دنیا کا سب سے چھوٹا اور آباد جزیرہ، صرف ایک گھر جتنا!

December 23, 2019 1:01 pm0 comments
دنیا کا سب سے چھوٹا اور آباد جزیرہ، صرف ایک گھر جتنا!

نیویارک (نیٹ نیوز) کینیڈا اور امریکا کے درمیان واقع ’’الیگزینڈریا بے‘‘ میں سیکڑوں چھوٹے چھوٹے جزیروں کی ایک پٹی ہے جو قانونی طور پر امریکی ریاست نیویارک کا حصہ تصور کی جاتی ہے، ان سیکڑوں جزیروں کے درمیان میں دنیا کا سب سے چھوٹا جزیرہ ہے جس کا رقبہ 310 […]

Read more ›

عمرہ پر جانے والے سعودی ثقافتی ورثہ دیکھ سکیں گے

December 20, 2019 1:30 pm0 comments
عمرہ پر جانے والے سعودی ثقافتی ورثہ دیکھ سکیں گے

ریاض( مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر سے عمرہ پر آنے والوں کا سفر اب مکہ اور مدینہ تک محدود نہیں رہا۔ ان کیلئے سعودی عرب کے دوسرے شہروں میں ثقافتی ورثے کو دیکھنا بھی ممکن ہورہا ہے۔ اب عمرہ زائدین مختلف شہروں میں جاسکتے ہیں اور سعودی عرب میں موجود قدیم […]

Read more ›

امریکہ میں بچے کی پیدائش پر ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ3ماہ کی چھٹیاں

December 19, 2019 11:37 am0 comments
امریکہ میں بچے کی پیدائش پر ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ3ماہ کی چھٹیاں

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹ نے بچے کی پیدائش‘ نگہداشت یا بچے کے گود میں لینے کے عمل کیلئے وفاقی ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کے ساتھ 3ماہ کی چھٹیاں دینے کے قانون کی منظوری دے دی۔ یہ قانون امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ سمتی دیگر ڈیمو […]

Read more ›

دنیا کے معمر ترین جوڑے کی شادی کے 80 سال مکمل، ورلڈ ریکارڈ قائم

December 18, 2019 12:52 pm0 comments
دنیا کے معمر ترین جوڑے کی شادی کے 80 سال مکمل، ورلڈ ریکارڈ قائم

ٹیکساس (نیٹ نیوز) جان اور شارلوٹ کو دنیا کے معمر ترین جوڑے کا اعزاز خود گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے دیا ہے، شارلوٹ کی عمر 105 اور جان کی عمر 106 برس ہے اور دونوں کی شادی کو 80 برس بیت گئے ہیں۔ دونوں کی داستانِ محبت 1934ء میں […]

Read more ›

کراچی میں دنیا کی سب سے بڑی تصویر بنائی جائیگی

December 16, 2019 1:07 pm0 comments
کراچی میں دنیا کی سب سے بڑی تصویر بنائی جائیگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اٹلی کے معروف مصور پیپی گاکا دنیا کی سب سے لمبی تصویر شہر قائد میں واقع عمارت سینٹر پوائنٹ پر بنارہے ہیں۔285 فٹ لمبی عمارت پر بنائی جانیوالی تصویر میں کراچی کی ساحلی کو پٹی کو دکھایا گیا ہے جس پر ایک پرندہ اڑرہا ہے جو کہ خاص […]

Read more ›

61 فیصد پاکستانی واٹس ایپ سے لاعلم نکلے

December 14, 2019 12:10 pm0 comments
61 فیصد پاکستانی واٹس ایپ سے لاعلم نکلے

اسلام آباد (اے این این) گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے حالیہ سروے کے مطابق پاکستان میں صرف 39 فیصد لوگ میسجنگ اینڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں۔ حالیہ سروے کے مطابق پاکستان میں کُل 39 فیصد آبادی واٹس ایپ استعمال کرتی ہے جب کہ بقیہ 61 فیصد لوگوں […]

Read more ›

بھارت میں موبائل فون خریدنے پر مفت پیاز دینے کی پیشکش

December 11, 2019 12:02 pm0 comments
بھارت میں موبائل فون خریدنے پر مفت پیاز دینے کی پیشکش

تامل ناڈو (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو میں موبائل فون کی دکان کے مالک نے فروخت میں اضافہ کرنے کے لیے صارفین کو ایک انوکھی پیشکش کردی۔ ریاست تامل ناڈو میں ایس ٹی آر موبائلز نامی اسٹور نے صارفین کو ایک موبائل فون خریدنے پر ایک کلو مفت پیاز […]

Read more ›

سعودی شاہی خاندان تلور کے شکار کیلئے پاکستان پہنچ گیا

December 9, 2019 12:10 pm0 comments
سعودی شاہی خاندان تلور کے شکار کیلئے پاکستان پہنچ گیا

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شاہی خاندان کے افراد نایاب پرندے تلور سمیت دیگر پرندوں اور جانوروں کے شکار کیلئے پاکستان پہنچ گئے‘ پچھلے سال دسمبر میں بھی قطری شہزادے شیخ فلاح بن جاسم کو شکار کیلئے بلوچستان کا علاقہ جھل مگسی الاٹ کیا گیا تھا اور قطری شہزادے […]

Read more ›

بھارت میں بچے کو بھگوان کا درجہ دے کر پوجا شروع

December 7, 2019 11:52 am0 comments
بھارت میں بچے کو بھگوان کا درجہ دے کر پوجا شروع

شیو کمار کے پیدائش کے وقت کمر پر غیر معمولی بال چوٹی کی طرح تھے جسے دیکھ کر ہنومان قرار دیا گیا نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ہندو مذہب کے ماننے والوں نے شیوم کمار کو بھگوان کا درجہ دے کر اس کی پوجا شروع کردی۔ میڈیا رپورٹ کے […]

Read more ›

امریکا میں’ ’محمد ﷺ‘ ‘پسندیدہ ترین ناموں میں شامل

11:23 am0 comments
امریکا میں’ ’محمد  ﷺ‘ ‘پسندیدہ ترین ناموں میں شامل

بچیوں کیلئے 10 پسندیدہ ناموں میں عالیہ بھی شامل ہے‘امریکی ادارے بے بی سینٹر کی رپورٹ واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں گزشتہ برس نومولود بچوں کے جو دس نام سب سے زیادہ رکھے گئے ہیں ان میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نام’محمد‘ بھی شامل ہے جب کہ بچیوں […]

Read more ›

ماہ دسمبر میں وفاقی سرکاری ملازمین کو 11 چھٹیاں مل گئیں

December 3, 2019 3:25 pm0 comments
ماہ دسمبر میں وفاقی سرکاری ملازمین کو 11 چھٹیاں مل گئیں

25دسمبر کی چھٹی اور ہفتہ وار تعطیلات ملا کر 11 جبکہ صوبائی ملازمین 6 چھٹیاں گزاریں گے ماہ دسمبر میں ہفتے کے ایام اتوار ،پیر اور منگل5‘5 مرتبہ آنے سے ہفتہ وار چھٹیاں زیادہ ملیں گی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہ دسمبر میں وفاقی سرکاری ملازمین کو 11 چھٹیاں مل گئیں، رواں […]

Read more ›

ابو ظہبی کے فرما نروا نے انسانی اقدار کی مثال قائم کر دی

3:21 pm0 comments
ابو ظہبی کے فرما نروا نے انسانی اقدار کی مثال قائم کر دی

ولی عہد شیخ محمدبن زاید مصافحہ نہ کرنے پر دل جوئی کیلئے بچی کے گھر پہنچ گئے انہوں نے مذکورہ بچی عائشہ سے مل کر اس سے ہاتھ بھی ملا یا اور کئی تحائف بھی دئیے ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے اعلیٰ انسانی […]

Read more ›

سندھی یوم ثقافت پر جوگیوں کی سانپ ریلی‘ بین کی دھن پر رقص

December 2, 2019 1:32 pm0 comments
سندھی یوم ثقافت پر جوگیوں کی سانپ ریلی‘ بین کی دھن پر رقص

سکھر( مانیٹرنگ ڈیسک) سکھر میں سندھ کے ثقافتی دن کے موقع پر جوگیوں نے سانپ ریلی نکالی‘ بین کی دھن پر سانپ بھی خوشی سے رقص کرتے رہے۔ اس موقع پر سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی جو سانپوں کے ساتھ ڈھولک کی تھاپ پر […]

Read more ›