سعد رفیق کا مریم نواز کو محتاط سیاست و گفتگو کا مشورہ

سعد رفیق کا مریم نواز کو محتاط سیاست و گفتگو کا مشورہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مریم نواز کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سعد رفیق نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی مریم نواز سے متعلق رائے کی توثیق کرتے ہوئے کہاکہ مریم نواز بہت محنت کررہی ہیں، […]

Read more ›

’’ہن آرام اے‘‘ ریحام خان کے ٹویٹ پر صارفین کا ملاجلا ردعمل

’’ہن آرام اے‘‘ ریحام خان کے ٹویٹ پر صارفین کا ملاجلا ردعمل

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے ٹوئٹر پر لاہور کے حلقہ این اے 120 کے نتائج پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ اپنی ٹویٹ میں ریحام خان نے لکھا ہے کہ این اے 120 سے منسلک تمام اسٹیک ہولڈرز پر پنجابی کا […]

Read more ›

لاہوریوں نے عدالتی فیصلے کو مسترد کردیا ہے، گورنر سندھ

لاہوریوں نے عدالتی فیصلے کو مسترد کردیا ہے، گورنر سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ لاہوریوں نے فیصلہ دے دیا ہے، عمران خان نے کہا تھا کہ حلقہ این اے 120 کا نتیجہ ثابت کرے گا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ درست تھا یا غلط اور لاہور بول اٹھا ہے اور عدالتی فیصلے کو […]

Read more ›

نیب قانون کے خاتمے کیلئے پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ

نیب قانون کے خاتمے کیلئے پیپلز پارٹی کا ن لیگ سے رابطہ

مراد علی شاہ کی احسن اقبال سے ملاقات، پارلیمنٹ میں بل پیش کرنے میں تعاون کی پیش کش اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ میں بیک ڈور ڈپلومیسی کا آغاز ہوچکا ہے اور پی پی نے نیب قانون کے خاتمے کے لیے مسلم لیگ ن سے […]

Read more ›

بلاول زرداری کی باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکے کی مذمت

بلاول زرداری کی باجوڑ ایجنسی  میں بم دھماکے کی مذمت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں ایک تحصیلدار اور چار اہلکار شہید ہوگئے۔ اپنے بیان میں پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ دہشتگردی کا خاتمہ صرف قومی یکجہتی سے […]

Read more ›

نواز شریف کو حکومت کرنا نہیں آئی، آصف زرداری

نواز شریف کو حکومت کرنا نہیں آئی، آصف زرداری

اس بار پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی کے پی کے میں بھی ہمارا وزیر اعلیٰ آئے گا ہم ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرینگے،ٹیکنو کریٹس کو اللہ نے عقل نہیں دی، پریس کانفرنس پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر و شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے کہا […]

Read more ›

وزیر خارجہ خواجہ آصف اور سشما سوراج کے درمیان نیو یارک میں ملاقات کا امکان

وزیر خارجہ خواجہ آصف اور سشما سوراج  کے درمیان نیو یارک میں ملاقات کا امکان

نئی دہلی، نیو یارک(آئی این پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اور ان کی بھارتی ہم منصب سشما سوراج کے درمیان اگلے ہفتے نیویارک میں ملاقات کا امکان ہے، اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ سشما سوراج اور پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کا اگلے ہفتے نیویارک […]

Read more ›

مریم نواز کا والد اور والدہ کو فون

مریم نواز کا والد اور والدہ کو فون

لاہور(این این آئی) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 120میں انتخابی مہم کی قیادت کرنے والی مریم نواز نے گزشتہ روز بیرون ملک مقیم اپنے والد نواز شریف اور این اے120سے امیدوار اپنی والدہ کلثوم نواز سے رابطہ کیا، ذرائع کے مطابق نواز شریف نے بھر پور اور کامیاب انتخابی […]

Read more ›

پاک سرزمین پارٹی نے متحدہ پاکستان کی ایک اور پتنگ کاٹ دی

پاک سرزمین پارٹی نے متحدہ  پاکستان کی ایک اور پتنگ کاٹ دی

کراچی(کرائم رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی ایک بار پھر ایکشن میں آگئی ستمبر کا مہینہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کیلئے ستم گر بن گیا۔ باخبر ذرائع نے بتایا کہ پاک سرزمین پارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی ایک اور اہم پتنگ کاٹ دی۔ ایم کیو ایم کے رکن اسمبلی آج […]

Read more ›

آئین اور شریعت کے مطابق نہ چلنے والے ٗ حکمرانوں کیخلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہیں ٗ سراج الحق

آئین اور شریعت کے مطابق نہ چلنے والے ٗ حکمرانوں کیخلاف بغاوت کا اعلان کرتے ہیں ٗ سراج الحق

ملک کے اندر احتساب کے ادارے ناکام ہوگئے ہیں ٗ نیب مچھروں کو پکڑتا ہے اور اونٹ کو چھوڑ دیتا ہے ٗ سربراہ جماعت اسلامی آج ملک کو ایک اسلامی اتحاد کی ضرورت ہے ٗ ایم اے جناح روڈ پر کنونشن سے اسدا ﷲبھٹو ٗ حافظ نجم ٗ علی کرار […]

Read more ›

پاکستان میرا ملک ہے واپس ضرور آؤں گا ٗ ڈاکٹر عاصم

پاکستان میرا ملک ہے  واپس ضرور آؤں  گا ٗ ڈاکٹر عاصم

میرے خلاف سیاسی عداوت کی بناء پر مقدمات بنائے گئے وطن واپس آکر تمام مقدمات کا سامنا کرونگا لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ پاکستان میرا ملک ہے۔ اپنے خلاف مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے مقررہ مدت کے اندر ضرور پاکستان […]

Read more ›

حلقہ این اے 120سے کارکنوں کا اغواء تشویشناک ہے، نواز شریف

حلقہ این اے 120سے کارکنوں کا اغواء تشویشناک ہے، نواز شریف

مریم نے اچھی انتخابی مہم چلائی، پذیرائی دینے پر کارکنوں کا شکر گزار ہوں این اے120سے ن لیگ سے کامیابی ورلڈ الیون سے میچ جیتنے کے برابر ہے، احسن اقبال لندن (نیوز ایجنسی) لاہور میں (ن) لیگ کی حکومت ہونے کے باوجود کارکنوں کے اغواء اور لاپتا ہونے پر نواز […]

Read more ›

قومی اسمبلی کی مدت 4 سال کرنے کی تجویز

قومی اسمبلی کی مدت 4 سال کرنے کی تجویز

سکھر( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی مدت کم کرکے4 سال کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی مدت 5 سال سے کم کرکے4 سال کرنے پر بات ہورہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے بھی […]

Read more ›