلبرگ کے علاقے میں معروف شاپنگ سینٹر میں خواتین سیل کے کپڑے خریدنے پر آپس میں گتھم گتھا ہوگئیں۔ ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ گلبرگ کے علاقے میں معروف برانڈ کے سفائر اسٹور میں بلیک فرائیڈے کی سیل لگائی گئی۔ جس میں خواتین […]

Read more ›

گلابی ہیرا 2کروڑ 85لاکھ ڈالر میں نیلام

November 12, 2015 8:09 pm0 comments
گلابی ہیرا 2کروڑ 85لاکھ ڈالر میں نیلام

جنیوا( یو پی پی) جنیوا میں16 قراطکا نایاب گلابی ہیرا 2کورڑ 85لاکھ ڈالر ریکارڈ قیمت میں نیلام ہوگیا‘ یہ دنیا کا سب سے بڑا گلابی ہیرا ہے‘ جس نے آکشن کے دوران ایک ہفتے میں نیلامی کا دوسرا بڑا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا‘ جنیوا کے مشہور کرسٹیز آکشن ہائوس […]

Read more ›

دبئی ایئر شو میں پاکستانی ایئر کرافٹس کا فضائی مظاہرہ

November 10, 2015 5:09 pm0 comments
دبئی ایئر شو میں پاکستانی ایئر کرافٹس کا فضائی مظاہرہ

اسلامی ممالک نے پاکستان کے جے ایف17 تھنڈر طیاروں میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے، ایئر چیف مارشل دبئی( یو پی پی) ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ محدود وسائل کے باوجود پاکستان دہشتگردی کی لعنت کے خلاف لڑ رہا ہے۔ دبئی ایئر شو کے دوران پاکستانی […]

Read more ›

پاکستان میں 80فیصد خواتین گھریلوتشددکاشکار

November 5, 2015 5:59 pm0 comments
پاکستان میں 80فیصد خواتین گھریلوتشددکاشکار

جسمانی اور ذہنی دونوں قسم کے تشدد کا سامنا ہے، والدین بچیوں کو بوجھ سمجھ کر نہ اتاریں خواتین بھی شوہروں کو زیادہ ڈیمانڈ کرکے اذیت نہ دیں، خواتین کو حقوق کے لیے آواز بلند کرنا ہوگی، آفتاب اقبال کراچی( یو پی پی) پاکستان میں تقریباً 80 فیصد خواتین کسی […]

Read more ›

لکھ پتی سعودی شہری بھیک مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

5:12 pm0 comments
لکھ پتی سعودی شہری بھیک مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ریاض (یو پی پی) سعودی عرب میں ایک امیر بزرگ کو بھیگ مانگتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا، عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ایک امیر بزرگ کو بھیگ مانگتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا، انسداد بھیک کمیٹی طائف نے اس بزرگ سعودی بھکاری سے11 ہزار ریال […]

Read more ›

امیر ملکوں کے باشندوں کی اوسط عمر میں10 سال کا اضافہ

5:12 pm0 comments
امیر ملکوں کے باشندوں کی اوسط عمر میں10 سال کا اضافہ

لندن (یو پی پی) اقتصادی تعاون اور ترقی کی بین الاقوامی تنظیم کی تازہ ترین تحقیق کے مطابق1970 کے بعد سے امیر ملکوں کے رہائشیوں کی اوسط عمر میں10 سال کا اضافہ ہوا ہے لیکن امریکا اس میں کئی ممالک سے پیچھے ہے، اقتصادی تعاون اور ترقی کی بین الاقوامی […]

Read more ›

وہاڑی میں ووٹ برابر نکلنے پر ٹاس کے ذریعے جیت کا فیصلہ

November 2, 2015 3:06 pm0 comments
وہاڑی میں ووٹ برابر نکلنے پر  ٹاس کے ذریعے جیت کا فیصلہ

وہاڑی ( مانیٹرنگ ڈیسک) وہاڑی میں یونین کونسل 13 میں امیدواروں کی کامیابی کیلئے ٹاس جیت کر فیصلہ کیا گیا۔ وہاڑی کی یونین کونسل 13 میں آفتاب گجر اور فقیر محمد چیئر مین کی سیٹ کیلئے امیدوار تھے۔ الیکشن کے بعد گنتی میں دونوں کے ووٹ برابر نکلے، جس کے […]

Read more ›

4 ارب کی سندھ اسمبلی چند سو کے خطرے کی گھنٹی سے محروم

October 29, 2015 3:17 pm0 comments
Px07-027
KARACHI: Mar07 – Chief Minister Sindh Syed Qaim Ali Shah talking to the media persons during the provincial assembly session in Karachi.
ONLINE PHOTO by Naeem-ud-Din Abbasi

کراچی( مانیٹرنگ ) سائیں سرکار کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔ 4 ارب روپے میں سندھ اسمبلی کی بلڈنگ تعمیر کی گئی۔ مگر حکومت سندھ اسمبلی کی بلڈنگ میں خطرے کی گھنٹی لگانا بھول گئی۔ سندھ اسمبلی بلڈنگ میں زلزلے یا دھویں کی صورت میں کوئی الارمنگ نظام موجود نہیں […]

Read more ›