سٹی کورٹ سے قیدی کی فرار کی کوشش ناکام

April 26, 2016 2:04 pm0 comments
سٹی کورٹ سے قیدی کی فرار کی کوشش ناکام

ملزم اویس جوڈیشل مجسٹریٹ کے جیل ریمانڈ کے حکم پر پانی پینے کے بہانے فرار ہورہا تھا شور مچنے پر عدالت نے تمام گیٹ بند کردیئے‘پولیس نے نکلتے ہی دبوچ لیا‘مقدمہ درج کراچی( اسٹاف رپورٹر) سٹی کورٹ پولیس نے ملزم کے عدالت سے فرار ہونے کی کوشش ناکام بنادی، گیٹ […]

Read more ›

چائنا کٹنگ میںملوث ملزمان کیخلاف اشتہار شائع کرانے کا حکم

1:51 pm0 comments
چائنا کٹنگ میںملوث ملزمان کیخلاف اشتہار شائع کرانے کا حکم

ملزمان فرید یوسفانی‘طفیل خان‘اختری بیگم‘نایاب ودیگر کی حاضری کیلئے احتساب عدالت نے دیا ہے کراچی ( اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے لائنز ایریا میں چائنا کٹنگ کیس میں مبینہ طور پر ملوث فرید احمد یوسفانی و دیگر ملزمان کے خلاف سماعت 23 مئی کیلئے ملتوی کر دی۔ فاضل عدالت نے […]

Read more ›

سپریم کورٹ نے زمینوں کے جعلی کھاتوں کی کمپیوٹرائزیشن رکوادی

1:49 pm0 comments
سپریم کورٹ نے زمینوں کے جعلی کھاتوں کی کمپیوٹرائزیشن رکوادی

عدالت عظمیٰ کی تحقیقاتی کمیٹی نے سندھ میں ہزاوں ایکڑ سرکاری زمینوں کے جعلی نجی کھاتے بنائے جانے کا فراڈ پکڑ لیا زمینوں کے ریکارڈ میں جعلسازی کا بڑا فراڈ پکڑے جانے کے باوجود ملوث افراد کیخلاف کوئی کارروائی نہ ہوسکی اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی تحقیقاتی کمیٹی […]

Read more ›

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم پر4سال بعد بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

April 22, 2016 5:29 pm0 comments
شاہ زیب قتل کیس کے  مرکزی ملزم پر4سال بعد بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں قتل ہونے والے شاہ زیب کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی پر 4سال گذر جانے کے باوجود فرد جرم عائد نہیں ہوسکی ہے ۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر عبدالرزاق چانگ نے کیس کی سماعت سے انکار کردیا ہے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر […]

Read more ›

اورنگی میں 3بچوں کو قتل کرنیوالے ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

5:24 pm0 comments
اورنگی میں 3بچوں کو قتل کرنیوالے  ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں تین بچوں کا قتل کرنے والے ملزم حسنین کو عدالت نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ ملزم نے عدالت میں تینوں بچیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا۔اورنگی ٹاؤن میں تین بچیوں کے بہیمانہقتل میں ملوث ملزم حسنین […]

Read more ›

اسحاق ڈار کا ARYکو من گھڑت الزامات پر قانونی نوٹس

5:16 pm0 comments
اسحاق ڈار کا ARYکو من گھڑت الزامات پر قانونی نوٹس

پروگرام نیوز ایٹ تھری میں ماریہ میمن نے وفاقی وزیر خزانہ کی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے پیمرا قانون کے تحت بغیر ثبوت کسی کیخلاف خبر نشر کرنے کا جرم ہے‘ترجمان وفاقی وزیر اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے خزانہ اسحاق ڈار نے اے آر وائی نیوز پر بے […]

Read more ›

ملزم نے عدالت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگادی‘دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں

April 21, 2016 6:27 pm0 comments
ملزم نے عدالت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگادی‘دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں

منشیات کیس میں گرفتار ہاشم کو سٹی کورٹ پیشی کیلئے لایا گیا تھا‘فرار کا مقدمہ بھی درج پولیس نے شدید زخمی حالت میں تحویل میں لے کر طبی امداد کیلئے سول اسپتال منتقل کردیا کراچی(اسٹاف رپورٹر)سٹی کورٹ کراچی میں اقدام خودکشی کے ملزم نے ایک بار پھر موت کو گلے […]

Read more ›

چائنہ کٹنگ‘چنوں ماموں سمیت7ملزمان کے ایک بار پھر وارنٹ جاری

6:20 pm0 comments
چائنہ کٹنگ‘چنوں ماموں سمیت7ملزمان کے ایک بار پھر وارنٹ جاری

ملزما ن نے گلستان جوہر میں20سے زائد پلاٹس کی چائنہ کٹنگ کرکے ملکی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا کراچی(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت کراچی نے چائنہ کٹنگ کیس کے مفرورملزم ایم احسن اور چنوں ماموں سمیت7ملزموں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔بدھ کواحتساب […]

Read more ›

جب تک مسٹر شاہ ہیں سندھ کے حالات درست نہیں ہوسکتے،سپریم کورٹ

6:08 pm0 comments
جب تک مسٹر شاہ ہیں سندھ کے حالات درست نہیں ہوسکتے،سپریم کورٹ

لینڈ ریکارڈ کمپیوٹر ائزڈ کروانا ہمارا نہیں صوبائی حکومت کا کام ہے، عدالت نے مفاد عامہ کی خاطر مجبوراً ذمہ داری اٹھائی چارملین روپے مختص کرنے کے باوجود کام نہیں ہوسکا، نیب ٹھیک ہوتی تو کام ہوجاتا، جسٹس امیر ہانی مسلم اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے سندھ میں […]

Read more ›

مقامی حکومتوں کو 2ہفتے میں اختیارات اور فنڈز منتقل کرنے کا حکم

6:03 pm0 comments
مقامی حکومتوں کو 2ہفتے میں اختیارات اور فنڈز منتقل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں کو جلد قانون سازی کی بھی ہدایت کردی، اختیارات منتقل نہ ہونے پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، ریمارکس اسلام آباد( یو پی پی) سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی ہے کہ مقامی حکومتوں کو دو ہفتوں میں اختیارات اور فنڈز منتقل کئے […]

Read more ›

نیب نے پی پی کے ایک اور ایم پی اے کے گرد گھیرا تنگ کردیا

6:02 pm0 comments
نیب نے پی پی کے ایک اور  ایم پی اے کے گرد گھیرا تنگ کردیا

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے پاکستان پیپلزپارٹی کے ایک اور ایم پی اے کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے پیپلز پارٹی کے ایم پی اے ضیاء الحسن نجار کے اثاثوں کی تفصیلات اکٹھا کرنے کا عمل شروع کردیا ہے اور ڈپٹی کمشنر جنوبی […]

Read more ›

سیاسی جماعت کے2کارکنوں کو14,14 سال کی قید کی سزا

5:55 pm0 comments
سیاسی جماعت کے2کارکنوں  کو14,14 سال کی قید کی سزا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جوڈیشل کمپلیکس سکندر علی نے پولیس مقابلہ، اقدام قتل اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں سیاسی جماعت کے2 کارکنوں ریحام اور شام کو جرم ثابت ہونے پر14,14 سال قید کی سزا سنا دی اور عدالت نے مقدمے میں مفرور ملزمان […]

Read more ›

آج صبح‘جج کا عمران فاروق قتل کیس کی سماعت سے انکار

5:53 pm0 comments
آج صبح‘جج کا عمران فاروق قتل کیس کی سماعت سے انکار

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کو بھجوادیا اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کا عمران فاروق قتل کیس کی سماعت سے انکار، آپ نے کس قانون کے تحت چالان اعتراض دور کرنے کیلئے واپس لیا۔ […]

Read more ›