پی ٹی اے کے احکامات کے بعد سیلولر کمپنیوں نے 5 کروڑ 80 لاکھ موبائل فونز بلاک کردیئے

February 3, 2020 12:23 pm0 comments
پی ٹی اے کے احکامات کے بعد سیلولر کمپنیوں نے 5 کروڑ 80 لاکھ موبائل فونز بلاک کردیئے

ملک بھر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل متاثر ہونے کا امکان، زائد ٹیکسوں کے باعث متوسط طبقے کیلئے اسمارٹ فونز کی خریداری مشکل ہوگئی ڈی آئی آر بی ایس سسٹم کے بعد اب بیرون ملک سے خریدے گئے موبائل فونز ٹیکس کی ادائیگی کے بعد استعمال کئے جاسکتے ہیں، پی ٹی […]

Read more ›

آج سے کروڑوں موبائل فونز پر واٹس ایپ بند ہو جائے گا

February 1, 2020 3:56 pm0 comments
آج سے کروڑوں موبائل فونز پر واٹس ایپ بند ہو جائے گا

اسلام آباد (این این آئی) پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والے معروف ترین سافٹ ویئر واٹس ایپ یکم فروری 2020 سے کروڑوں موبائل فونز پر بند ہو جائے گا۔ فروری کی پہلی تاریخ سے وہ تمام آئی فونز جن میں 7IOS آپریٹنگ سسٹم ہے یا وہ اینڈرائیڈ فونز جن […]

Read more ›

پاکستان سمیت کئی ملکوں میں فیس بک کی سروسز جزوی متاثر

January 27, 2020 11:55 am0 comments
پاکستان سمیت کئی ملکوں میں فیس بک کی سروسز جزوی متاثر

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کی سروس اچانک جزوی طور پر متاثر ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فیس بک کی سروس امریکہ اور برطانیہ سمیت یورپ کے بڑے حصے اور پاکستان سمیت […]

Read more ›

چین میں بغیر ڈرائیور کے بلٹ ٹرین چلے گی

January 13, 2020 1:33 pm0 comments
چین میں بغیر ڈرائیور کے بلٹ ٹرین چلے گی

بیجنگ( مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں350 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی بلٹ ٹرین شروع ہونیوالی ہے۔ یہ ٹریین بغیر ڈرائیور کے چلنے والی دنیا کی پہلی تیز رفتار ٹرین ہوگی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ ٹرین چینی سسٹم کا ایک توسیعی منصوبہ ہے جسے چین کے […]

Read more ›

سال کا پہلا چاند گرہن پاکستان میں دیکھا گیا

January 11, 2020 12:52 pm0 comments
سال کا پہلا چاند گرہن پاکستان میں دیکھا گیا

گرہن رات 10 بجکر 7 منٹ پر شروع ا اور 2 بجکر 12 منٹ پراختتام پذیر ہوا کراچی(اسٹاف رپورٹر) دنیا کے کئی ممالک کی طرح جزوی چاند گرہن یاپین امبرل لونر ایکلپس پاکستان میں بھی دیکھا گیا ۔ اسے جزوی چاند گرہن بھی کہا جاتا ہے جس میں زمین کا […]

Read more ›

واٹس ایپ پر ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ

January 4, 2020 12:20 pm0 comments
واٹس ایپ پر ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ

کراچی (نیٹ نیوز) واٹس ایپ پر ایک دن میں 100 ارب پیغامات بھیجنے کا ریکارڈ بن گیا۔ نئے سال کے موقع پر واٹس ایپ کی 10 سالہ تاریخ کے سب سے زیادہ پیغامات ایک دن میں بھیجے گئے، جن کی تعداد 100 ارب بتائی گئی ہے۔

Read more ›

گوگل نے 2020 کیلئے اپنا ڈوڈل کو تبدیل کردیا ‘پرندے اور ہاتھی شامل

January 1, 2020 12:51 pm0 comments
گوگل نے 2020  کیلئے اپنا ڈوڈل کو تبدیل کردیا ‘پرندے اور ہاتھی شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گوگل نئے سال اور نئی دہائی میں داخل ہورہا ہے،اوراس بار کے ایک نئے ڈوڈل کے ساتھ آتش بازی کا جشن دیکھ رہا ہے۔ ہر وہ شخص جو فراگی سے واقف ہے اور جس نے کبھی بھی موبائل سے موسم کے لئے گوگل سرچ کیاہے وہ اس کو سمجھ […]

Read more ›

سال 2020 کا پہلا چاند گرہن 10جنوری کوہوگا

12:48 pm0 comments
سال 2020 کا پہلا چاند گرہن 10جنوری کوہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درمیانی رات ہوگا اور پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2020 کا پہلاچاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درمیانی رات ہوگا۔ یہ چاند گرہن پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند […]

Read more ›

زلزلے کی اطلاع دینے والا اسمارٹ فون متعارف کروانے کا فیصلہ

December 28, 2019 1:07 pm0 comments
زلزلے کی اطلاع دینے والا اسمارٹ فون متعارف کروانے کا فیصلہ

نیویارک (این این آئی) موبائل بنانے والی معروف کمپنی ویوو کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی بہت جلد ایسا اسمارٹ فون متعارف کرائے گی جو زلزلہ آنے سے قبل ہی صارفین کو خبردار کر دے گا۔ ویوو کمپنی کے ترجمان شیائو زیہوج نے اعلان کیا ہے […]

Read more ›

چاند نظر آگیا، یکم جمادی الاول آج ہے

1:04 pm0 comments
چاند نظر آگیا، یکم جمادی الاول آج ہے

کراچی (اے پی پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کے مطابق جمادی الاول کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم جمادی الاول 1441ھ آج ہفتہ کو ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس جمعہ کو محکمہ موسمیات میٹ کمپلیکس میں مفتی منیب الرحمن کی […]

Read more ›

سورج گرہن متحدہ عرب امارات اور سری لنکا میں دن میں اندھیرا چھا گیا

December 27, 2019 2:48 pm0 comments
سورج  گرہن متحدہ عرب امارات اور سری لنکا میں دن میں اندھیرا چھا گیا

مشرقی یورپ، شمالی مغربی آسٹریلیا، مشرقی افریقہ، پیسفک، بحر ہند، تامل ناڈو سمیت بھارت کے مختلف شہروں میں نمایاں طور پر سورج گرہن دکھائی دیا راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، گوادر، لاہور اور کراچی میں سورج گرہن کے وقت روشنی آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوئی، بعض شہروں میں جزوی […]

Read more ›

کل سورج گرہن ہوگاپاکستان میں بھی دیکھاجاسکے گا

December 25, 2019 2:12 pm0 comments
کل سورج گرہن ہوگاپاکستان میں بھی دیکھاجاسکے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت بیشترممالک میں کل26دسمبرکو سورج گرہن ہوگایہ اس لحاظ سے منفردہے کہ یہ 118 برس بعدہونے جارہاہے ،جوڈائرہ نمااور97فیصدگرہن ہوگا،ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات پنجاب میاں اجمل کے مطابق سورج گرہن صبح 7بج کر30منٹ پرشروع ہوگا،8بج کر37منٹ پرعروج پرہوگا،دوپہر1بج کر6منٹ تک ختم ہوجائے گا۔

Read more ›

2019 کا آخری سورج گرہن ’’آگ کی انگوٹھی‘‘ دکھائے گا

December 24, 2019 12:57 pm0 comments
2019 کا آخری سورج گرہن ’’آگ کی انگوٹھی‘‘ دکھائے گا

26 دسمبرکو پاکستان میں سورج گرہن کا دورانیہ 12 منٹ اور 30 سیکنڈ ہوگا صبح سات بجکر 30 منٹ پر شروع جبکہ 8 بجکر 37 منٹ پر یہ عروج پر ہوگا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ہفتے ہونے والا سورج گرہن 2019کا آخری سورج گرہن ہے جس میں یورپ، ایشیا، آسٹریلیا […]

Read more ›