چاند نواب پر تشدد کرنے والے ریلوے ملازمین کیخلاف مقدمے کا حکم

November 5, 2015 5:13 pm0 comments
چاند نواب پر تشدد کرنے والے    ریلوے ملازمین کیخلاف مقدمے کا حکم

کراچی( اسٹاف رپورٹر) عدالت نے مقامی چینل کے رپورٹر چاند نواب پر تشدد کرنے میں ملوث ریلوے ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا، مقامی چینل کے رپورٹر چاند نواب تشدد کیس کا فیصلہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی سہیل محمد لغاری نے سنایا، عدالت نے چاند نواب […]

Read more ›

بینظیر قتل کیس: آج مارک سیگل پر جرح ہوگی

November 4, 2015 5:14 pm0 comments
بینظیر قتل کیس: آج مارک سیگل پر جرح ہوگی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آج بے نظیر بھٹو قتل کیس میں اہم گواہ مارک سیگل پر جرح راولپنڈی کی خصوصی عدالت میں ہوگی۔

Read more ›

گینگسٹر شاہد بکک کے پھر نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

5:01 pm0 comments
گینگسٹر شاہد بکک کے پھر نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے لیاری گینگ کے ملزم شاہد بکک کے ایک بار پھر نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ شاہد بکک کو گلبرگ پولیس نے دھماکہ خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ کیس میں گرفتار کیا تھا لیکن گزشتہ کئی سماعتوں پر […]

Read more ›

عوام اور ریاست کے درمیان فاصلے کم کرنا ہونگے‘ چیف جسٹس کا سینیٹ میں خطاب

4:41 pm0 comments
ISLAMABAD: File photo of Chief Justice of Pakistan designate Anwar Zaheer Jamali. INP PHOTO

منتخب نمائندے عوام کو جوابدہ ہیں‘ قانون کی بالادستی کا عمل ریاست کو زندہ رکھنے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے ہمارے پاس اپنی کارکردگی جانچنے کا کوئی نظام موجود نہیں‘ تمام طبقات کو قانون تک رسائل ہونی چاہئے‘ جسٹس انور ظہیر جمالی اسلام آباد( آئی این پی) سپریم کورٹ کے […]

Read more ›

بھتہ خور کو14، اسلحہ ایکٹ کے مجرم کو21 سال قید

October 31, 2015 6:09 pm0 comments
بھتہ خور کو14، اسلحہ ایکٹ کے مجرم کو21 سال قید

گل محمد نامی شخص نے 2014ء میں تاجر منیب سے10 لاکھ بھتہ طلب کیا تھا جس پر پولیس نے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا تھا انسداد دہشت گردی عدالت نے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے پر عبدل کو قید سمیت15 ہزار جرمانہ بھی کر دیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) […]

Read more ›

ماڈل کالونی میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواست دائر

5:55 pm0 comments
ماڈل کالونی میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کیخلاف درخواست دائر

لسانیت کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کی گئیں، فوج یا رینجرز کی نگرانی میں درست کرائی جائیں، درخواست گزار کراچی( اسٹاف رپورٹر) بلدیاتی انتخابات کیلئے ماڈل کالونی میں کی جانے والے حلقہ بندیوں کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرد ی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے […]

Read more ›

عدالتی حکم عدولی بلدیہ عظمیٰ کے ڈائریکٹرز لینڈ سمیت 9افسران معطل

5:51 pm0 comments
عدالتی حکم عدولی بلدیہ عظمیٰ کے ڈائریکٹرز لینڈ سمیت 9افسران معطل

سندھ ہائی کورٹ نے جہانگیر پارک کے مکانات میں مقیم 5ملازمین کو متبادل جگہ پر منتقل کرنے کی ہدایت دی تھی آج عدالت میں رپورٹ جمع کرانا تھی مگر احکامات پر عملدرآمد نہیں کرایا جاسکا، معطل افسران میں17اور 19گریڈ کے افسران شامل کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر کراچی سجاد حسین عباسی […]

Read more ›

اٹلی سے گرفتار آرمی پبلک اسکول پر حملے کا ملزم جانچ پڑتال کے بعد رہا

5:48 pm0 comments
اٹلی سے گرفتار آرمی پبلک اسکول پر  حملے کا ملزم جانچ پڑتال کے بعد رہا

اسلام آباد( این این آئی) پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث ہونے کے شبہ میں اٹلی میں گرفتار کئے جانے والے شخص کو ایف آئی اے نے جانچ پڑتال کرنے کے بعد رہا کر دیا۔ ملزم کی گرفتاری اٹلی سے انٹر پول کے ذریعے عمل میں لائی […]

Read more ›

گیلانی پر 64 کروڑ کے فراڈ کیس کی سماعت آج ہوگی

5:48 pm0 comments
گیلانی پر 64 کروڑ کے فراڈ  کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد( اے پی پی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پرویز القادر میمن ( ہفتے کو) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف64 کروڑ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت کریں گے۔

Read more ›

ٹڈاپ اسکینڈل، امین فہیم کی ضمانت منظور

October 30, 2015 3:04 pm0 comments
ٹڈاپ اسکینڈل، امین فہیم کی ضمانت منظور

وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے50 ہزار روپے کی19 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی امین فہیم کینسر میں مبتلا ہیں، عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے، وکیل صفائی کے دلائل پر فیصلہ کراچی( اسٹاف رپورٹر) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل کیس میں سابق وفاقی وزیر مخدوم امین […]

Read more ›

ایم کیو ایم کا کارکن شکیل بابا با عزت بری

2:57 pm0 comments
ایم کیو ایم کا کارکن شکیل بابا با عزت بری

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) 3 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کا کارکن شکیل بابا کو عدالت نے تفتیشی رپورٹ میں بے گناہ قرار دیکر رہا کرنے کا حکم دیا ہے، واضح رہے کہ شکیل بابا نے 3کے قتل کا اعتراف کیا تھا۔ تاہم تفتیشی افسر نے ایم کیو […]

Read more ›

رینجرز اہلکار کا قاتل پھانسی سے بچ گیا

2:50 pm0 comments
رینجرز اہلکار کا قاتل پھانسی سے بچ گیا

مجرم راشد نے 2000 میں ڈکیتی میں مزاحمت پر اہلکار عنایت اللہ کو فائرنگ کرکے قلت کردیا تھا تمام اپیلوں کے مسترد ہونے کے بعد ورثاء نے قاتل کو معاف کردیا، وسیم اکرم پر فائرنگ کے ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی کی مقامی عدالت نے مقتول […]

Read more ›

آج صبح، عامر خان عدالت میں پیش، مفرور ملزمان کی گرفتاری کا حکم ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے مزید فیصلے

2:27 pm0 comments
آج صبح، عامر خان عدالت میں پیش، مفرور ملزمان کی گرفتاری کا حکم  ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے مزید فیصلے

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا عدالت میں تفتیشی افسر محسن نے بتایا کہ چونکہ عامر خان بیرون ملک تھے۔ اس وجہ سے ان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا تھا مقدمے میں عامر خان […]

Read more ›