زمین جیسے 3سیارے دریافت‘ قابل رہائش ہوسکتے ہیں‘ سائنسدانوں کا دعویٰ

May 4, 2016 4:14 pm0 comments
زمین جیسے 3سیارے دریافت‘ قابل رہائش ہوسکتے ہیں‘ سائنسدانوں کا دعویٰ

پیرس( نیوز ڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس سے ایک نئی ریسرچ کی سائنسی تحقیقی جریدے نیچر میں شائع ہونیوالی سائنسدانوں کی اسٹڈی کے نتائج شائع کئے ہیں جن کے مطابق سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زمین سے صرف39 نوری سال کے فاصلے پر تین سیارے دریافت کئے ہیں […]

Read more ›

شکریہ راحیل شریف ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

April 22, 2016 5:40 pm0 comments
شکریہ راحیل شریف ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن میں ملوث پاک فوج کے اعلیٰ افسران کے خلاف کارروائی کی خبر نشر ہونے کے بعد ٹوئٹر پر تھینک یو راحیل شریف ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ پاک فوج کے 11 اعلیٰ افسران کی کرپشن کے الزامات میں ملازمت سے برطرفی کی خبر کو سوشل میڈیا پر […]

Read more ›

بھارت میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب سے تجاوز

April 2, 2016 5:22 pm0 comments
بھارت میں موبائل فون استعمال کرنے  والوں کی تعداد ایک ارب سے تجاوز

نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی۔ ان میں57.27 فیصد شہروں میں اور باقی دیہات میں مقیم ہیں، ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ31 جنوری 2016کو ملک بھر میں موبائل […]

Read more ›

موبائل فون سروس 3 دن معطل رکھ کر حکومت نے نیا ریکارڈ بنا دیا

March 30, 2016 5:00 pm0 comments
موبائل فون سروس 3 دن معطل رکھ کر حکومت نے نیا ریکارڈ بنا دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) موجودہ دور حکومت میں اسلام آباد میں مکمل اور راولپنڈی میں جزوی طور پر مسلسل تین یوم تک موبائل سروس معطل رکھ کر حکومت نے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا حالانکہ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے پارلیمنٹ کے سامنے126 روز دھرنے میں ایک پورا […]

Read more ›

کئی ممالک میں جزوی چاند گرہن کا نظارہ

March 24, 2016 2:35 pm0 comments
کئی ممالک میں جزوی چاند گرہن کا نظارہ

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے کئی ممالک میں جزوی چاند گرہن دیکھا گیا، چار گھنٹے سے زائد رہنے والے چاند گرہن کا نظارہ ایشیا، آسٹریلیا، شمالی اور جنوبی امریکا کے ممالک میں کیا گیا۔

Read more ›

آج سال کا پہلا چاند گرہن ہوگا پاکستان میں دوربین سے دکھائی دے گا

March 23, 2016 2:32 pm0 comments
آج سال کا پہلا چاند گرہن ہوگا  پاکستان میں دوربین سے دکھائی دے گا

کراچی( آئی این پی ) رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج ( بدھ کو) پاکستان میں دن ہونے کی وجہ سے چاند گرہن کا جزوی نظارہ ٹیلی اسکوپ کی مدد سے کیا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے دوپہر 2بج کر 39 […]

Read more ›

2020 میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد بڑھ کر44فیصد ہوجائیگی

March 19, 2016 4:59 pm0 comments
2020 میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد بڑھ کر44فیصد ہوجائیگی

لاہور( نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ ڈیٹا کارپوریشن نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں انٹرنیٹ استعمال کرنیوالے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور 2020 تک دنیا کی44 فیصد آبادی ’’ انٹرنیٹ‘‘ یوزر بن جائیگی ۔ رپورٹ مرتب کرنے میں معاونت کرنیوالے […]

Read more ›

پی ٹی اے کی جعلی انعامی اسکیموں کیخلاف آگاہی مہم

March 18, 2016 4:18 pm0 comments
پی ٹی اے کی جعلی انعامی  اسکیموں کیخلاف آگاہی مہم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جعلی انعامی اسکیموں کے خلاف موبائل فون صارفین کی آگاہی کیلئے مہم شروع کردی۔تمام صارفین کو اس حوالے سے موصول ہونے والی ٹیلی فون کالز یا ٹیکسٹ پیغامات پر متعلقہ نمبر سے رابطہ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پی ٹی […]

Read more ›

2016ء کا پہلا چاند گرہن 23 مارچ کو دن میں ہوگا

3:30 pm0 comments
2016ء کا پہلا چاند گرہن  23 مارچ کو دن میں ہوگا

سرگودھا ( صباح نیوز) 2016کا پہلا چاند گرہن دن میں لگے گا چاند گرہن دن میں ہونے کی وجہ سے نظر نہیں آئے گا۔ یہ چاند گرہن 23 مارچ بروز بدھ کو لگے گا ماہر فلکیات کے مطابق چاند گرہن چند ممالک میں نظر آئے گا۔ جبکہ دوسرا چاند گرہن […]

Read more ›

امام کعبہ کے فیس بک اکائونٹس جعلی ہیں، ادارہ حرمین شریفین

March 12, 2016 3:11 pm0 comments
امام کعبہ کے فیس بک اکائونٹس جعلی ہیں، ادارہ حرمین شریفین

الشیخ عبدالرحمن السد یس کا بیان ادارے کے اکائونٹ یا ٹیوٹر کے خصوصی پیج سے جاری کیا جاتا ہے، وضاحت جاری ریاض ( یو پی پی) مسجد حرام اور مسجدی نبوی ﷺکے نگراں ادارے نے وضاحت کی ہے کہ امام کعبہ الشیخ عبدالرحمن السدیس کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ، […]

Read more ›

وزیراعلیٰ کی سندھ سیکریٹریٹ میں بائیو میٹرک نظام نصب کرنے کی ہدایت

March 11, 2016 1:31 pm0 comments
Biometric Access Control System

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کو ہدایت کی ہے کہ وہ سندھ سیکریٹریٹ میں ملازمین کے درست حاضری ریکارڈ کے لئے بائیو میٹرک سسٹم نصب کرے ۔ انہوں نے کہا کہ حاضری سسٹم لازمی طور پر ملازمین کے پے رول سے منسلک ہونا چاہیے […]

Read more ›

2016ء کا پہلا چاند گرہن23 مارچ کو ہوگا

1:03 pm0 comments
2016ء کا پہلا چاند گرہن23 مارچ کو ہوگا

لاہور( آن لائن) 2016ء کا پہلا چاند گرہن 23 مارچ کو ہوگا، پہلا چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق دن کے دورانیہ میں لگنے کی وجہ سے نظر نہیں آئے گا۔ ماہر فلکیات کے مطابق چاند گرہن چند ممالک میں نظر آئے گا۔ رواں سال پہلا چاند گرہن 23 مارچ […]

Read more ›

فیس بک دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بن جائیگا

March 10, 2016 12:58 pm0 comments
فیس بک دنیا کا سب سے  بڑا قبرستان بن جائیگا

نیو یارک( نیٹ نیوز) دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کو استعمال کرنے والے اکثر صارفین نے کبھی نہیں سوچا ہوگا کہ اس ویب سائٹ پر دنیا سے رخصت ہوجانے والے کروڑوں افراد بھی موجود ہیں اور اس بات کاتو کبھی کسی نے تصور بھی […]

Read more ›