عالمی لاء کانفرنس سے پاکستان کا مثبت تشخص ابھرے گا، گورنر سندھ

November 16, 2015 5:30 pm0 comments
عالمی لاء کانفرنس سے پاکستان کا مثبت تشخص ابھرے گا، گورنر سندھ

کانفرنس4 دسمبر کو منعقد ہوگی،100 سے زائد ممالک کے وفود شرکت کرینگے، قاضی خالد کی بریفنگ کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ عالمی لاء کانفرنس سے پاکستان کا تشخص ابھرے گا۔ پاکستان میں قانون کی تعلیم کے حوالے سے عالمی کانفرنس 4 دسمبر2015ء کو […]

Read more ›

ایم کیو ایم کا کارکن 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا

November 12, 2015 8:23 pm0 comments
ایم کیو ایم کا کارکن 90 روز  کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن دلاور کو 90 روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔بدھ کو رینجرز نے سخت سکیورٹی میں ملزم دلاور کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا ۔رینجرز کے لاء افسر […]

Read more ›

ایان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی آج شروع ہوگی

8:05 pm0 comments
ایان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے  کی کارروائی آج شروع ہوگی

راولپنڈی( اے پی پی) ماڈل ایان علی کی جانب سے5 لاکھ 6800 امریکی ڈالر بیرون ملک، اسمگلنگ پر کسٹمز کی جانب سے نئی ایف آئی آر کے اندراج اور فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی آج جمعرات کو شروع ہوگی، گزشتہ سماعت کے دوران انسداد اسمگلنگ و کسٹمز کی خصوصی […]

Read more ›

آصف زرداری کی بریت پر فیصلہ محفوظ

7:54 pm0 comments
آصف زرداری کی بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام ( آن لائن) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو 24 نومبر کو سنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز سابق صدر آصف زرداری کی ریفرنسز سے بریت کی درخواست پر سماعت احتساب عدالت اسلام […]

Read more ›

الطاف حسین کو بولنے سے روکا گیا ہے‘ لاہور ہائیکورٹ

7:43 pm0 comments
الطاف حسین کو بولنے سے روکا گیا ہے‘ لاہور ہائیکورٹ

اظہار رائے کیلئے حدود مقرر ہیں اور دفاع پاکستان کیخلاف بات نہ کرنا اس کی بنیادی شرط ہے‘ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی الطاف حسین اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہ کیا کہہ رہے‘ درخواست گزار وکیل‘ ایم کیو ایم کے قائد کو عبوری حکم کے تحت سزا نہیں دی […]

Read more ›

جہانگیر پارک میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق رپورٹ طلب

November 11, 2015 5:58 pm0 comments
جہانگیر پارک میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے متعلقہ افسران کے حلفیہ بیان کے ساتھ کراچی کے جہانگیر پارک میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔منگل کوجہانگیر پارک میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس سید حسن اظہر رضوی پر مشتمل بینچ نے کی۔ دوران سماعت کے ایم […]

Read more ›

متحدہ کارکن ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے دو کارکنان کے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت

5:51 pm0 comments
متحدہ کارکن ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے دو کارکنان کے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت

کراچی( اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹونے ایم کیوایم نیوکراچی کے کارکن عمران حمید قریشی کو90 دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کردیاہے ۔ رینجرز نے ملزم عمران حمید کو نیوکراچی سے گرفتار کیا تھا جس کی نوے دن کی نظر […]

Read more ›

کراچی میں ایسے اسکول ہیں جہاں چھت اور دیواریں بھی نہیں سپریم کورٹ

November 10, 2015 5:51 pm0 comments
کراچی میں ایسے اسکول ہیں جہاں چھت اور دیواریں بھی نہیں سپریم کورٹ

بچے ایسے اسکولوں میں آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں‘ جعلی اساتذہ کا تقرر سیکریٹری تعلیم کے دستخط کے بغیر ممکن نہیں جعلی اساتذہ بھرتی کیس میں200 سے زائد اساتذہ کی درخواست مسترد‘ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار کراچی( اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے جعلی اساتذہ بھرتی کیس میں […]

Read more ›

ایم کیو ایم کے کارکن کو عمرقید اور دوسرے کو 7 سال کی سزا

5:45 pm0 comments
ایم کیو ایم کے کارکن کو عمرقید اور دوسرے کو 7 سال کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے 2کارکنوں کو دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں قید کی سزا سنادی ہے۔ عدالت نے ملزم نعیم الغنی کو 14سال اور عدنان کو 7سال قید کی سزا سنائی ہے ۔ملزمان کو سال […]

Read more ›

سانحہ صفورا، حتمی چالان کیلئے تفتیشی افسر کو آخری مہلت

5:38 pm0 comments
KARACHI, PAKISTAN, MAY 13: Bus seen parked at Memon Hospital, as the six unidentified 
assailants on motorbikes opened fire on a bus belonging to the Ismaili community in Karachi’s 
Safora Chowrangi area, leaving at least 43 dead and 24 injured on Wednesday. 
(S.Imran Ali/PPI Images).

دو سہولت کار آپس میں سگے بھائی ہیں اور القاعدہ کے دہشت گرد ان کے گھر میں رہائش پذیر تھے، پولیس رپورٹ ملزمان نے زاہد موتی والا کی دکان سے اسلحہ خریدا اور اس کے ذریعے لائسنس بھی بنوائے کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ صفورا کے […]

Read more ›

وسیم اختر نے مقدمات کے خاتمے کیلئے سندھ ہائیکورٹ میںدرخواست دائر کردی

5:36 pm0 comments
وسیم اختر نے مقدمات کے خاتمے کیلئے  سندھ ہائیکورٹ میںدرخواست دائر کردی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اخترنے اپنے خلاف دو مقدمات ختم کرنے کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔وسیم اختر نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ان کے خلاف غداری اور عوام کو اکسانے کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا ہے وہ محب وطن شہری […]

Read more ›

پاکستان ہا ئو سنگ سو سائٹی کے فلیٹس کو لیز نہ دیئے جانے سے متعلق درخواستوں پر چا رہفتوں میں جواب طلب

5:36 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہا ئی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے پاکستان ہا ئو سنگ سو سائٹی کے نیلامی میں خریدے گئے فلیٹس کو لیز اور مالکانہ حقوق نہ دئے جانے سے متعلق درخواستوں پر چا رہفتوں میں جواب طلب کر لیا ہے۔درخواست گزار مبشر حسین نے اپنی درخواست میں […]

Read more ›

ڈاکٹر عاصم سے تفتیش، پہلی بار رینجرز بھی جے آئی ٹی میں شامل

5:16 pm0 comments

ایس ایس پی سائوتھ سربراہ ہونگے، ٹیم میں رینجرز کے دو انٹیلی جنس افسران کو شامل کر لیا گیا ایف آئی اے نیب اور اینٹی کرپشن کے کسی ایک افسر کو بھی ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین سے مشترکہ تفتیش […]

Read more ›