سال کا پہلا چاند گرہن پاکستان میں دیکھا گیا

January 11, 2020 12:52 pm0 comments
سال کا پہلا چاند گرہن پاکستان میں دیکھا گیا

گرہن رات 10 بجکر 7 منٹ پر شروع ا اور 2 بجکر 12 منٹ پراختتام پذیر ہوا کراچی(اسٹاف رپورٹر) دنیا کے کئی ممالک کی طرح جزوی چاند گرہن یاپین امبرل لونر ایکلپس پاکستان میں بھی دیکھا گیا ۔ اسے جزوی چاند گرہن بھی کہا جاتا ہے جس میں زمین کا […]

Read more ›

واٹس ایپ پر ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ

January 4, 2020 12:20 pm0 comments
واٹس ایپ پر ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ

کراچی (نیٹ نیوز) واٹس ایپ پر ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ بن گیا۔ نئے سال کے موقع پر واٹس ایپ کی 10 سالہ تاریخ کے سب سے زیادہ پیغامات ایک دن میں بھیجے گئے، جن کی تعداد 100 ارب بتائی گئی ہے۔

Read more ›

گوگل نے 2020 کیلئے اپنا ڈوڈل کو تبدیل کردیا ‘پرندے اور ہاتھی شامل

January 1, 2020 12:51 pm0 comments
گوگل نے 2020  کیلئے اپنا ڈوڈل کو تبدیل کردیا ‘پرندے اور ہاتھی شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گوگل نئے سال اور نئی دہائی میں داخل ہورہا ہے،اوراس بار کے ایک نئے ڈوڈل کے ساتھ آتش بازی کا جشن دیکھ رہا ہے۔ ہر وہ شخص جو فراگی سے واقف ہے اور جس نے کبھی بھی موبائل سے موسم کے لئے گوگل سرچ کیاہے وہ اس کو سمجھ […]

Read more ›

سال 2020 کا پہلا چاند گرہن 10جنوری کوہوگا

12:48 pm0 comments
سال 2020 کا پہلا چاند گرہن 10جنوری کوہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درمیانی رات ہوگا اور پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2020 کا پہلاچاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درمیانی رات ہوگا۔ یہ چاند گرہن پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند […]

Read more ›

زلزلے کی اطلاع دینے والا اسمارٹ فون متعارف کروانے کا فیصلہ

December 28, 2019 1:07 pm0 comments
زلزلے کی اطلاع دینے والا اسمارٹ فون متعارف کروانے کا فیصلہ

نیویارک (این این آئی) موبائل بنانے والی معروف کمپنی ویوو کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی بہت جلد ایسا اسمارٹ فون متعارف کرائے گی جو زلزلہ آنے سے قبل ہی صارفین کو خبردار کر دے گا۔ ویوو کمپنی کے ترجمان شیائو زیہوج نے اعلان کیا ہے […]

Read more ›

چاند نظر آگیا، یکم جمادی الاول آج ہے

1:04 pm0 comments
چاند نظر آگیا، یکم جمادی الاول آج ہے

کراچی (اے پی پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کے مطابق جمادی الاول کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم جمادی الاول 1441ھ آج ہفتہ کو ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس جمعہ کو محکمہ موسمیات میٹ کمپلیکس میں مفتی منیب الرحمن کی […]

Read more ›

سورج گرہن متحدہ عرب امارات اور سری لنکا میں دن میں اندھیرا چھا گیا

December 27, 2019 2:48 pm0 comments
سورج  گرہن متحدہ عرب امارات اور سری لنکا میں دن میں اندھیرا چھا گیا

مشرقی یورپ، شمالی مغربی آسٹریلیا، مشرقی افریقہ، پیسفک، بحر ہند، تامل ناڈو سمیت بھارت کے مختلف شہروں میں نمایاں طور پر سورج گرہن دکھائی دیا راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، گوادر، لاہور اور کراچی میں سورج گرہن کے وقت روشنی آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوئی، بعض شہروں میں جزوی […]

Read more ›

کل سورج گرہن ہوگاپاکستان میں بھی دیکھاجاسکے گا

December 25, 2019 2:12 pm0 comments
کل سورج گرہن ہوگاپاکستان میں بھی دیکھاجاسکے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت بیشترممالک میں کل26دسمبرکو سورج گرہن ہوگایہ اس لحاظ سے منفردہے کہ یہ 118 برس بعدہونے جارہاہے ،جوڈائرہ نمااور97فیصدگرہن ہوگا،ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات پنجاب میاں اجمل کے مطابق سورج گرہن صبح 7بج کر30منٹ پرشروع ہوگا،8بج کر37منٹ پرعروج پرہوگا،دوپہر1بج کر6منٹ تک ختم ہوجائے گا۔

Read more ›

2019 کا آخری سورج گرہن ’’آگ کی انگوٹھی‘‘ دکھائے گا

December 24, 2019 12:57 pm0 comments
2019 کا آخری سورج گرہن ’’آگ کی انگوٹھی‘‘ دکھائے گا

26 دسمبرکو پاکستان میں سورج گرہن کا دورانیہ 12 منٹ اور 30 سیکنڈ ہوگا صبح سات بجکر 30 منٹ پر شروع جبکہ 8 بجکر 37 منٹ پر یہ عروج پر ہوگا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ہفتے ہونے والا سورج گرہن 2019کا آخری سورج گرہن ہے جس میں یورپ، ایشیا، آسٹریلیا […]

Read more ›

رواں برس کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا

December 23, 2019 1:21 pm0 comments
رواں برس کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رواں برس کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سورج گرہن کا مکمل نظارہ پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 30 منٹ پر شروع، 8 بج کر 37 منٹ […]

Read more ›

دنیا کا پہلا خودکار پرواز کرنے والا ہیلی کاپٹر تیار

December 19, 2019 11:44 am0 comments
دنیا کا پہلا خودکار پرواز کرنے والا ہیلی کاپٹر تیار

واشنگٹن (نیٹ نیوز) متعدد کمپنیوں کی جانب سے خودکار ٹیک آف اور لینڈنگ کی صلاحیت رکھنے والے طیاروں کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے مگر ایک کمپنی نے دنیا کا پہلا خودکار پرواز کی صلاحیت رکھنے والا کمرشل ہیلی کاپٹر پیش کر دیا ہے۔ سکائی رائز نامی اس کمپنی […]

Read more ›

پاکستان میں 26 دسمبر کو مکمل سورج گرہن ہوگا

11:42 am0 comments
پاکستان میں 26 دسمبر کو مکمل سورج گرہن ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں 20 سال بعد مکمل سورج گرہن ہوگا، سورج کا 90 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ جائے گا، ملک بھر میں آخری مرتبہ یہ نظارہ 11 اگست 1999ء میں دیکھا گیا، سورج گرہن کا دورانیہ 3 گھنٹے 28 منٹ پر محیط ہوگا۔ سورج گرہن کے […]

Read more ›

ڈیجیٹل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنیوالا بھارتی نیٹ ورک بے نقاب

December 18, 2019 12:25 pm0 comments
ڈیجیٹل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنیوالا بھارتی نیٹ ورک بے نقاب

265 ویب سائٹس پر مشتمل یہ نیٹ ورک کئی برسوں سے فعال ہے اور دنیا کے 65 ممالک میں کام کر رہا ہے اس نیٹ ورک کا مقصد عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر سمیت دیگر معاملات میں پاکستان کے موقف کو رد کیا جائے‘میڈیا رپورٹس لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کے تحقیقاتی […]

Read more ›