ایک فیصد آبادی دنیا کی نصف دولت کی مالک نکلی

June 9, 2016 4:40 pm0 comments
ایک فیصد آبادی دنیا کی نصف دولت کی مالک نکلی

دنیا بھر میں 18.5ملین گھرانوں کے پاس کم از کم ایک ملین ڈالر کے اثاثہ جات ہیں‘رپورٹ واشنگٹن( نیوز ایجنسیاں) دنیا کے محض ایک فیصد باشندے خود کو ارب پتی یا دولتمند قرار دے سکتے ہیں۔ تاہم بحیثیت مجموعی ان کے پاس دنیا کی جملہ دولت کا نصف موجود ہے۔ […]

Read more ›

تین کھجوریں اور پانی پی آئی اے کا بچت افطارپیکیج

4:31 pm0 comments
تین کھجوریں اور پانی پی آئی اے کا بچت افطارپیکیج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صبر کے مہینے میں پی آئی اے کا مزید صبر کا درس ، پی آئی اے کی لازوال سروس بے مثال افطاری ، دوران پرواز مسافروں کی افطاری کے لئے تین کھجوروں اور پانی کی ایک بوتل کا شاندار مینیو دیدیا ۔ماضی کی طرح افطار بکس دینے کی روایت […]

Read more ›

عمان کے نواحی گائوں میں دنیا میں مختصر ترین دن ہوتا ہے

June 8, 2016 4:26 pm0 comments
عمان کے نواحی گائوں میں دنیا  میں مختصر ترین دن ہوتا ہے

مسقط (نیوز ڈیسک) سطح سمندر سے تقریباً دو ہزار میٹر بلندی پر موجود عمان کے نواحی گائوں ’’ وگان‘‘ میں دنیا میں مختصر ترین دن ہوتا ہے جو سارا سال3گھنٹے پچاس منٹ سے زیادہ نہیں ہوتا لیکن شاید یہاں کے مکین سورج کے حساب سے روزہ نہیں رکھتے بلکہ دیگر […]

Read more ›

خاتون لیکچرر نے شادیوں اور طلاقوں کا چھکا لگادیا

June 7, 2016 6:32 pm0 comments
torn piece of paper with divorce text and paper couple figures

محکمہ تعلیم کی صنوبر گل نے ممتاز بھٹو اور مصطفی کھو کر کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ڈاکٹر صابر میمن، رفیق انجینئر، امتیاز راجپر، ایک بینک افسر اور کزن سے شادیاں کرکے طلاق لے لی وہ شادیاں کرکے جائیداد اینٹھنے کے بعد طلاق لے لیتی ہیں‘آخری شوہر سے فلیٹ لینے […]

Read more ›

ملک میں ایک لاکھ گدھے بڑھ گئے

June 3, 2016 4:32 pm0 comments
ملک میں ایک لاکھ گدھے بڑھ گئے

اسلام آباد (صباح نیوز) اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد51لاکھ ہے جبکہ گزشتہ سال تعداد50لاکھ تھی اس کے علاوہ بھینسوں کی تعداد 3کروڑ66لاکھ ،بھیڑیں 2کروڑ98لاکھ، بکریاں 7کروڑ3لاکھ، اونٹ 10لاکھ ،گھوڑے40 ہزار اورخچروں کی تعداد20ہزار ہے۔

Read more ›

مرد زیادہ عورتیں کم ،ملک کی آبادی 19 کروڑ54لاکھ

4:09 pm0 comments
مرد زیادہ عورتیں کم ،ملک کی آبادی 19 کروڑ54لاکھ

اسلام آباد (این این آئی) اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک کی آبادی 19کروڑ 54لاکھ ہوچکی ہے جمعرات کو جاری سروے میں تخمینہ لگایا گیا کہ ملک میں 10کروڑ9لاکھ 20ہزار مرد جبکہ 9کروڑ 44لاکھ 90ہزار خواتین ہیں، سروے کے مطابق 11کروڑ 74 لاکھ 80ہزار افراد شہروںمیںجبکہ 7 کروڑ79لاکھ […]

Read more ›

وزیراعظم کا صدقہ‘ اسلام آباداور لاہور میں کالے بکرے نایاب

June 1, 2016 3:42 pm0 comments
Px14-076
KARACHI: Sep14 - Man selling his goats at cattle market in Liaquatabad ahead of Eid-ul-Azha.
ONLINE PHOTO by Syed Asif Ali

اسلام آباد( یو پی پی) وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی صحت یابی کیلئے کالے بکروں کا صدقہ دینے والوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے اسلام آباد اور لاہور میں کالے بکرے نایاب ہوگئے۔ دونوں شہروں میں (ن) لیگی رہنمائوں‘ کارکنوں اور ہمدردوں کی بڑی تعداد نے وزیراعظم […]

Read more ›

ترک صدر نے عوام سے آبادی بڑھانے کا مطالبہ کردیا

May 31, 2016 1:36 pm0 comments
ترک صدر نے عوام سے آبادی بڑھانے کا مطالبہ کردیا

کسی بھی مسلمان کو فیملی پلاننگ نہیں کرنی چاہیے‘کیونکہ ایسا کرنا اسلامی روایات کے منافی ہے‘اردوان میں یہ بات کھل کر کہتا ہوں ہم اپنی اولاد میں اضافہ کرینگے‘اجتماع سے خطاب انقرہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر طیب اردگان نے فیملی پلاننگ اور مانع حمل ذرائع کے استعمال کی مخالفت […]

Read more ›

دنیا کے10خوشحال‘امیر اور محفوظ ممالک کی فہرست جاری‘پاکستان کا130واں نمبر

May 30, 2016 5:43 pm0 comments
دنیا کے10خوشحال‘امیر اور محفوظ ممالک کی فہرست جاری‘پاکستان کا130واں نمبر

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر سال دنیا کے امیر خوشحال‘صحت مند اور محفوظ ترین ممالک کی فہرست جاری کی جاتی ہے۔ اس سال کی فہرست میں ناروے، سوئرزرلینڈ اور ڈنمارک بالترتیب پہلے ،دوسرے نمبر پر ہیں۔ لندن میں واقع لیگا ٹم انسٹی ٹیوٹ نے عالمی خوشحال کا اینڈ یکس، جاری کیا ہے جسمیں […]

Read more ›

وزیر اعظم بننا ہے تو میرے پاس آجائیں عمران خان کو زرداری کے پیر کی پیشکش

May 28, 2016 1:24 pm0 comments
وزیر اعظم بننا ہے تو میرے پاس آجائیں عمران خان کو زرداری کے پیر کی پیشکش

جو میرے پاس آئے گا اُسے حکمران بنادوں گا عمران نے اسمبلی سے واک آئوٹ کرکے غلطی کی‘پیر اعجاز گوجرانوالہ ( یو پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری کے پیر اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اگر وزیر اعظم بننا ہے تو […]

Read more ›

سورج آج بیت اللہ کے اوپر سے گزرے گا

1:11 pm0 comments
سورج آج بیت اللہ کے اوپر  سے گزرے گا

اسلام آباد( آن لائن) آج 28 مئی ہفتہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر اٹھارہ منٹ پر سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا۔ 28 مئی بروز ہفتہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر2 بج کر18 منٹ پر سورج […]

Read more ›

وزیر ایکسائز گیان چند کے سندھ میں 33شراب خانے، خاتون رکن اسمبلی بھی شراکت دار بن گئی

May 27, 2016 4:18 pm0 comments
وزیر ایکسائز گیان چند کے سندھ میں 33شراب خانے، خاتون رکن اسمبلی بھی شراکت دار بن گئی

وزارت سنبھالنے سے قبل صوبائی وزیر کے صرف 4شراب خانے تھے، مہ خانے کھولنے کی دوڑ میں مکیش چائولہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا گیان چند جامشورو کے علاقے کوہستان کے بے تاج بادشاہ کو کاروبار میں پچھاڑنے میں مصروف، بلاول اور زرداری کے منظور نظر بن گئے کراچی( نیوز […]

Read more ›

کراچی کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں 5بچوں کی پیدائش‘2لڑکے‘3لڑکیاں ہیں

May 14, 2016 1:11 pm0 comments
کراچی کے نجی اسپتال میں خاتون کے ہاں  5بچوں کی پیدائش‘2لڑکے‘3لڑکیاں ہیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے نجی ہسپتال میں خاتون کے ہاں پانچ بچوں کی ولادت ہوئی ہے ۔ بچوں میں2بیٹے اور3بیٹیاں شامل ہیں ۔ پانچ بچوں کی ولادت کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع نجی ہسپتال میں ہوئی جہاں جاوید اپنے بیوی کو گوادرسے لایا تھا ۔ جاوید گوادر میں […]

Read more ›