جنرل راحیل کی اہلیہ کا مریم نواز کو فون وزیراعظم کی خیریت دریافت کی

June 25, 2016 3:30 pm0 comments
جنرل راحیل کی اہلیہ کا مریم نواز کو فون  وزیراعظم کی خیریت دریافت کی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو ٹیلی فون کیا اور وزیراعظم نواز شریف کی خیرت دریافت کی ‘ دونوںخواتین کے درمیان ہونیوالے اس رابطے میں آرمی چیف کی اہلیہ نے وزیراعظم کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار بھی کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل […]

Read more ›

آصفہ اور بختاور کا سانحہ کار ساز کے شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں افطار ڈنر ‘عیدی اور تحائف دیئے

3:28 pm0 comments
آصفہ اور بختاور کا سانحہ کار ساز کے شہداء کے لواحقین کے اعزاز میں افطار ڈنر ‘عیدی اور تحائف دیئے

اپنے کسی پیارے کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے ہم سے زیادہ کون جان سکتا ہے‘بختاور کا خطاب شہداء کے لواحقین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑینگے‘آصفہ بھٹو کی لواحقین کو یقین دہانی کراچی( اسٹاف رپورٹر) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی صاحبزادیوں آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو نے […]

Read more ›

تحریک انصاف نے نواز شریف کی نا اہلی کیلئے ریفرنس دائر کردیا

3:27 pm0 comments
تحریک انصاف نے نواز شریف کی نا اہلی کیلئے ریفرنس دائر کردیا

الیکشن کمیشن میں دیئے جانیوالے ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے اثاثوں کے حوالے سے غلط بیانی کی ہے وہ صادق اور امین نہیں رہے الیکشن کمیشن نے درخواست پر فوری کارروائی کا مطالبہ مسترد کردیا، تحریک انصاف الیکشن کمیشن فعال ہونے تک انتظار کرے ،ترجمان اسلام آباد( […]

Read more ›

ریفرنس دائر کرنیوالے خود نااہل ہیں، پرویز رشید

3:17 pm0 comments
ریفرنس دائر کرنیوالے خود نااہل ہیں، پرویز رشید

عمران کو جیالا بننے پر مبارکباد،اتنے جھوٹ بولنے والوں کو یہ بھی یاد نہیں سچ کیا ہے،مریم نواز کا مقابلہ میدان میں اتر کر کریں اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی نا اہلی کا کیس دائر کرنے والے خود […]

Read more ›

صوبے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں،ہمیں ہر چیز میں آدھا حصہ دینا ہوگا، خواجہ اظہار

June 24, 2016 3:23 pm0 comments
صوبے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں،ہمیں ہر چیز میں آدھا حصہ دینا ہوگا، خواجہ اظہار

اگر سندھ حکومت چاہتی ہے کہ نئے صوبے کی باز گشت نہ ہو تو ہماری بات ماننا ہوگی اور بلدیاتی اداروں کو اختیارات دینا ہونگے اب 40اور 60کا حصہ نہیں ہوگا ،نوکریوں اور بجٹ میں ہمیں آدھا حصہ دیا جائے، سندھ اسمبلی میں تقریر کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن […]

Read more ›

سندھ کو کوئی نہیں توڑ سکتا‘نثار کھوڑو

3:23 pm0 comments
سندھ کو کوئی نہیں توڑ سکتا‘نثار کھوڑو

محرومی کی باتیں کرکے سندھ توڑنے کی کوشش ہوگی تو اس کا جواب دینگے ماں کو توڑنے یا تقسیم کرنے کی باتیں کرنے والے سچے بیٹے نہیں ہوسکتے سندھ میں گھوسٹ اساتذہ کا دور ختم ہوگیا‘وزیر تعلیم کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر صوبائی وزیر تعلیم‘ خواندگی اور پارلیمانی امور نثار احمد کھوڑو […]

Read more ›

امجد صابری کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیاجائے‘سندھ اسمبلی میں قرار داد

3:22 pm0 comments
امجد صابری کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیاجائے‘سندھ اسمبلی میں قرار داد

قرار داد سینئر وزیر نثار کھوڑو‘ایم کیو ایم کے محمد حسین‘فنکشنل کے نند کمار اور پی ٹی آئی کے خرم شیرزمان نے پیش کی ایوان شہید کے بحیثیت قوال‘فنکار اور انسان کے طورپر عظیم خدمات کا اعتراف کرتا ہے‘قرار داد کا متن کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی نے جمعرات کو […]

Read more ›

امجد صابری نے لندن میںمیرے دوست سے دھمکی کا ذکر کیا‘ فاروق ستار

3:15 pm0 comments
امجد صابری نے لندن میںمیرے  دوست سے دھمکی کا ذکر کیا‘ فاروق ستار

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فارو ق ستار نے کہا کہ امجد صابری کا لندن میں میرے ساتھی سے رابطہ ہوا تھا‘ امجد صابری نے سیکورٹی خدشات سے متعلق بتایا تھا‘ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ہم […]

Read more ›

قندیل بلوچ نے مجھ سے معافی مانگ لی، مفتی عبدالقوی کا دعویٰ معافی نہیں مانگی مجھے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، قندیل بلوچ

3:12 pm0 comments
قندیل بلوچ نے مجھ سے معافی مانگ لی، مفتی عبدالقوی کا دعویٰ معافی نہیں مانگی مجھے قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، قندیل بلوچ

قندیل بلوچ نے ایس ایم ایس کے ذریعے مجھ سے معافی مانگی ہے اسے معاف کرچکا ہوں پرانی باتوں کو نہ دہرایا جائے ،مفتی قوی کی بات چیت رویت ہلال کمیٹی سے نکالے جانے پر افسوس ہوا تھا اس کی معافی مانگی تھی خوشی ہے مکروہ چہرے کو بے نقاب […]

Read more ›

پیپلز پارٹی پانامہ کمیٹی سے علیحدہ، وزیراعظم نواز شریف کیخلاف ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

3:07 pm0 comments
پیپلز پارٹی پانامہ کمیٹی سے علیحدہ، وزیراعظم نواز شریف کیخلاف ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ

حکومت کمیٹی کمیٹی کھیل کر پانامہ لیکس کے معاملے کو طول دے رہی ہے، احتساب کا آغاز وزیراعظم کے خاندان سے ہوگا شریف برادران، اسحاق ڈار اورحمزہ شہباز نے جھوٹے حلف نامے داخل کرائے ہیں اعتزاز احسن کی میڈیا سے بات چیت اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں) پاکستان پیپلز پارٹی نے […]

Read more ›

سندھ میں پھر سے بدامنی پھیلانے کی کوشش ہونے لگی‘مولا بخش چانڈیو

3:07 pm0 comments
سندھ میں پھر سے بدامنی پھیلانے کی کوشش ہونے لگی‘مولا بخش چانڈیو

کراچی آپریشن میں ہمارے ادارے سر گرم ہیں پھر سندھ حکومت پر الزام تراشی کیوں ہورہی ہے‘مشیر اطلاعات ہماری فوج اپنے ہی ملک میں حالت جنگ میں ہے‘جمہوریت اور امن کے دشمن ایک بار پھر سرگرم ہوگئے‘ٹی وی چینل سے گفتگو کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو […]

Read more ›

وزیر اعظم کی نا اہلی کیلئے ریفرنس آج دائر کریں گے، نعیم الحق

3:05 pm0 comments
وزیر اعظم کی نا اہلی کیلئے ریفرنس آج دائر کریں گے، نعیم الحق

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ این اے 128 لاہور سے تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد آج الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کیلئے ریفرنس دائر کریں گی۔ یہ ریفرنس آئین کے […]

Read more ›

حکومت قاتلوںکو عبرت کا نشان بنائے‘ خواجہ اظہار

June 23, 2016 5:01 pm0 comments
حکومت قاتلوںکو عبرت کا  نشان بنائے‘ خواجہ اظہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ امجد صابری اور ان کے ساتھیوں کی شہادت ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے ۔ وہ بین الاقوامی شہرت کے حامل قوال تھے ۔ بدھ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے […]

Read more ›