100 سال کی عمر میں شادی کے بندھن میں بندھنے والا امریکی جوڑا

July 13, 2019 11:44 am0 comments
100 سال کی عمر میں شادی کے بندھن میں بندھنے والا امریکی جوڑا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا سے تعلق رکھنے والے جان اور فلیس کوک نے 100 سال کی عمر میں جاکر شادی کی۔ دوسری جنگ عظیم کا حصہ بننے والے جان کی عمر 100 سال ہے جبکہ فلیس کی عمر اگست میں 103 سال ہو جائے گی اور دونوں نے 26 جون […]

Read more ›

گردے دل میں خاص مقام رکھتے ہیں‘ ٹرمپ کا انکشاف سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

11:38 am0 comments
گردے دل میں خاص مقام رکھتے ہیں‘ ٹرمپ کا انکشاف سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ اپنے عجیب و غریب بیانات کے باعث خبروں میں رہتے ہیں اور اب انہوں نے میڈیکل سائنس کے حوالے سے بھی نئے انکشافات شروع کردیے ہیں۔ تازہ واقعہ گردوں سے متعلق سرکاری پالیسی کے حوالے سے تقریب میں پیش آیا۔ جہاں خطاب کرتے ہوئے […]

Read more ›

ٹک ٹاک نے بھارت کی خاتون کو3سال سے لاپتہ شوہر سے ملادیا

July 6, 2019 12:17 pm0 comments
ٹک ٹاک نے بھارت کی خاتون کو3سال سے لاپتہ شوہر سے ملادیا

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خاتون کو موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے3 سال سے لاپتہ شوہر سے ملادیا۔ ویڈیو دیکھنے کے بعد پولیس نے سراغ لگالیا۔

Read more ›

خاتون کو آئس کریم کا ڈبہ کھول کر چکھنے پر20 سال قید کا امکان

12:10 pm0 comments
خاتون کو آئس کریم کا ڈبہ کھول کر چکھنے پر20 سال قید کا امکان

ٹیکساس( نیٹ نیوز) آئسکریم کے ڈبے کو فریزر سے نکال کر چکھنے کے بعد واپس رکھ دینے پر ایک خاتون کو20 سال قید کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ٹوئٹر پر گزشتہ دنوں ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک خاتون کو سپر اسٹور میں آئسکریم کے ایک دبے کو چاٹنے […]

Read more ›

امریکہ میں گٹر بندکرنے کا عادی مجرم گرفتار‘150 روز قید

July 5, 2019 11:31 am0 comments
امریکہ میں گٹر بندکرنے کا عادی مجرم گرفتار‘150 روز قید

وسکانس( نیٹ نیوز)امریکہ میں ایک شخص عجیب و غریب جرم میں پکڑا گیا ہے۔ اسے گٹر بند کرنے کا عادی مجرم قرار دیا گیا ہے جس کے بعد اسے پانچ ماہ قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق عدالت کی جانب سے سزا دیتے […]

Read more ›

مہنگے پرفیومزپیسے کی بربادی لوگ سادہ ‘قدرتی اور سستی خوشبویات پسند کرتے ہیں‘ ماہرین

July 4, 2019 12:14 pm0 comments
مہنگے پرفیومزپیسے کی بربادی لوگ سادہ ‘قدرتی اور سستی خوشبویات پسند کرتے ہیں‘ ماہرین

کراچی( نیٹ نیوز) ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مہنگے پرفیومز پیسے کی بربادی ہیں۔ لوگوں کی اکثریت سادہ‘ قدرتی اور سستی خوشبویات پسند کرتے ہیں۔ سائنسدانوں کا دعویٰ ہے کہ بیشتر پرکشش خوشبوئیں سستی ہوتی ہیں۔ 10ہزار مختلف خوشبوئوں پر کی جانیوالی تحقیق سے یہ بات […]

Read more ›

بھارت میں تدفین سے کچھ دیر قبل ’’مردہ‘‘ زندہ ہوگیا

12:13 pm0 comments
بھارت میں تدفین سے کچھ دیر قبل ’’مردہ‘‘ زندہ ہوگیا

لکھنؤ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک نوجوان کی تدفین کے دوران یہ حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جب مردہ سمجھے جانے والا شخص حرکت کرنے لگا۔ ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ کے رہائشی 20 سالہ محمد فرقان کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیاتھا، اس واقعہ نے بھارت بھر کو چونکا […]

Read more ›

برطانوی قصبے میں جنگلی مرغیوں نے دہشت پھیلادی

11:35 am0 comments
برطانوی قصبے میں جنگلی مرغیوں نے دہشت پھیلادی

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ یقین کریں گے کہ مرغیوں کا ایک گروپ کسی قصبے کے رہائشیوں کیلئے وبال جان بن جائے بلکہ کسی گوشت خور درندوں کی طرح ان کی زندگیاں اجیرن کردے؟ کم از کم ایسا برطانیہ کے زیر تحت جزیرے جرزی میں ہورہا ہیہ جہاں جنگلی مرغیوں […]

Read more ›

9100 ڈالر کی صرف گھاس ملی‘ امریکی شہری ماموں بن گئے

June 20, 2019 11:36 am0 comments
9100 ڈالر کی صرف گھاس ملی‘ امریکی شہری ماموں بن گئے

فلوریڈا( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک شخص کو بھاری بھرکم رقم کے عوض گھر کی بجائے گھاس کی بیلٹ فروخت کرکے ماموں بنادیا گیا۔ مغربی فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے یہ سمجھا کہ اس کی لاٹری نکل آئی ہے کیوں کہ آن لائن نیلامی میں […]

Read more ›

اہلیہ کا انتخاب آپ نے کیا یا گھر والوں نے؟ مولانا طارق جمیل سے سوال

June 19, 2019 12:32 pm0 comments
اہلیہ کا انتخاب آپ نے کیا یا گھر والوں نے؟   مولانا طارق جمیل سے سوال

مولویوں کو بلا کون پسند پر دیتا ہے، مجھے کوئی بھی رشتہ دینے کو تیار نہ تھا ساس نے بیان سننے کے بعد کہا ہم مولانا صاحب کو اپنی بیٹی دیں گے مولانا طارق جمیل نے اپنی زندگی کا سب سے اہم واقعہ بتا دیا لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف عالم […]

Read more ›

وزیراعظم ایئر فون لگا کر بجٹ تقریرسنتے تسبیح پڑھتے رہے

June 12, 2019 1:29 pm0 comments
وزیراعظم ایئر فون لگا کر بجٹ تقریرسنتے تسبیح پڑھتے رہے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کانوں میں ایئر فون لگا کر بجٹ تقریر سنتے رہے اور وزیرمملکت برائے ریونیو حمد اظہر کو داد دینے کیلئے ڈائس بجاتے رہے اور مسلسل تسبیح پڑھتے رہے۔

Read more ›

احتساب عدالت پہنچنے پر زرداری کا ڈان والا انداز

1:09 pm0 comments
احتساب عدالت پہنچنے پر زرداری کا ڈان والا انداز

سابق صدر نے عدالت کے اندر بیٹھ کر سگریٹ سْلگا لیااور خوب کش لگائے میری گرفتاری پریشر ٹیکٹکس ہیںجو تھرڈ ورلڈ ممالک میں سیاست کا حسن ہے عدالت تب ہوتی ہے جب جج بیٹھا ہو‘ صحافی کے سوال پر سابق صدر کا جواب فاروق ایچ نائیک نے منع کیا توپی […]

Read more ›

میں فوٹو کاپی کروانے گیا تو پیچھے سے ضمانت منسوخ ہو گئی میں کدھر جاؤں؟

1:05 pm0 comments
میں فوٹو کاپی کروانے گیا تو پیچھے سے ضمانت منسوخ ہو گئی میں کدھر جاؤں؟

سابق صدر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا دلچسپ بیان اسلام آباد (مانیٹرنگ دیسک)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک کا دلچسپ بیان سامنے آیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق فاروق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ میں […]

Read more ›