عدالت سے سنییٹر طاہر مشہدی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

August 20, 2015 3:56 pm0 comments
عدالت سے سنییٹر طاہر مشہدی کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی

آپریشن میں کسی کیخلاف جانبدارانہ کارروائی نہ کی جائے، مشہدی، عدالت میں پیشی کے بعد گفتگو کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما سینیٹر طاہر مشہدی کی عبوری ضمانت میں10ستمبر تک کی توسیع کردی‘ طاہر مشہدی کیخلاف نیو ٹائون تھانے میں الطاف حسین کی […]

Read more ›

متحدہ کے2 مفرور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

3:54 pm0 comments
متحدہ کے2 مفرور کارکنوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزمان کو عدالت میں پیشی کا حکم، فرحان شبیر کا مقدمہ جیل میں چلانے کا حکم نوٹیفکیشن جاری ، عدالت میں پیش، ٹارگٹ کلنگ میں مطلوب ملزم کاشف کی بازیابی کیلئے درخواست دائر کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے3 پولیس […]

Read more ›

قصور زیادتی کیس سماعت

3:33 pm0 comments
قصور زیادتی کیس سماعت

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ میں قصور زیادتی کیس کی سماعت ہوئی چیف جسٹس نے کہا ہے کہ پولیس کیس کی تفتیش جلد مکمل کرے۔

Read more ›

شادی کے 23سال بعد 3بچوں کی ماں شوہر کو چھوڑ کر آشنا کیساتھ فرار

3:30 pm0 comments
شادی کے 23سال بعد 3بچوں کی ماں شوہر کو چھوڑ کر آشنا کیساتھ فرار

شوہرنے نکاح پر نکاح کرنے کا مقدمہ درج کرنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا، حدود آرڈیننس کے تحت کارروائی کی درخواست کراچی( اسٹاف رپورٹر) تین بچوں کی ماں 23 سال بعد شوہر کو چھوڑ کر دو بچوں کے ہمراہ آشنا کے ساتھ فرار ہوگئی جس پر شوہر اعظم جاوید نے […]

Read more ›

عدالت نے قمر منصور کی فزیو تھراپی سے متعلق درخواست مسترد کر دی

August 19, 2015 5:01 pm0 comments
عدالت نے قمر منصور کی فزیو تھراپی سے متعلق درخواست مسترد کر دی

میڈیکل رپورٹ آچکی ہے، لہٰذا جیل میں طبی سہولیات فراہم کی جائیں، عدالتی ریمارکس کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کی فزیو تھراپی سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ قمر منصور کے وکلاء نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ […]

Read more ›

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دوہر ے قتل کے مجرم کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے

4:37 pm0 comments
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دوہر ے قتل کے مجرم کے  ڈیتھ وارنٹ جاری کردیے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسدا دہشت گردی کی عدالت نے ایک بار پھر دوہرے قتل میں سزائے موت پانے والے مجرم شاہد عرف شاہدی کے بلیک وارنٹ جاری کردیے۔ مجرم شاہد عرف شاہدی کو 1998ء میں فیریئر تھانے کی حدود میں پولیس اہلکار غلام مجتبیٰ کے گھر میں ڈکیتی کے دوران اس کی […]

Read more ›

اغواء برائے تاوان میں ملوث میاں بیوی کا جسمانی ریمانڈ

August 18, 2015 4:33 pm0 comments
اغواء برائے تاوان میں ملوث  میاں بیوی کا جسمانی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اغواء برائے تاوان میںملوث عظمیٰ عرف کلثوم اور اس کے شوہر نویدوقار کو 30 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میںدے دیا ہے۔عظمیٰ اور نویدوقار پر الزام ہے کہ انہوں نے ارشد کو اغواء کر کے تاوان طلب کیا تھا […]

Read more ›

عدالت نے محکمہ تعلیم سے بے ضابطگیوں پر جواب طلب کر لیا

4:32 pm0 comments
عدالت نے محکمہ تعلیم سے بے ضابطگیوں پر جواب طلب کر لیا

رشوت نہ دینے والے9 افراد کوبھرتی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا، درخواست میں موقف کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ تعلیم میں بے ضابطگیوں پر سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے 8 جواب طلب کر لیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سر براہی میں 2رکنی بنچ […]

Read more ›

غیر قانونی تجاوزات کیس میں افسران پر10 ہزار روپے جرمانہ

4:32 pm0 comments
غیر قانونی تجاوزات کیس میں افسران پر10 ہزار روپے جرمانہ

سند ھ ہائی کورٹ کا کیس میں ایس بی سی اے کے افسران کی عدم حاضری پر اظہار برہمی کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی تجاوزات کیس سے متعلق افسران کا عدالت میں پیش نہ ہونے پر اور وکیل کی طرف سے مزید وقت مانگنے پر 10ہزار جرمانہ […]

Read more ›

دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم کاشان کو بری کر دیا

4:24 pm0 comments
دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں  گرفتار ملزم کاشان کو بری کر دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار ملزم کاشان کو بری کر دیا ہے ۔ پیر کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں دھماکہ خیز مواد رکھنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اس موقع پر گرفتار ملزمان […]

Read more ›

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس ، سب انسپکٹر آصف تنولی کا بیان ریکارڈ

4:23 pm0 comments
کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس ، سب انسپکٹر  آصف تنولی کا بیان ریکارڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں سب انسپکٹر آصف تنولی نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا ہے ۔سب انسپکٹر آصف تنولی نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے بتایا کہ ایئرپورٹ پر دوملزمان نے خود کش حملے کیے تھے ۔جبکہ جائے واردات سے 8خود کش جیکٹس […]

Read more ›

وسیم اکرم فائرنگ کیس پولیس کو آئندہ سماعت پرحتمی چالان پیش کرنے کا حکم

4:23 pm0 comments
وسیم اکرم فائرنگ کیس پولیس کو آئندہ سماعت پرحتمی چالان پیش کرنے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم پر فائرنگ کے مقدمے میں عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ آئندہ سماعت پر تفتیش مکمل کرتے ہوئے حتمی چالان پیش کیا جائے۔پیرکوسٹی کورٹ میں وسیم اکرم پر فائرنگ کی سماعت ہوئی ۔ مقدمے میں گرفتار ملزم الطاف احمد […]

Read more ›

قتل کے ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

4:22 pm0 comments
قتل کے ملزمان ریمانڈ پر  پولیس کے حوالے

کراچی (نیوز ڈیسک)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے قتل کے الزام میں ملوث عمران،عابداور شبیر محمد کو 24 اگست تک ریمانڈ پر پولیس کے تحویل میں دے دیا ہے۔ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے 30 جولائی کو سچل سے عمارہ کو اغواء کیا اور لواحقین سے تاوان کا مطالبہ […]

Read more ›