ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی شادی کے کیک کا ٹکڑا 5 لاکھ پائونڈ میں نیلام

September 4, 2015 7:09 pm0 comments
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی شادی کے  کیک کا ٹکڑا 5 لاکھ پائونڈ میں نیلام

لندن( اے پی پی) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی شادی کے کیک کا ایک ٹکڑا 5 لاکھ پائونڈ میں نیلام ہوگیا۔ 68 برس قبل الزبتھ اور پرنس فلپ کی شادی کے موقع پر 4 منزلہ ویڈنگ کیک پکایا گیا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کا ٹکڑا ابھی تک […]

Read more ›

بیٹی کی پارٹی کیلئے ماں نے بینکوں کو لوٹ لیا

September 1, 2015 1:58 pm0 comments
بیٹی کی پارٹی کیلئے ماں  نے بینکوں کو لوٹ لیا

برانڈن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی50 سالہ سنڈی سانچیز کا رابیو نے اپنی بیٹی کی گریجویشن پارٹی کی رقم جمع کرنے کیلئے 3بینک لوٹ لئے‘ سنڈی نے جج کو بتایا کہ اسے اپنی بیٹی کی گریجویشن پارٹی اور کرائے کیلئے رقم کی ضرورت تھی‘ جس کی […]

Read more ›

دوسری جنگ عظیم کے جہاز کا ملبہ برآمد

August 27, 2015 5:19 pm0 comments
دوسری جنگ عظیم کے جہاز کا ملبہ برآمد

وارسا( آن لائن )پولینڈ میں ایک جھیل سے سوویت یونین کا دوسری جنگِ عظیم کا ایک جہاز کا ملبہ ملا ہے جس کے اندر عملے کی باقیات اب بھی موجود ہیں۔پولینڈ کے آر ایم ایف ریڈیو کی ویب سائٹ کے مطابق وارسا سے70 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع جھیل […]

Read more ›

ریحام خان کو دکھاوا اور شیخی مارنا پسند ہے، سابق شوہر

August 24, 2015 5:53 pm0 comments
ریحام خان کو دکھاوا اور شیخی مارنا پسند ہے، سابق شوہر

وہ تقاریب میں مردوں کی جانب رہنے کا بہانہ ڈھونڈتی تھی،ڈاکٹر اعجاز الرحمن گھریلو تشدد کے الزامات غلط ہیں، انٹرویو،ریحام خان کے خلاف قانونی کارروائی کا عندیہ اسلام آباد( نیوز ڈیسک) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز الرحمن نے کہا ہے کہ جب پاکستان میں […]

Read more ›

دنیا کی تاریخ کا حیران کن عجوبہ بھارتی حاملہ مرد نے 36سال کے بعد جڑواں مردہ بچوں کو جنم دیا

August 20, 2015 3:18 pm0 comments
دنیا کی تاریخ کا حیران کن عجوبہ بھارتی حاملہ مرد نے 36سال کے بعد جڑواں مردہ بچوں کو جنم دیا

ناگپورکے رہائشی نجوبھگت کے پیٹ میں جڑواں بچے 36 سال سے پرورش پارہے تھے، الٹراسائونڈ رپورٹ سے انکشاف ہوا ڈاکٹروں نے آپریشن کے ذریعے نجوبھگت کے پیٹ سے 2مردہ بچوں کو نکالا،طبی ماہرین نے ا سے جینس کا کیس قرار دیا ناگپور ( مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں بعض اوقات ایسے […]

Read more ›

شادی ہو تو ایسی

August 19, 2015 5:04 pm0 comments
شادی ہو تو ایسی

ریاض( یو پی پی) شادی سے ایک دن قبل نوکری سے نکالے گئے سعودی دولہا کو دوستوں نے شادی کے موقع پر 10لاکھ سعودی ریال تحفے میں دیدیا‘ مقامی اخبار کی طرف سے پبلش کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا کو تحفہ پیش کرنے سے پہلے کئی […]

Read more ›

پیپلز پارٹی کا جھنڈا بلاول کیلئے بھاری ہوگا کامیابی کیلئے اپنی جماعت کا نام بدل دیں

August 17, 2015 5:21 pm0 comments
پیپلز پارٹی کا جھنڈا بلاول کیلئے بھاری ہوگا کامیابی کیلئے اپنی جماعت کا نام بدل دیں

ستارہ شناسوں کا مشورہ عمران اور ریحام خان کیلئے 17 اگست سے مشکل وقت شروع ہوگا جنرل راحیل شریف دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت تمام محاذوں پر کامیاب ہونگے اسلام آباد( آن لائن) معروف ستارہ شناسوں نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا جھنڈا بلاول بھٹو کے لئے بھاری […]

Read more ›

چین فضائی آلودگی کے لحاظ سے دنیا کا خطرناک ملک قرار

August 15, 2015 5:03 pm0 comments
چین فضائی آلودگی کے لحاظ سے دنیا کا خطرناک ملک قرار

ہر سال16 لاکھ چینی دل، پھیپڑوں اور فالج کی بیماریوں سے ہلاک اور روزانہ4 ہزار افراد مر رہے ہیں امریکہ میں فضائی آلودگی کے باعث35 ہزار سے 2 لاکھ افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں، امریکی رپورٹ واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ہونیوالے ایک مطالعے سے انکشاف ہو […]

Read more ›

رسالپور‘پاک فضائیہ کی تاریخ میں پہلی بار آزادی پریڈ کا انعقاد

August 14, 2015 3:01 pm0 comments
رسالپور‘پاک فضائیہ کی تاریخ  میں پہلی بار آزادی پریڈ کا انعقاد

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ایئر فورس کی تربیتی اکیڈمی رسالپور میں پاک فضائیہ کی تاریخ میں پہلی بار آزادی پریڈ کا انعقاد کیا گیا‘ پریڈ کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے ایئر وائس مارشل عاصم ظہیر تھے۔

Read more ›

111سال پرانی مسجد عید الاضحیٰ پر دوبارہ کھول دی جائے گی

August 12, 2015 2:14 pm0 comments
111سال پرانی مسجد عید الاضحیٰ پر  دوبارہ کھول دی جائے گی

اسلام آباد( آن لائن) روس کے دار الحکومت ماسکو میں واقع 111 سال پرانی مسجد عید الاضحی پر دوبارہ کھول دی جائے گی۔ ماسکو میں رہائش پذیر 20 لاکھ سے زائد مسلمانوں کے لئے بڑی عید کا یہ بڑا تحفہ قرار دیا جا رہا ہے۔ وہ اس تاریخی مسجد کے […]

Read more ›

نواز شریف کے نواسے کے جوتے پی آئی اے کی پرواز میں چوری

August 8, 2015 5:05 pm0 comments
نواز شریف کے نواسے کے جوتے  پی آئی اے کی پرواز میں چوری

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوا زشریف کے نواسے کے جوتے چوری ہوگئے‘ جنید دبئی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے204 کے ذریعے آرہے تھے‘ دوران پرواز جوتے اتار کر بیٹھے‘ لینڈ کے وقت پہننے لگے تو غائب تھے‘ شکایت پر عملے اور سول ایوی ایشن کی دوڑ لگ […]

Read more ›

2100 میں پاکستان کی آبادی دوگناہ ہوجائیگی

August 5, 2015 5:33 pm0 comments
2100 میں پاکستان کی  آبادی دوگناہ ہوجائیگی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ2100 میں پاکستان کی آبادی دوگنا ہوسکتی ہے‘ اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سال2100 میں پاکستان کی آبادی بڑھ کر 36کروڑ40لاکھ ہوسکتی ہے۔

Read more ›

بھارتی خاتون نے بلاول بھٹو کو راکھی کا تحفہ بھجوا دیا

4:58 pm0 comments
بھارتی خاتون نے بلاول بھٹو کو راکھی کا تحفہ بھجوا دیا

کراچی( آن لائن) بھارتی خاتون نے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کیلئے’’ راکھی‘‘ کا تحفہ بھجوا دیا۔ راکھی کے ساتھ خاتون کا پیغام بلاول ہائوس کو موصول ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی خاتون حنا لتہ نے پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کو بھارت […]

Read more ›