جن لوگوں کا زمین پر دل نہیں لگتا ااب چاند پر رہ سکتے ہیں، ناسا

July 24, 2015 4:31 pm0 comments
جن لوگوں کا زمین پر دل نہیں لگتا  ااب چاند پر رہ سکتے ہیں، ناسا

واشنگٹن ( این این آئی) ناسا نے کہا ہے کہ جن لوگوں کا زمین پر دل نہیں لگتا وہ اب چاند پر رہ سکتے ہیں سائنس دانوں کے مطابق2017ء تک چاند پر بھیجا گیا روبوٹ واپس آجائے گا جو نئی معلومات لائیگا جس کے بعد خلائی تحقیقاتی ادارہ اس مشن […]

Read more ›

ناسا نے نظام شمسی کے باہر زمین جیسا ایک اور سیارہ دریافت کر لیا

July 23, 2015 5:57 pm0 comments
ناسا نے نظام شمسی کے باہر زمین  جیسا ایک اور سیارہ دریافت کر لیا

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ناسا نے نظام شمسی کے باہر زمین جیسا ایک اور سیارہ دریافت کر لیا ہے۔ ٹی وی رپورٹس کے مطابق کیپلر 186 ایف نامی سیارہ زمین سے500 نوری سال کی دوری پر ہے ۔ یہ سیارہ سورج کی بجائے کسی اور سیارے کے گرد گھومتا ہے۔ ناسا […]

Read more ›

ریپ کے جھوٹے الزامات سے بچنے کیلئے نیا طریقہ کار

July 21, 2015 4:13 pm0 comments

لندن( نیوز ڈیسک) ریپ کے جھوٹے الزامات سے بچنے کیلئے ایک ایسی اپیلی کیشن تیار کی گئی ہے جو باہمی رضا مندی سے جنسی تعلقات قائم کئے جانے کی گواہ بنے گی‘ وی کونسنٹ یا رضا مندی نامی اس ایپلی کیشن کے ذریعہ جنسی تعلقات قائم کرنے سے پہلے صارفین20سیکنڈ […]

Read more ›

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

July 16, 2015 2:54 pm0 comments
رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا‘ جس کی صدارت مفتی منیب الرحمن کریں گے‘ وزارت مذہبی امور کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے علاوہ زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے […]

Read more ›

مشتبہ دہشت گردوں کے جسموں میں کمپیوٹر چپ لگانے کا فیصلہ

July 13, 2015 6:17 pm0 comments
مشتبہ دہشت گردوں کے جسموں میں کمپیوٹر چپ لگانے کا فیصلہ

ابتدائی طور پر پنجاب کی جیلوں میں قید16 سو ملزموں کے جسموں میں چپ لگائی جائے گی آلات آپریشن کے ذریعے لگائے جائیں گے، دہشت گردی ختم کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب لاہور( نیوز ڈیسک) ملک میں دہشت گردی کے سدباب کیلئے گرفتار مشتبہ […]

Read more ›

سب نظر کا فریب ہے انسان کی اصل عمر بائیلوجیکل ایج ہوتی ہے، ماہرین

4:39 pm0 comments
سب نظر کا فریب ہے انسان کی اصل عمر بائیلوجیکل ایج ہوتی ہے، ماہرین

تاریخ پیدائش کے لحاظ سے عمر30 سال ہو تو اصل میں عمر اس سے زیادہ یا کم ہوتی ہے نیو یارک ( نیوز ڈیسک) سائنس دانوں نے کہا ہے کہ عمر محض ایک ہندسہ ہے اور اس عمر کی حقیقت جس کا تعلق ہماری تاریخ پیدائش سے ہے فریب نظر […]

Read more ›

فیس بک پر ویڈیو اپ لوڈ کرنیوالوں کیلئے خوشخبری

July 4, 2015 4:35 pm0 comments
فیس بک پر ویڈیو اپ لوڈ  کرنیوالوں کیلئے خوشخبری

لاہور( نیوز ڈیسک) فیس بک پر اپنے تخلیقی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے افراد اب اپنے اس شوق کو آمدنی کے حصول کا ذریعہ بناسکیں گے‘ سوشل میڈیا کی یہ عالمی کمپنی ایک سجیسٹڈ ویڈیوز فیڈ شروع کررہی ہے جس کے ذریعے کئی صارفین کے ویڈیو کلپس اور اشتہارات کو […]

Read more ›

مسجد الحرام میں زائرین کو حرم کی حدود میں انٹر نیت کی سہولت کی فراہمی

July 2, 2015 6:57 pm0 comments
مسجد الحرام میں زائرین کو حرم کی  حدود میں انٹر نیت کی سہولت کی فراہمی

مکہ مکرمہ( یو پی پی) مسجد الحرام میں توسیعی منصوبے کے تحت عمرہ اور حج کی نیت سے آنیوالے زائرین کو حرم کی حدود میں انٹر نیٹ کی سہولت فراہم کردی ہے۔

Read more ›

ستمبر میں دنیا ختم ہوجائیگی،بڑا سیارچہ زمین سے ٹکرائے گا

June 10, 2015 3:41 pm0 comments
ستمبر میں دنیا ختم ہوجائیگی،بڑا سیارچہ زمین سے ٹکرائے گا

امریکا میں سیارچہ گرنے کے باعث تباہی پھیل جائے گی، زلزلے اور سونامی آئیں گے افرین روڈ نامی شخص کی پیشن گوئی نے مغربی دنیا کی آن لائن برادری کو گرفتار میں لے رکھا ہے واشنگٹن ( نیوز ڈیسک) ایک بہت بڑا سیارچہ زمین سے ٹکرانے کے قریب ہے اور […]

Read more ›

عرب ممالک کے باشندے رمضان میں سوشل میڈیا کا استعمال بڑھا دیتے ہیں

3:14 pm0 comments
عرب ممالک کے باشندے رمضان میں  سوشل میڈیا کا استعمال بڑھا دیتے ہیں

ریاض ( نیٹ نیوز) مشرقی وسطیٰ کی سوشل میڈیا ایجنسی نے ایک سروے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق عرب ممالک کے لوگ ماہ رمضان میں سوشل میڈیا کا استعمال بڑھا دیتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی سالوں سے سوشل میڈیا کنٹیکٹ ریکارڈ سے معلوم ہوا ہے کہ […]

Read more ›

21 جون کو سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی

June 9, 2015 2:06 pm0 comments
21 جون کو سال کا طویل ترین  دن اور مختصر ترین رات ہوگی

اسلام آباد( اے پی پی) پاکستان بھرمیں21 جون بروز اتوار کو رواں سال کا طویل ترین دن ہوگا جب کہ 22 جون بروز پیر سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی۔ محکمہ موسمیات کے ذرائع کے مطابق21 جون کو سال کا طویل ترین دن […]

Read more ›