مبشر لقمان اور گلوکار علی عظمت کیخلاف جیو ٹی وی کا دائر دعویٰ مسترد

August 17, 2016 3:09 pm0 comments
مبشر لقمان اور گلوکار علی عظمت  کیخلاف جیو ٹی وی کا دائر دعویٰ مسترد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے پاپ میوزک اسٹار علی عظمت اور نجی ٹی وی چینل کیخلاف جیو اور جنگ گروپ کی جانب سے دائر دعویٰ مسترد کرتے ہوئے مدعی کو جرمانہ عائد کیا ہے۔ جسٹس ندیم اختر پر مشتمل سنگل بنچ نے قرار دیا کہ مدعی اپنے دعوے کے […]

Read more ›

آج صبح ایان علی کے پیش نہ ہونے پر عدالت کی برہمی

2:36 pm0 comments
آج صبح ایان علی کے پیش نہ ہونے پر عدالت کی برہمی

آج پیش نہ ہوئی تو ضمانت منسوخ ہو جائے گی، عدالت، میری موکلہ کی جان کو خطرہ ہے، وکیل ایان علی راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ طلبی کے باوجود ایان عدالت میں پیش نہ ہوئیں۔ عدالت کا اظہار برہمی، وکیل […]

Read more ›

ایگزیکٹ کے شعیب شیخ سمیت14 ملزمان کی ضمانت منظور

August 16, 2016 3:22 pm0 comments
ایگزیکٹ کے شعیب شیخ سمیت14 ملزمان کی ضمانت منظور

13 ملزمان 5،5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے پر رہا ہو سکتے ہیں سی ای او کی رہائی میں منی لانڈرنگ کیس حائل جس کا فیصلہ آج متوقع ہے حیدرآباد میں متحدہ کا میئر لانے کی سازش ہورہی ہے، تاج حیدر ریٹرننگ افسر نے ہمارے امید وار کے […]

Read more ›

چرس رکھنے والے ملزم کو3 ماہ سے عدالت میں پیش نہ کیا جاسکا

3:16 pm0 comments
چرس رکھنے والے ملزم کو3 ماہ سے  عدالت میں پیش نہ کیا جاسکا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جیل حکام کی غفلت ولاپرواہی کے باعث 5راڈ چرس مقدمے کا ملزم عدالت میں3ماہ سے پیش نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ گلشن اقبال پولیس نے ملزم ریحان کو 5 راڈ چرس میں گرفتار کیا تھا جو عدالت سے جیل کسٹڈی ہونے کے بعد جیل چلا گیا اور […]

Read more ›

نیب کی کارروائی، سینکڑوں ایکڑ اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ منسوخ

August 15, 2016 5:54 pm0 comments
نیب کی کارروائی، سینکڑوں ایکڑ اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ منسوخ

400ارب روپے مالیت کی سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ کا مرکزی ملزم شاذر شمعون ملک سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا سندھ حکومت کے الاٹمنٹ منسوخ کرنے کی وجہ سے پلاٹوں کے خریداروں کے سر پر خطرے کی تلوار لٹکنے لگی کراچی( کرائم ڈیسک) نیب کی کارروائی کے بعد […]

Read more ›

ڈاکٹر شاہد مسعود نے پروگرام کی بندش کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

August 13, 2016 2:17 pm0 comments
ڈاکٹر شاہد مسعود نے پروگرام کی  بندش کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام کی بندش کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ جمعہ کو کیس کی سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے چیئرمین پیمرا اور کونسل […]

Read more ›

سٹی کورٹ کے واک تھرو گیٹس عدم توجہی کا شکار،ناکارہ ہوگئے

2:15 pm0 comments
سٹی کورٹ کے واک تھرو گیٹس عدم توجہی کا شکار،ناکارہ ہوگئے

ججز، وکلاء اور سائلین کے گزرنے پر الارم نہیں بجتا،سیکورٹی خدشات کے باوجود درست کرنے پر کوئی توجہ نہیں کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سیکورٹی خدشات کے باوجود سٹی کورٹ کراچی کے داخلی راستوں پر نصب واک تھرو گیٹس ناکارہ ہوگئے۔ سیکورٹی خدشات کے باجود ناکارہ واک تھرو گیٹس کو درست کرنے […]

Read more ›

پولیس اہلکاروں کے 2 قاتلوں کو سزائے موت، جائیداد ضبط کرنے کا حکم

August 11, 2016 3:42 pm0 comments
پولیس اہلکاروں کے 2 قاتلوں کو سزائے موت، جائیداد ضبط کرنے کا حکم

مئی2012 کو اتحاد ٹائون میں پولیس نے روکا تو اندھا دھند فائرنگ کرکے اہلکار محمد خان اور عارف کو ہلاک کر دیا تھا کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے2 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث محمد عمر افضل کو2,2 بار سزائے موت اور اسلحہ ایکٹ کے […]

Read more ›

عدالتی حکم پر نیم کے سینکڑوں درخت کاٹنے پر نجی کمپنی کیخلاف مقدمہ درج

3:33 pm0 comments
عدالتی حکم پر نیم کے سینکڑوں درخت کاٹنے پر نجی کمپنی کیخلاف مقدمہ درج

سپرہائی وے سے متصل مذکورہ مقام پر قربانی کے جانوروں کے لیے مویشی منڈی قائم کی جارہی ہے،ذرائع درخت موٹر وے کی تعمیر کے حوالے سے سڑک کو چوڑا کرنے کیلئے متعلقہ ادارے نے کاٹے ہیں،مویشی منڈی انتظامیہ کراچی( کرائم رپورٹر) ملیر کینٹ پولیس نے وادی حسین قبرستان کے قریب […]

Read more ›

نیب کا 7اعلیٰ افسران اور سیاستدانوں کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

August 10, 2016 5:45 pm0 comments
نیب کا 7اعلیٰ افسران اور سیاستدانوں کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

چیئرمین چوہدری قمر الزماں کی زیر صدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ارباب رحیم کے خلاف کرپشن تحقیقات روک دی گئی ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی سید افتخار الحسن کے خلاف آمدن سے زائد اربوں کے اثاثے بنانے کی تحقیقات کی منظوری اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نیب نے […]

Read more ›

ڈی جی رینجرز کا سندھ ہائیکورٹ کا دورہ، سیکورٹی دینے کی یقین دہانی

5:33 pm0 comments
ڈی جی رینجرز کا سندھ ہائیکورٹ کا دورہ، سیکورٹی دینے کی یقین دہانی

وکلاء رہنمائوں سے ملاقات، سندھ ہائیکورٹ بار کا بھی دورہ کیا، سانحہ پر اظہار تعزیت انسداد دہشت گردی عدالتوں کی سیکورٹی پر جائزہ اجلاس ،حفاظتی انتظامات بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے منگل کو سکیورٹی اقدامات کا جائزہ لینے کے […]

Read more ›

آفاق احمد کیخلاف کیس کی سماعت31 اگست تک ملتوی

5:30 pm0 comments
آفاق احمد کیخلاف کیس کی  سماعت31 اگست تک ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کے خلاف کیس کی سماعت 31اگست تک ملتوی کردی ہے۔مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کے خلاف کیس کی سماعت سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے وکلا کے احتجاج کے باعث ملتوی کی گئی۔آفاق […]

Read more ›

سانحہ کوئٹہ، سندھ بار کونسل کا دوسرے روز بھی عدالتی بائیکاٹ

5:25 pm0 comments
سانحہ کوئٹہ، سندھ بار کونسل کا دوسرے روز بھی عدالتی بائیکاٹ

وکلاء نے ایم اے جناح روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی، شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی کراچی(اسٹاف رپورٹر)سول اسپتال کوئٹہ میں خودکش حملے میں70افراد کی شہادت پر سندھ بارکونسل کی جانب سے منگل کودوسرے روز بھی عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا ۔وکلاء کی جانب سے ایم اے […]

Read more ›