اثاثوں کی تفصیلات پی ٹی آئی امیر ترین جماعت

February 11, 2020 1:53 pm0 comments
اثاثوں کی تفصیلات  پی ٹی آئی امیر ترین جماعت

125 سے زائد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں صرف 82 سیاسی جماعتوں نے تفصیلات جمع کرائیں اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک کی سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق 125 […]

Read more ›

سابق شوہر کو چھپ کر تیسری شادی کرنا مہنگاپڑ گیا

1:12 pm0 comments
سابق شوہر کو چھپ کر تیسری شادی کرنا مہنگاپڑ گیا

سابقہ بیوی نے شادی ہال میں گھس کر بھائیوں کے ہمراہ دلہے کی پٹائی کردی سابق شوہر محمد آصف لہو لہان ہوگیا ٗ پولیس نے دلہے کو بچالیا ٗ دونوں فیملیاں تھانے طلب شوہر محمد آصف بغیر اجازت شادی کررہا تھا جو قانوناً جرم ہے ٗ سابقہ بیوی کا الزام […]

Read more ›

پاکستانیوں کی اکثریت سرعام پھانسی کے حق میں ہے، آن لائن سروے

February 10, 2020 1:34 pm0 comments
پاکستانیوں کی اکثریت سرعام پھانسی کے حق میں ہے، آن لائن سروے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانیوں کی اکثریت سرعام پھانسی کے حق میں ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو سروس کے فیس بک پیج پر کرائے جانے والے آن لائن سروے میں ساڑھے 16 ہزار سے زائد صارفین نے شمولیت اختیار کی۔ ان میں سے 94 فیصد نے سرعام پھانسی کے حق میں […]

Read more ›

فلپائنی ملکہ غربت ختم کرنے پاکستان آگئیں

1:31 pm0 comments
فلپائنی ملکہ غربت ختم کرنے پاکستان آگئیں

ماریہ سلطانہ نے صحت اور تعلیم سمیت 17 شعبوں میں فلاحی کاموں کیلئے این جی اوز سے رابطے کرلئے میرے دورے کا مقصد اقتصادی، معاشی سماجی تعلقات کو بھی استوار کرنا ہے، کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کراچی (اسٹاف رپورٹر) فلپائنی ملکہ ماریہ سلطانہ پاکستان سے غربت کے خاتمے، […]

Read more ›

چھوٹے قد والے نایاب نسل کے جانوروں کی پاکستان آمد

February 7, 2020 12:25 pm0 comments
چھوٹے قد والے نایاب نسل کے جانوروں کی پاکستان آمد

کینگروز، ہرن اور اونٹ کراچی کے شہری علیم پراچہ نے بیلجیئم سے منگوائے ہیں جو آج پہنچیں گے کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہری کی جانب سے بیرون ملک سے منگوائے جانیوالے نادر و نایاب نسل کے چھوٹے قد کے جانور آج بلجیم سے کراچی پہنچیں گے‘ جانوروں سے محبت کرنیوالے شہری علیم […]

Read more ›

آج پی آئی اے مسافروں کی تواضع کشمیری جائے سے کی جائے

February 5, 2020 12:00 pm0 comments
آج پی آئی اے مسافروں کی تواضع کشمیری جائے سے کی جائے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ایئر لائن نے 5 فروری کو یوم کشمیر پر فضائی مسافروں کیلئے انوکھی پیشکش کا اعلان کردیا ہے۔5 فروری کا دن پاکستان میںکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے بھی کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار محبت کا […]

Read more ›

مالم جبہ اسکیٹنگ ایونٹس پر فضائیہ کا نغمہ

11:27 am0 comments
مالم جبہ اسکیٹنگ ایونٹس پر فضائیہ کا نغمہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مالم جبہ اسکیٹنگ ایونٹس کی مناسبت سے پاک فضائیہ نے نیا نغمہ جاری کر دیا۔ ونٹر اسپورٹس فیڈریشن آف پاکستان اور پاک فضائیہ کے زیراہتمام ملک میں سرمائی کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے منعقد ہورہے ہیں، وادی سوات کا پُرفضا مقام مالم جبہ 5 فروری سے […]

Read more ›

کورونا وائرس سے متاثرہ چینی خاتون کے ہاں صحت مند بچے کی پیدائش

February 4, 2020 12:57 pm0 comments
کورونا وائرس سے متاثرہ چینی خاتون کے ہاں صحت مند بچے کی پیدائش

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) چین کے شہر ہاربن میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک خاتون نے صحت مند بچے کو جنم دیا ہے، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق زچہ اور بچہ دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔کرونا وائرس سے متاثرہ یہ خاتون چین کے شمال مشرقی صوبے ہیلوگجنگ کے شہر […]

Read more ›

کتے نے کینسر کی تشخیص کرکے مالک کی جان بچالی

February 3, 2020 12:48 pm0 comments
کتے نے کینسر کی تشخیص کرکے مالک کی جان بچالی

لندن (نیٹ نیوز) برطانوی خاتون لنڈا منکلے کا کہنا ہے کہ وہ اپنے پالتو جانوروں کی احسان مند ہیں جنہوں نے ان میں تیزی سے بڑھتے ہوئے سرطان کا سراغ لگانے میں مدد کی اور ان کی جان بچائی۔ لنڈا نے اپنی کہانی بتاتے ہوئے کہا ایک دن اچانک میرے […]

Read more ›

عمرہ ادا کرنے جانیوالی خاتون ایئر پورٹ پر انتقال کرگئیں

February 1, 2020 4:20 pm0 comments
عمرہ ادا کرنے جانیوالی خاتون ایئر پورٹ پر انتقال کرگئیں

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پرواز سے عمرے کی ادائیگی کیلئے جانیوالی خاتون مسافر ایئر پورٹ پر انتقال کرگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے جدہ جانیوالی خاتون مسافر بخت کی بورڈنگ ایریا میں اچانک طبیعت خراب ہوئی جس پر سول ایوی ایشن نے ڈاکٹر طلب […]

Read more ›

3 ٹانگوں والی پراسرار اور عجیب و غریب سمندری مخلوق

January 31, 2020 12:42 pm0 comments
3 ٹانگوں والی پراسرار اور عجیب و غریب سمندری مخلوق

لندن (نیٹ نیوز) ماہی گیر نے ایک ایسی عجیب و غریب سمندری مخلوق پکڑی جس کا سر آکٹوپس کی طرح کا، تین ٹانگیں اور دیکھے میں انتہائی خوفناک ہے۔ ایک انٹرنیٹ صارف نے ٹک ٹاک اکائونٹ پر اس پراسرار مخلوق کی کشتی پر بنائی گئی ویڈیو ڈالی جس میں دیکھا […]

Read more ›

جرمن سفیر کا اسلام آباد سے کراچی تک ٹرین میں سفر

January 30, 2020 2:49 pm0 comments
جرمن سفیر کا اسلام آباد سے کراچی تک ٹرین میں سفر

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن سفیر نے اسلام آباد سے کراچی تک ٹرین میں سفر کیا‘ ٹرین میں سہولیات کی تعریف کی اور خصوصی ویڈیو بھی بنائی‘ انہوں نے گرین لائن میں سفر کیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برن شلیک ہیک نے اسلام آباد […]

Read more ›

شادی کا جوڑا پہن کر طلاق کا جشن

January 29, 2020 1:05 pm0 comments
شادی کا جوڑا پہن کر طلاق کا جشن

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) طلاق ملنے کی خوشی میں سعودی خاتون نے طلاق کا جشن شادی کا جوڑا پہن کر منایا۔ تفصیلات کے مطابق ایک سعودی خاتون کی شادی اپنے ہم وطنسے ہوئی تھی لیکن دونوں کی شادی زیادہ دیر تک نہ چل سکی اور آخر دونوں کی نوبت طلاق تک […]

Read more ›