دنیا بھر میں بڑے زلزلے، سونامی، طوفان26 تاریخ کو آئے، ماہرین

October 27, 2015 2:02 pm0 comments
دنیا بھر میں بڑے زلزلے، سونامی، طوفان26 تاریخ کو آئے، ماہرین

شمالی امریکا میں 26 جنوری 1700ء، یونانی جزیرے رہوڈز میں 26 جون1296ء کو زلزلہ آیا 26دسمبر2003 میں ایرانی شہر بام زلزلے سے زمین بوس ہوگیا، 26دسمبر 1939 کو ترکی میں 41افراد لقمہ اجل بن گئے نیپال میں 26 اپریل 2015 کو تباہ کن زلزلہ آیا،ممبئی میں سیلاب اور زلزلہ 26تاریخ […]

Read more ›

ایشیا کی سب سے بڑی گدھوں کی منڈی لگ گئی

October 26, 2015 5:08 pm0 comments
ایشیا کی سب سے بڑی  گدھوں کی منڈی لگ گئی

ٹنڈو غلام علی ( یو پی پی) ٹنڈو غلام علی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ایشیا کی سب سے بڑی گدھوں کی منڈی لگائی گئی۔ منڈی میں پنجاب، سرحد اور کراچی سمیت دیگر بڑے شہروں سے گدھوں کے خریدار آئے ہیں۔ منڈی میں لاسی اور ایرانی سمیت […]

Read more ›

فوج پاکستان کا سب سے قابل بھروسہ ادارہ ہے، پلڈاٹ سروے

October 20, 2015 4:06 pm0 comments
فوج پاکستان کا سب سے قابل بھروسہ ادارہ ہے، پلڈاٹ سروے

پاکستان میں پولیس 32فیصد حمایت کے ساتھ سب سے ناقابل بھروسہ ادارہ ہے بہترین کارکردگی میں ن لیگ پہلے، تحریک انصاف دوسرے اور پیپلزپارٹی تیسرے نمبر پر ہے اسلام آباد( یو پی پی) مسلم لیگ (ن) کی حکومت دو سال مکمل ہونے پر پلڈاٹ کے سروے کرایا جس کے مطابق […]

Read more ›

حضرت بابا فرید الدین گنج شکر ؒ کے عرس کی تقریبات عروج پر، آج بہشتی دروازہ کھولا جائے گا

October 19, 2015 4:25 pm0 comments
حضرت بابا فرید الدین گنج شکر ؒ کے عرس کی تقریبات عروج پر، آج بہشتی دروازہ کھولا جائے گا

پاکپتن ( یو پی پی) عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین گنج شکر ؒ کے773 ویں سالانہ عرس کی15 روزہ تقریبات عروج پر پہنچ گئیں۔ آج بہشتی دروازہ کھلے گا،۔ سجادہ نشین دیوان مودود مسعود چشتی بہشتی دروازے کی قفل کشائی کریں گے۔ 5 راتوں میں بہشتی دروازے سے […]

Read more ›

گائے ایک جانور، انسان کی ماں کیسے ہو سکتی ہے، سابق بھارتی جج

October 16, 2015 3:55 pm0 comments
گائے ایک جانور، انسان کی ماں کیسے ہو سکتی ہے، سابق بھارتی جج

لاہور (نیوز ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کے ایک سابق جج جسٹس مارکینڈے کاٹجو نے گائے کا گوشت کھانے والے بھارتی مسلمانوں اور دیگر شہریوں کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گائے ماتا نہیں، گائے صرف ایک جانور ہے، جیسے گھوڑی، بکری، اونٹ تو پھر گائے کو گائو ماتا […]

Read more ›

بھارت میں ایسا مقبرہ ہے جہاں لوگ پھول نہیں چڑھاتے‘جوتے مارتے ہیں

October 15, 2015 2:14 pm0 comments
بھارت میں ایسا مقبرہ ہے  جہاں لوگ پھول نہیں  چڑھاتے‘جوتے مارتے ہیں

اعظم گڑھ( یو پی پی) بھارت شاید دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں توہم پرستی اپنے عروج پر ہے۔ اس ملک سے آئے روز ایسے ایسے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہر اعظم گڑھ کے علاقے بریلی ہائی وے پر ایک ایسا مقبرہ ہے […]

Read more ›

فرانس،جیمز بانڈز کی فلموں میں زیر استعمال گاڑیوں کی پریڈ

October 14, 2015 2:44 pm0 comments
فرانس،جیمز بانڈز کی فلموں  میں زیر استعمال گاڑیوں کی پریڈ

پیرس( نیٹ نیوز) فرانس میں جیمز بانڈز کی فلموں میں زیر استعمال گاڑیوں کی پریڈ منعقد کی گئی۔ پیرس میں ہونے والی جیمز بانڈ کی نایاب اور قیمتی گاڑیوں کی نمائش میں مداحوں نے اپنی پسند کی گاڑٖیاں انتہائی قریب سے دیکھیں اور خوشی کا اظہار کیا۔

Read more ›

بھوک اور افلاس کے لحاظ سے پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش سے پیچھے

October 13, 2015 2:57 pm0 comments
بھوک اور افلاس کے لحاظ سے پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش سے پیچھے

پاکستان  بھوک اور افلاس کے لحاظ سے دنیا کے117 ممالک میں93 نمبر پر ہے،22 فیصد آبادی خوراک کی کمی کا شکار کراچی( یو پی پی) گلوبل ہنگر انڈیکس کی جانب سے جاری ہونیوالی حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں بھوک اور افلاس کی صورتحال تشویشناک ہے۔ گلوبل […]

Read more ›

مردکی فطرت بدل نہیں سکتی، جاسوسی کرنا فضول ہے، خواتین

October 12, 2015 5:07 pm0 comments
مردکی فطرت بدل نہیں سکتی، جاسوسی کرنا فضول ہے، خواتین

ان کے جسم پر چپ بھی لگا دی جائے تو پھر بھی وہ با ز نہیں آئیں گے،62 فیصد کی سروے میں رائے کچھ نے اعتماد کا اظہار بھی کیا،23 فیصد نے جاسوسی کو درست،15 فیصد نے کوئی رائے نہیں دی اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک غیر سرکاری تنظیم کے […]

Read more ›

اسپین میں دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم ‘ قیمت ایک لاکھ20 ہزار ڈالر

4:58 pm0 comments
اسپین میں دنیا کا مہنگا ترین پرفیوم  ‘ قیمت ایک لاکھ20 ہزار ڈالر

بارسلونا( نیو زڈیسک) اسپین کی کمپنی ’’ کوارزو دے سیرکولو‘‘ اور ورلڈ آف ڈائمنڈ نامی کمپنی نے دنیا کا سب سے مہنگا پرفیوم دی رائل ڈریم کے نام سے متعارف کرادیا ہے جس کی قیمت 1لاکھ40 ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے۔ یہ پرفیوم سنگا پور میں فارمولا ون ریس 2015 […]

Read more ›

غصہ کرنے اور ناراض رہنے سے عمر گھٹتی ہے‘ تحقیق

October 8, 2015 2:07 pm0 comments
غصہ کرنے اور ناراض رہنے  سے عمر گھٹتی ہے‘ تحقیق

لندن( نیٹ نیوز) سوشل سائنس اینڈ میڈیسن جرنل میں شائع ہونیوالی ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ جن لوگوں کی عمر 35 سال ہوجاتی ہے ان میں غصہ اور ناراضگی کا عنصر بڑھ جاتا ہے اور جو لوگ زیادہ غصہ کرتے ہیں وہ مزید 35 سال جیتے ہیں […]

Read more ›

اسحاق ڈار لفٹ میں پھنس گئے ایمر جنسی راستے سے باہر نکالا گیا

2:03 pm0 comments
اسحاق ڈار لفٹ میں پھنس گئے ایمر جنسی راستے سے باہر نکالا گیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پارلیمنٹ ہائوس ولاجز میں لگی لفٹس کی خستہ حالی پر شدید تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پارلیمنٹ لاجز کی لفٹ میں پھنس گئے تھے جبکہ ان کو بالائی حصے سے باہر نکالا […]

Read more ›

مودی کو شیطان کہنے پر مسلم رہنما کیخلاف مقدمہ درج

1:58 pm0 comments
مودی کو شیطان کہنے پر مسلم  رہنما کیخلاف مقدمہ درج

ممبئی( یو پی پی) بھارتی وزیراعظم مودی کو جلسے میں شیطان اور ظالم کہنے پر مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد اویسی کے چھوٹے بھائی اکبر اویسی کیخلاف کشن گنج میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Read more ›