جوتے چور شوہر کے ساتھ نہیں رہ سکتی خاتون علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئی

November 19, 2015 3:25 pm0 comments
جوتے چور شوہر کے ساتھ نہیں رہ سکتی خاتون علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئی

لاہور ( آئی این پی) گڑھی شاہو کی رہائشی خاتون جوتے چور شوہر سے علیحدگی کیلئے عدالت پہنچ گئی۔ خاتون کرن بی بی کی طرف موقف اختیار کیا گیا تھا کہ اس کا شوہر مبارک مساجد سے جوتے چوری کرتا ہے اور اب اس نے ا پنے بچوں کو بھی […]

Read more ›

سپریم کورٹ نے مون پلازہ گرانے کا حکم معطل کردیا، بلڈرز کو 10 کروڑ روپے جمع کرانے کا حکم

November 18, 2015 5:46 pm0 comments
سپریم کورٹ نے مون پلازہ گرانے کا حکم معطل کردیا، بلڈرز کو 10 کروڑ روپے جمع کرانے کا حکم

بلڈنگ میں 200 خاندان رہائش پذیر ہیں، جن کو بے گھر کرنا زیادتی ہوگی، ہم پر جرمانہ عائد کردیاجائے گا، مالک پلازہ عدالتی فیصلہ ہونے تک مون گارڈن پلازہ کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی، مزید سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میںسندھ […]

Read more ›

رشوت خوری کا مرتکب سب انسپکٹر نوکری سے برطرف

5:46 pm0 comments
رشوت خوری کا مرتکب سب انسپکٹر نوکری سے برطرف

کراچی( اسٹاف رپورٹر) عوامی شکایت بدعنوانی اور عدالتی حکم عدولی کے مرتکب تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے سب انسپکٹر نذر شاہ کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے‘ عدالت میں پولیس افسر کے برطرفی کی رپورٹ جمع کرادی گئی‘ سرکاری وکیل محمد علی خان کے مطابق ڈی آئی جی شرقی […]

Read more ›

مون گارڈن کیس حکم امتناع میں3دسمبر تک توسیع

5:44 pm0 comments
مون گارڈن کیس حکم امتناع میں3دسمبر تک توسیع

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سندھ ہائی کورٹ میں مون گارڈن کیس میں حکم امتناع میں3 دسمبر تک توسیع کردی جبکہ سندھ ہائی کورٹ نے ناظر ہائی کورٹ کو حکم دیا کہ وہ مون گارڈن کی صورتحال کا جائزہ لیں کہ آیا کتنے فلیٹ خالی کئے گئے یا کتنے لوگ […]

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ: حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار

5:27 pm0 comments
سندھ ہائی کورٹ: حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن کالعدم قرار

الیکشن کمیشن کو 24 گھنٹے میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم کالعدم نوٹیفکیشن میں شہری علاقے دیہی اور دیہی علاقے شہری علاقوں میں شامل کئے گئے تھے کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے شہری علاقوں کو دیہی اور ریہی علاقوں کو شہری علاقوں […]

Read more ›

عالمی لاء کانفرنس سے پاکستان کا مثبت تشخص ابھرے گا، گورنر سندھ

November 16, 2015 5:30 pm0 comments
عالمی لاء کانفرنس سے پاکستان کا مثبت تشخص ابھرے گا، گورنر سندھ

کانفرنس4 دسمبر کو منعقد ہوگی،100 سے زائد ممالک کے وفود شرکت کرینگے، قاضی خالد کی بریفنگ کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ عالمی لاء کانفرنس سے پاکستان کا تشخص ابھرے گا۔ پاکستان میں قانون کی تعلیم کے حوالے سے عالمی کانفرنس 4 دسمبر2015ء کو […]

Read more ›

ایم کیو ایم کا کارکن 90 روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا

November 12, 2015 8:23 pm0 comments
ایم کیو ایم کا کارکن 90 روز  کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن دلاور کو 90 روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔بدھ کو رینجرز نے سخت سکیورٹی میں ملزم دلاور کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا ۔رینجرز کے لاء افسر […]

Read more ›

ایان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی آج شروع ہوگی

8:05 pm0 comments
ایان کے خلاف فرد جرم عائد کرنے  کی کارروائی آج شروع ہوگی

راولپنڈی( اے پی پی) ماڈل ایان علی کی جانب سے5 لاکھ 6800 امریکی ڈالر بیرون ملک، اسمگلنگ پر کسٹمز کی جانب سے نئی ایف آئی آر کے اندراج اور فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی آج جمعرات کو شروع ہوگی، گزشتہ سماعت کے دوران انسداد اسمگلنگ و کسٹمز کی خصوصی […]

Read more ›

آصف زرداری کی بریت پر فیصلہ محفوظ

7:54 pm0 comments
آصف زرداری کی بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام ( آن لائن) احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو 24 نومبر کو سنایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز سابق صدر آصف زرداری کی ریفرنسز سے بریت کی درخواست پر سماعت احتساب عدالت اسلام […]

Read more ›

الطاف حسین کو بولنے سے روکا گیا ہے‘ لاہور ہائیکورٹ

7:43 pm0 comments
الطاف حسین کو بولنے سے روکا گیا ہے‘ لاہور ہائیکورٹ

اظہار رائے کیلئے حدود مقرر ہیں اور دفاع پاکستان کیخلاف بات نہ کرنا اس کی بنیادی شرط ہے‘ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی الطاف حسین اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہ کیا کہہ رہے‘ درخواست گزار وکیل‘ ایم کیو ایم کے قائد کو عبوری حکم کے تحت سزا نہیں دی […]

Read more ›

جہانگیر پارک میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق رپورٹ طلب

November 11, 2015 5:58 pm0 comments
جہانگیر پارک میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق رپورٹ طلب

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے متعلقہ افسران کے حلفیہ بیان کے ساتھ کراچی کے جہانگیر پارک میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی ہے۔منگل کوجہانگیر پارک میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق درخواست کی سماعت جسٹس سید حسن اظہر رضوی پر مشتمل بینچ نے کی۔ دوران سماعت کے ایم […]

Read more ›

متحدہ کارکن ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے دو کارکنان کے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت

5:51 pm0 comments
متحدہ کارکن ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے دو کارکنان کے اہل خانہ کو ملاقات کی اجازت

کراچی( اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹونے ایم کیوایم نیوکراچی کے کارکن عمران حمید قریشی کو90 دن کی نظر بندی پر رینجرز کے حوالے کردیاہے ۔ رینجرز نے ملزم عمران حمید کو نیوکراچی سے گرفتار کیا تھا جس کی نوے دن کی نظر […]

Read more ›

کراچی میں ایسے اسکول ہیں جہاں چھت اور دیواریں بھی نہیں سپریم کورٹ

November 10, 2015 5:51 pm0 comments
کراچی میں ایسے اسکول ہیں جہاں چھت اور دیواریں بھی نہیں سپریم کورٹ

بچے ایسے اسکولوں میں آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں‘ جعلی اساتذہ کا تقرر سیکریٹری تعلیم کے دستخط کے بغیر ممکن نہیں جعلی اساتذہ بھرتی کیس میں200 سے زائد اساتذہ کی درخواست مسترد‘ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار کراچی( اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے جعلی اساتذہ بھرتی کیس میں […]

Read more ›