میڈیا سے ہاتھ‘خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو لکھا خط جعلی نکلا

May 5, 2016 5:04 pm0 comments
میڈیا سے ہاتھ‘خورشید شاہ کا وزیر اعظم کو لکھا خط جعلی نکلا

نامعلوم افراد نے سادہ کاغذ پر لکھ کر میڈیا کو جاری کردیا‘اپوزیشن لیڈر نے تردید کردی خورشید شاہ آج تک کبھی لیٹر پیڈ کے بغیر خط وکتابت نہیں کرتے‘پتہ لگایاجائے یہ کس نے لکھا ہے‘ترجمان اسلام آباد( نیوز ڈیسک) خورشید شاہ کے نام سے وزیراعظم کو لکھا گیا خط جعلی […]

Read more ›

مرد سیاستدان’’ہماری خواتین‘‘ کہنا چھوڑدیں‘بلاول کا مشورہ

May 4, 2016 4:05 pm0 comments
مرد سیاستدان’’ہماری خواتین‘‘ کہنا چھوڑدیں‘بلاول کا مشورہ

خواتین کوئی جائیداد نہیں ہیں جن کی ملکیت کا دعویٰ کیاجائے مردوں کی طرح خواتین کو بھی اپنی مرضی سے جینے کا حق ہے اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے سیاسی جماعتوں کی خواتین کے معاملے پر مرد سیاستدانوں کے نام پیغام میں اہم […]

Read more ›

وزیراعظم کا پروٹوکول‘ گاڑیوں کی ففٹی مکمل

May 3, 2016 3:05 pm0 comments
APP88-02
ISLAMABAD: January 02 – A view of police flag march to develop sense of protection during the Holy Month of Muharramul Harram in Federal Capital City. APP photo by Sohail Nashir

کوئٹہ( نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر پروٹوکول گاڑیوں کی ففٹی مکمل ہوگئی‘ وزیراعظم نواز شریف کوئٹہ کے دورے پر پہنچے تو ان کے وی وی آئی پی کلچر نے لوگوں کو حیران کردیا‘ وزیراعظم کے قافلے کے ساتھ52 گاڑیوں کا قافلہ پہنچا تو ایک […]

Read more ›

یکم مئی اتوار کو ہونے کے باوجود سندھ حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

April 30, 2016 3:07 pm0 comments
یکم مئی  اتوار کو ہونے کے باوجود سندھ حکومت  نے عام تعطیل کا اعلان کردیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) حکومت سندھ نے یکم مئی بروز اتوار کو یوم مئی کے مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ اتوار معمولات کے مطابق عام تعطیل ہوتی ہے لیکن سندھ حکومت نے عام تعطیل کے دن عام تعطیل کا اعلان کرکے حیرت انگیز کام کیا […]

Read more ›

مرغن غذائیں کھانے سے فوڈ پوائزنگ وزیراعظم کے ناشتے نے مولانا فضل الرحمن کو اسپتال پہنچا دیا

April 29, 2016 3:50 pm0 comments
مرغن غذائیں کھانے سے فوڈ پوائزنگ وزیراعظم کے ناشتے نے مولانا فضل الرحمن کو اسپتال پہنچا دیا

چار گھنٹے پمز اسپتال میں رہنے کے بعد گھر جانے کی اجازت اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کے ناشتے نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو اسپتال پہنچا دیا ۔ مرغن غذائیں کھانے کی وجہ سے مولانا کو فوڈ پوائزنگ ہوا۔ پمز […]

Read more ›

پرستار نے جنرل راحیل کو تحفہ دینے کیلئے 10فٹ لمبی اور 10فٹ چوڑی پتنگ بنالی

3:33 pm0 comments
پرستار نے جنرل راحیل کو تحفہ دینے کیلئے 10فٹ لمبی اور 10فٹ چوڑی پتنگ بنالی

پشاور( یو پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے پرستار نے10فٹ لمبی اور 10 فٹ چوڑی پتنگ بنائی ہے جو انہیں بطور تحفہ بھجوائی جائیگی۔ پشاور کے رہائشی سراج نے آرمی چیف کی خدمات کو فنی انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔ پتنگ پر قومی پرچم کے ساتھ جنرل […]

Read more ›

آتشزدگی سے بچائو کا انوکھا طریقہ بھارتی ریاست بہار میں دن میں کھانے پکانے پر پابندی عائد

April 28, 2016 1:34 pm0 comments
آتشزدگی سے بچائو کا انوکھا طریقہ بھارتی ریاست بہار میں دن میں کھانے پکانے پر پابندی عائد

موسم گرما کے دوران صبح9بجے سے شام6بجے تک کھانے پکانے پر پابندی ہوگی، خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ ہوگا بہار ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست بہار میں آتشزدگی کے واقعات سے بچنے کی انوکھی منطق، دن میں کھانا پکانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بہار میں حکام نے دیہاتیوں […]

Read more ›

لندن: نواز شریف نے10 کروڑ کی معروف برانڈ کی گھڑی خرید لی

April 19, 2016 11:54 am0 comments
لندن: نواز شریف نے10 کروڑ کی معروف برانڈ کی گھڑی خرید لی

لندن( آن لائن) وزیر اعظم نوز شریف نے لندن کے شاپنگ سینٹر میں10 کروڑ روپے کی معروف برانڈ کی گھڑی خرید لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نے لندن کے شاپنگ سینٹر میں ایک بار پھر مہنگی ترین خریداری کرلی۔ شاپنگ کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کے ہمراہ […]

Read more ›

وزیر اعظم کی دنیا کے مہنگے ترین اسٹور میں شاپنگ

April 18, 2016 3:58 pm0 comments
وزیر اعظم کی دنیا کے مہنگے ترین اسٹور میں شاپنگ

جرابوں کے ایک جوڑے کی قیمت200پائونڈ ہے پینٹ کوٹ پاکستانی ساڑے سات لاکھ سے شروع ہوتا ہے لاہور( یو پی پی) علاج کیلئے برطانیہ میں مقیم وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ روز دنیا کے مہنگے ترین اسٹور اسکیبل اسٹور( ٹیلر) لندن میں مہنگی ترین شاپنگ کی۔ اس ڈیپارٹمنٹل اسٹور […]

Read more ›

مری: غلط پارکنگ پر فریال تالپور، شہلا رضا اور انور سیال کی گاڑیوں کا چالان

3:34 pm0 comments
مری: غلط پارکنگ پر فریال تالپور، شہلا  رضا اور انور سیال کی گاڑیوں کا چالان

مری( آن لائن) مری میں پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور، شہلا رضا اور وزیر داخلہ سندھ انور سیال کی گاڑیوں کا چالان ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چالان نو پارکنگ ایریا میں گاڑیاں کھڑی کرنے پر ہوا مری پولیس نے500 روپے چالان کیا۔

Read more ›

سندھ اسمبلی: بیوی کے ہاتھوں ہلاک ہونیوالے شوہر کیلئے دعا مغفرت

April 16, 2016 2:13 pm0 comments
سندھ اسمبلی: بیوی کے ہاتھوں ہلاک ہونیوالے شوہر کیلئے دعا مغفرت

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی نعیم کھرل نے جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس میں فاتحہ خوانی کے وقفے میں کہا کہ ایک ظالم بیوی نے نوابشاہ میں اپنے شوہر کو شہید کر دیا مظلوم شوہر کی مغفرت کیلئے دعا کی جائے۔ اس کے بعد اسمبلی […]

Read more ›

کراچی، تین فٹ کا دولہا تین فٹ کی دلہن بیاہ لایا

1:06 pm0 comments
کراچی، تین فٹ کا دولہا تین فٹ کی دلہن بیاہ لایا

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) تین فٹ کا دولہا تین فٹ کی دلہن بیاہ لایا کراچی کے ارسلان کا تین سال قبل نکاح ہوا تھا۔ ملیر کالا بورڈ کا رہائشی ارسلان سرکاری کالج میں ملازمت کرتا ہے۔30 سالہ ارسلان اور28 سالہ سحر کی شادی اہلخانہ نے طے کی تھی۔

Read more ›

شرمیلا فاروقی کے بیگ نے سندھ اسمبلی میں کھلبلی مچا دی

April 12, 2016 3:19 pm0 comments
شرمیلا فاروقی کے بیگ نے سندھ اسمبلی میں کھلبلی مچا دی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ اسمبلی میں پیر کو ایک لاوارث بیگ پر تشویش پیدا ہو گئی ۔ کسی رکن نے اس بات کی نشاندہی کی کہ کسی خاتون کا ہینڈ بیگ رکھا ہوا ہے لیکن یہ پتہ نہیں ہے کہ وہ کس کا ہے ؟ اسپیکر نے وہ […]

Read more ›