سرفراز مرچنٹ کے ایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری

June 24, 2016 3:18 pm0 comments
سرفراز مرچنٹ کے ایک مرتبہ  پھر وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی مقامی عدالت نے دھوکہ دہی اور فراڈ کے مقدمے میں سرفراز مرچنٹ کے ایک مرتبہ پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں ۔جمعرات کو مقامی عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کے اہم گواہ سرفراز مرچنٹ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ۔کیس کے تفتیشی افسر […]

Read more ›

عزیر بلوچ کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی

3:17 pm0 comments
عزیر بلوچ کے خلاف  مقدمے کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گرد ی کی خصوصی عدالت نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف غیر قانونی اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد رکھنے کے مقدمے کی سماعت 20جولائی تک ملتوی کردی ہے ۔جمعرات کو انسدا دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں لیاری گینگ وار کے سرغنہ […]

Read more ›

حلیمہ قتل کیس ملزم رضوان کو ریمانڈ پر دیئے جانے سے متعلق درخواست مسترد

June 23, 2016 4:58 pm0 comments
حلیمہ قتل کیس  ملزم رضوان کو ریمانڈ پر دیئے  جانے سے متعلق درخواست مسترد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی مقامی عدالت نے حلیمہ قتل کیس میں ملوث ملزم رضوان کو ریمانڈ پر دیئے جانے سے متعلق درخواست مسترد کردی ہے ۔ عدالت نے تفتیشی افسر کو جیل میں تفتیش کرنے کا حکم دے دیا ۔بدھ کو جوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ کی عدالت میں حلیمہ قتل کیس […]

Read more ›

فینسی نمبر پلیٹس لگانے والے ملزمان کو 5,5ہزار روپے اور ذاتی مچلوں پر رہاکرنے کا حکم

4:57 pm0 comments
فینسی نمبر پلیٹس لگانے والے ملزمان کو 5,5ہزار روپے اور ذاتی مچلوں پر رہاکرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی مختلف عدالتوں نے فینسی نمبر پلیٹس اور گاڑیوں پرکالے شیشے لگانے والے ملزمان کو 5,5ہزار روپے اور ذاتی مچلوں پر رہاکرنے کا حکم دے دیا ہے ۔بدھ کو پولیس کی جانب سے شہر کی مختلف عدالتوں میں فینسی نمبر پلیٹس اور گاڑیوں پر کالے شیشے لگانے […]

Read more ›

سعید بھرم 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

4:53 pm0 comments
سعید بھرم 5 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن سعید بھرم کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ ملزم کے خلاف قتل ، اقدام قتل اور دیگر الزامات میں متعدد مقدمات درج ہیں۔ایم کیو ایم حقیقی کے کارکن ابرار قتل کیس میں گرفتار […]

Read more ›

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

4:51 pm0 comments
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے  ڈی جی رینجرز کی ملاقات

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے بدھ کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ سے سندھ ہائی کورٹ میں ملاقات کی ہے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں اویس شاہ کی گمشدگی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا ۔ڈی جی رینجرز نے […]

Read more ›

حلیمہ قتل کیس‘ملزمہ سونیا کی درخواست ضمانت پر 24جون تک فیصلہ محفوظ

June 22, 2016 2:48 pm0 comments
حلیمہ قتل کیس‘ملزمہ سونیا کی درخواست ضمانت پر 24جون تک فیصلہ محفوظ

تفتیشی افسر کی ملزمر ضوان کے جسمانی ریمانڈ کی نظر ثانی درخواست پر فیصلہ آج بدھ تک مؤخر کردیا گیا کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کی مقامی عدالت نے حلیمہ قتل کیس کی ملزمہ سونیا کی درخواست ضمانت پر24جون تک فیصلہ محفوظ کرلیاہے ۔ تفتیشی افسر کی ملزم رضوان کے جسمانی ریمانڈ کی […]

Read more ›

سندھ بار کونسل کا اویس شاہ کے اغواء کیخلاف عدالتی بائیکاٹ

2:43 pm0 comments
سندھ بار کونسل کا اویس شاہ کے اغواء کیخلاف عدالتی بائیکاٹ

چیف جسٹس کے بیٹے کو اغواء کرنا صوبے کو کمزور کرنے کی سازش ہے‘اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل فوری بازیاب کرایاجائے اور ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایاجائے‘سندھ بار کونسل کا مطالبہ کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے کے اغوا کے خلاف سندھ بار کونسل کی جانب سے منگل […]

Read more ›

عمران خان اور طاہر القادری کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

June 21, 2016 1:50 pm0 comments
عمران خان اور طاہر القادری کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد( آئی این پی) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اور پی اے ٹی کے سربراہ طاہر القادری کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ عدالت نے ایک مرتبہ پھر […]

Read more ›

موٹر وے پولیس میں دیگر محکموں کے افراد کے انضمام سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

June 18, 2016 3:58 pm0 comments
موٹر وے پولیس میں دیگر محکموں کے افراد کے انضمام سے  متعلق کیس کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے موٹر وے پولیس میں دیگر محکموں کے ملازمین کے انضمام کی درخواست کی سماعت14جولائی تک ملتوی کر دی ہے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود1000 ملازمین موٹر وے پولیس میں تعینات ہیں۔دیگر محکموں کے ملازمین کے […]

Read more ›

لیاری ڈیولپمنٹ میں مالی خورد برد کیخلاف ریفرنس دائر

3:56 pm0 comments
لیاری ڈیولپمنٹ میں مالی خورد برد کیخلاف ریفرنس دائر

کراچی (اسٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے مقامی احتساب عدالت میں لیاری ڈویلپمنٹ میں مالی خوردبرد کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے ۔ریفرنس ڈی جی ایل ڈی اے آغا مقصود عباس اورڈائریکٹر فنانس عبدالغنی جوکھیو کے خلاف دائر کیا گیا ہے ۔ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ملزمان کے […]

Read more ›

حلیمہ قتل کیس تفتیشی افسر کی عدم حاضری پر عدالت کا اظہار برہمی

June 17, 2016 3:31 pm0 comments
حلیمہ قتل کیس تفتیشی افسر کی عدم حاضری پر عدالت کا اظہار برہمی

مقدمے کا چالان کیوں پیش نہیں کیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت،تفتیشی افسر کیخلاف کارروائی کا حکم حلیمہ قتل سے کوئی تعلق نہیں، پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے،ملزم رضوان بیٹی سے لپیٹ کر رو پڑا کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کی مقامی عدالت نے حلیمہ قتل کیس میں تفتیشی افسر […]

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ ‘ملزم اصغر علی کی سزا کیخلاف درخواست منظور

June 15, 2016 2:04 pm0 comments
سندھ ہائی کورٹ ‘ملزم اصغر علی  کی سزا کیخلاف درخواست منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی کی جانب سے ملزم اصغر علی کودی گئی سزا کے خلاف اپیل اوردرخواست ضمانت کی دائر درخواست پراپیل منظورکرتے ہوئے سماعت 5جولائی تک ملتوی کردی۔ منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں ملزم اصغرعلی کی جانب دائردرخواست کی سماعت جسٹس عقیل عباسی […]

Read more ›