فرانس،جیمز بانڈز کی فلموں میں زیر استعمال گاڑیوں کی پریڈ

October 14, 2015 2:44 pm0 comments
فرانس،جیمز بانڈز کی فلموں  میں زیر استعمال گاڑیوں کی پریڈ

پیرس( نیٹ نیوز) فرانس میں جیمز بانڈز کی فلموں میں زیر استعمال گاڑیوں کی پریڈ منعقد کی گئی۔ پیرس میں ہونے والی جیمز بانڈ کی نایاب اور قیمتی گاڑیوں کی نمائش میں مداحوں نے اپنی پسند کی گاڑٖیاں انتہائی قریب سے دیکھیں اور خوشی کا اظہار کیا۔

Read more ›

بھوک اور افلاس کے لحاظ سے پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش سے پیچھے

October 13, 2015 2:57 pm0 comments
بھوک اور افلاس کے لحاظ سے پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش سے پیچھے

پاکستان  بھوک اور افلاس کے لحاظ سے دنیا کے117 ممالک میں93 نمبر پر ہے،22 فیصد آبادی خوراک کی کمی کا شکار کراچی( یو پی پی) گلوبل ہنگر انڈیکس کی جانب سے جاری ہونیوالی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بھوک اور افلاس کی صورتحال تشویشناک ہے۔ گلوبل […]

Read more ›

مردکی فطرت بدل نہیں سکتی، جاسوسی کرنا فضول ہے، خواتین

October 12, 2015 5:07 pm0 comments
مردکی فطرت بدل نہیں سکتی، جاسوسی کرنا فضول ہے، خواتین

ان کے جسم پر چپ بھی لگا دی جائے تو پھر بھی وہ با ز نہیں آئیں گے،62 فیصد کی سروے میں رائے کچھ نے اعتماد کا اظہار بھی کیا،23 فیصد نے جاسوسی کو درست،15 فیصد نے کوئی رائے نہیں دی اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک غیر سرکاری تنظیم کے […]

Read more ›

اسپین میں دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم ‘ قیمت ایک لاکھ20 ہزار ڈالر

4:58 pm0 comments
اسپین میں دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم  ‘ قیمت ایک لاکھ20 ہزار ڈالر

بارسلونا( نیو زڈیسک) اسپین کی کمپنی ’’ کوارزو دے سیرکولو‘‘ اور ورلڈ آف ڈائمنڈ نامی کمپنی نے دنیا کا سب سے مہنگا پرفیوم دی رائل ڈریم کے نام سے متعارف کرادیا ہے جس کی قیمت 1لاکھ40 ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے۔ یہ پرفیوم سنگا پور میں فارمولا ون ریس 2015 […]

Read more ›

غصہ کرنے اور ناراض رہنے سے عمر گھٹتی ہے‘ تحقیق

October 8, 2015 2:07 pm0 comments
غصہ کرنے اور ناراض رہنے  سے عمر گھٹتی ہے‘ تحقیق

لندن( نیٹ نیوز) سوشل سائنس اینڈ میڈیسن جرنل میں شائع ہونیوالی ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ جن لوگوں کی عمر 35 سال ہوجاتی ہے ان میں غصہ اور ناراضگی کا عنصر بڑھ جاتا ہے اور جو لوگ زیادہ غصہ کرتے ہیں وہ مزید 35 سال جیتے ہیں […]

Read more ›

اسحاق ڈار لفٹ میں پھنس گئے ایمر جنسی راستے سے باہر نکالا گیا

2:03 pm0 comments
اسحاق ڈار لفٹ میں پھنس گئے ایمر جنسی راستے سے باہر نکالا گیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پارلیمنٹ ہائوس ولاجز میں لگی لفٹس کی خستہ حالی پر شدید تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پارلیمنٹ لاجز کی لفٹ میں پھنس گئے تھے جبکہ ان کو بالائی حصے سے باہر نکالا […]

Read more ›

مودی کو شیطان کہنے پر مسلم رہنما کیخلاف مقدمہ درج

1:58 pm0 comments
مودی کو شیطان کہنے پر مسلم  رہنما کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی( یو پی پی) بھارتی وزیراعظم مودی کو جلسے میں شیطان اور ظالم کہنے پر مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد اویسی کے چھوٹے بھائی اکبر اویسی کیخلاف کشن گنج میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Read more ›

بھارتی ریاست بہار میں ’’پاکستان‘‘بن گیا

October 6, 2015 5:17 pm0 comments
بھارتی ریاست بہار میں ’’پاکستان‘‘بن گیا

گائوں بنگال کے اسلام پور ضلع کا حصہ تھا، بنگلہ دیش بنتے وقت 300مسلمان یہاں سے ہجرت کرگئے تھے آج گائوں میں کوئی مسجد نہیں مگر اسے پاکستان نام دے دیا گیا، رہائشی غریب اور سڑکیں ناپید ہیں پورنیہ( نیوز ڈیسک ) بہار میں گائوں کو ’’ پاکستان‘‘ کا نام […]

Read more ›

مسلح تشدد کے حوالے سے امریکی دنیا کی بدترین قوم بن گئی

5:14 pm0 comments
مسلح تشدد کے حوالے سے امریکی دنیا کی بدترین قوم بن گئی

امریکہ میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں دن بدن اضافہ، اوسطاً4 سے زائد افراد کی ہلاکت معمول بن گئی دہشت گردی کیخلاف جنگ لڑنے والا دنیا کا سپر پاور خود اندرونی دہشت گردی کا شکار، غیر ملکی جریدہ واشنگٹن( نیوز ڈیسک) امریکہ میں ہونیوالے ایک سروے کے مطابق امریکی […]

Read more ›

قیدی خواتین نے جیل میں بیوٹی پارلر کھول لیا

October 3, 2015 3:53 pm0 comments
قیدی خواتین نے جیل میں بیوٹی پارلر کھول لیا

عید کے موقع پر قیدی خواتین نے سج دھج کر مقابلہ حسن منعقد کیا قتل، اغواء ، ڈکیتی و دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک خواتین قیدی میک اپ میں مہارت رکھتی ہیں کراچی( نیوز ڈیسک) ویمن جیل میں قتل‘ اغواء‘ ڈکیتی‘ چوری اور دیگر سنگین مقدمات میں گرفتار قیدی […]

Read more ›

بدین سے ھاکڑو تہذیب کی مورتیاں ، دیگر نوادرات برآمد

October 2, 2015 1:07 pm0 comments
بدین سے ھاکڑو تہذیب کی  مورتیاں ، دیگر نوادرات برآمد

بدین (نیوز ڈیسک)بدین سے قبل مسیح دور کی ھاکڑو تہذیب کی مورتیاں اور دیگر نوادرات ملے ہیں ، محکمہ آثار قدیمہ نے مورتیوں اور نوادرات کو تحویل میں لے لیا۔ شادی لارج کے نواحی گائوں رمضان لوند کے رہائشی کسان حبیب لوند کو گاں سے کچھ فاصلے پر ٹیلے سے […]

Read more ›

آئندہ سال ایک کروڑ افراد کو قحط سالی کا سامنا ہوگا

12:34 pm0 comments
آئندہ سال ایک کروڑ افراد کو قحط سالی کا سامنا ہوگا

صرف ایتھو پیا میں45 لاکھ افراد کو امدادی خوراک کی ضرورت ہوگی، برطانوی ادارہ لندن( یو پی پی) برطانیہ میں قائم امدادی ادارے آکسفیم نے خبر دار کیا ہے کہ اس سال اور آئندہ سال کم سے کم ایک کروڑ افراد کو قحط سالی بے موسمی بارشوں کی وجہ سے […]

Read more ›

دنیا بھر کے مسلمانوں نے سالانہ180 کھرب ڈالر شاپنگ میں جھونک ڈالے

October 1, 2015 3:28 pm0 comments
دنیا بھر کے مسلمانوں نے سالانہ180 کھرب ڈالر شاپنگ میں جھونک ڈالے

کراچی( نیٹ نیوز) دنیا بھر کے مسلمانوں نے ایک سال کے دوران180 کھرب ڈالر شاپنگ میں جھونک دئیے۔ سروے رپورٹ کے مطابق مسلمانوں نے سیر و تفریح کیلئے مختلف ممالک کے40 شہروں کا رخ کیا اور142 ارب ڈالر خرچ کئے۔ 27 فیصد مسلمان 250 سے500 ڈالر، جبکہ24 فیصد مسلمان 500 […]

Read more ›