نیب نے فیصل واوڈا کے خلاف بھی کرپشن فائلیں کھول دیں

August 26, 2016 2:20 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو ( نیب) نے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈا کے خلاف بھی کرپشن فائلیں کھول دی ہیں۔ اور موصول ہونے والی شکایات کا جائزہ لینے کے بعد فیصل واڈا کو شامل تفتشی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی […]

Read more ›

سائبر کرائم قانون کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونیکا امکان

August 22, 2016 3:02 pm0 comments

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) الیکٹرانک جرائم کے تدارک کیلئے سائبر کرائم قانون کا نوٹیفکیشن آج پیر کو جاری ہونے کا امکان ہے جس کے بعد اس قانون میں شامل جرائم کے مرتکب افراد کیخلاف کارروائی شروع ہوجائیگی۔

Read more ›

اہم شخصیات کے 100فرنٹ مینوں کو پکڑنے کی تیاریاں

2:50 pm0 comments

سیاستدانوں ،بیوروکریٹس اور بااثر افراد کے فرنٹ مین جعلسازی میں ملوث ہیں، فہرست تیار کرلی گئی کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو نے سندھ میں سیاستدانوں اور بیورو کریٹس کے فرنٹ مینوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے اہم شخصیات کے فرنٹ مینوں کیخلاف […]

Read more ›

پانامہ لیکس معاملہ، اپوزیشن آج وزیراعظم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کریگی

2:26 pm0 comments

جماعت اسلامی کے سربراہ سراج الحق اور پی ٹی آئی سربراہ عمران خان آج عدالت عظمیٰ سے رجوع کریں گے جماعت اسلامی کا حکومت مخالف مظاہروں، ریلیوں اور دھرنوں میں شرکت سے انکار، ملکی سیاست میں نئی ہلچل مچنا شروع اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ لیکس معاملے پر جماعت اسلامی […]

Read more ›

آئل ٹینکرز کراچی کے شہریوں کیلئے درد سر ہیں، چیف جسٹس

August 18, 2016 2:54 pm0 comments

شیریں جناح کالونی سے آئل ٹرمینل کی ذوالفقار آباد منتقلی کیس میں جسٹس انور ظہیر جمالی کے ریمارکس اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس انور ظہیر جمالی نے شیریں جناح کالونی سے آئل ٹرمینل کی ذوالفقار آباد منتقلی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے […]

Read more ›

شاہ رخ جتوئی کی عمر سے متعلق ٹیسٹ رپورٹ 2ستمبر تک پیش کرنے کا حکم

2:53 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے شاہ زیب قتل کیس میں ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر سے متعلق ٹیسٹ رپورٹ بورڈ کو 2ستمبر تک پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی ہے۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس عبدالرسول میمن پر مشتمل دو رکنی بنچ کی عدالت میں شاہ زیب […]

Read more ›

گلستان جوہر سے گرفتار ایم کیو ایم کارکنان 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

2:52 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی مقامی عدالت نے گزشتہ روز گلستان جوہر سے گرفتار ہونے والے ایم کیو ایم کے کارکنوں کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔بدھ کو پولیس نے گلستان جوہر سے گرفتار ایم کیو ایم کے کارکنوں کو عدالت میں پیش کیا ۔پولیس نے موقف […]

Read more ›

عدالت کا2 بھائیوں کے قاتل کو2 بار سزائے موت کا حکم

2:42 pm0 comments

مجرم بلال نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ2012 میں سلطان اور حاجی زمان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا کراچی( اسٹاف رپورٹر) عدالت نے 2 بھائیوں کے قاتل کو جرم ثابت ہونے پر2 بار سزائے موت سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ انعام علی کلہوڑو […]

Read more ›

کرپٹ افسروں سے حاصل ایک ارب85 کروڑ سندھ حکومت کے حوالے

August 17, 2016 3:19 pm0 comments
کرپٹ افسروں سے حاصل ایک ارب85 کروڑ سندھ حکومت کے حوالے

سندھ حکومت نے کرپٹ افسران کیخلاف کارروائی کے بجائے انہیں اگلے گریڈ میں ترقی دیدی کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپٹ افسروں سے وصول ہونے والے 1ارب 85کروڑ روپے حکومت سندھ کے حوالے کر دئیے ہیں۔ سندھ حکومت نے کرپٹ افسروں کے خلاف کارروائی کرنے کے بجائے انہیں اگلے […]

Read more ›

تعلیمی اداروں کی سیکورٹی، سندھ ہائی کورٹ نے تفصیلی رپورٹ مانگ لی

3:16 pm0 comments
تعلیمی اداروں کی سیکورٹی، سندھ ہائی کورٹ نے تفصیلی رپورٹ مانگ لی

سندھ حکومت کی جانب سے سیکیورٹی اقدامات کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں منگل کوتعلیمی اداروں کی سیکیورٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ۔سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کی جانب سے اقدامات کی رپورٹ پیش نہ کرنے پربرہمی کا اظہارکرتے […]

Read more ›

احتساب عدالت نے محکمہ آبپاشی کے گرفتار8سرکاری ملازمین کو نیب کے حوالے کردیا

3:15 pm0 comments
احتساب عدالت نے  محکمہ آبپاشی کے گرفتار8سرکاری ملازمین کو نیب کے حوالے کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت میں منگل کو محکمہ آبپاشی کے گرفتار8سرکاری ملازمین کو پیش کیاگیا۔عدالت نے ملزمان کو ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔دوران سماعت نیب کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سرکاری ملازمین کو مالی بدعنوانیاں کرنے پر گرفتار کیا گیاہے۔تمام سرکاری ملازمین ڈسڑکٹ دادو میں تعینات تھے۔تمام8سرکاری ملازمین […]

Read more ›

دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم میں سنیل کو 14 سال قید

3:13 pm0 comments
دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم  میں سنیل کو 14 سال قید

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھماکہ خیز مواد کیس میں جرم ثاعت ہونے پر ملزم کو14سال قید کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم سنیل کو کھارادر پولیس نے جولائی 2015ء گرفتار کیا تھا۔ ملزم کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد برآمد ہوجانے پر مقدمہ درج کیا […]

Read more ›

مبشر لقمان اور گلوکار علی عظمت کیخلاف جیو ٹی وی کا دائر دعویٰ مسترد

3:09 pm0 comments
مبشر لقمان اور گلوکار علی عظمت  کیخلاف جیو ٹی وی کا دائر دعویٰ مسترد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پاپ میوزک اسٹار علی عظمت اور نجی ٹی وی چینل کیخلاف جیو اور جنگ گروپ کی جانب سے دائر دعویٰ مسترد کرتے ہوئے مدعی کو جرمانہ عائد کیا ہے۔ جسٹس ندیم اختر پر مشتمل سنگل بنچ نے قرار دیا کہ مدعی اپنے دعوے کے […]

Read more ›