قتل کا مجرم جیل سے فرار‘ مقتول کے اہل خانہ عدالت پہنچ گئے

February 17, 2016 1:43 pm0 comments
قتل کا مجرم جیل سے فرار‘ مقتول  کے اہل خانہ عدالت پہنچ گئے

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جیل سے فرار ہونیوالے قیدی کی اطلاع کے بعد مقتول کے اہل خانہ نے عدالت سے رجوع کرلیا‘ گزشتہ روز کراچی سینٹرل جیل سے قتل کے الزام میں گرفتار قیدی عبدالحفیظ فرار ہوگیا تھا‘ جس کی اطلاع ملتے ہی 13 سالہ مقتول احسن کے والدین ایڈیشنل ڈسٹرکٹ […]

Read more ›

لاپتہ افراد کیس،سندھ ہائی کورٹ نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیے

February 16, 2016 3:17 pm0 comments
لاپتہ افراد کیس،سندھ ہائی کورٹ نے ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کردیے

7مارچ کو پولیس سے رپورٹ طلب، لاپتہ شہری شاہ زیب کی عدم بازیابی پر تفتیشی اسر پر جرمانہ عائد کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ میں 70سے زائد لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت پر عدالت نے ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے […]

Read more ›

ڈاکٹر عثمان 5روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

2:50 pm0 comments
ڈاکٹر عثمان 5روزہ ریمانڈ  پر پولیس کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)القائدہ بر صغیر کے ملزم ڈاکٹر عثمان کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے منتظم جج نے 5روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،پولیس نے ملزم ڈاکٹر عثمان کی گرفتاری گزشتہ روز ظاہر کی تھی اور اسے پیر کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے منتظم جج […]

Read more ›

سندھ حکومت نے شو آف ہینڈ اور مخصوص نشستوں کیخلاف دئیے گئے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

2:50 pm0 comments
سندھ حکومت نے شو آف ہینڈ اور  مخصوص نشستوں کیخلاف دئیے گئے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے عدالت عالیہ سندھ کی جانب سے شو آف ھینڈ اور مخصوص نشستوں کے خلاف دئیے گئے فیصلے کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کردیا،معروف داں فاروق ایچ نائیک کے توسط سے دائر درخواست میں عدالت عالیہ سندھ کے جناب جسٹس حسن اظہر رضوی کے بینچ […]

Read more ›

متحدہ کے تین کارکن 90روزہ ریمانڈپر رینجرز کے حوالے

2:50 pm0 comments
متحدہ کے تین کارکن 90روزہ  ریمانڈپر رینجرز کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اے ٹی سی نے ایم کیوایم کے3کارکنوں کو90رو ز کے لئے رینجرزکی تحویل میں دے دیا،پیر کو انسداددہشت گردی عدالت نے ایم کیوایم کارکن ملزم نادرعرف مرچی، عاطف عرف چارلی اورعبداللہ کو 90روز کی لئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا،لاافسرنے عدالت کوبتایاکہ ملزم قتل،اقدام قتل سمیت دہشت گردی […]

Read more ›

جعلی دواؤں کے مقدمے میں ملوث اہم ملزم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

2:48 pm0 comments
جعلی دواؤں کے مقدمے میں ملوث اہم ملزم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں قائم بینچ نے جعلی دواؤں کے مقدمے میں ملوث اہم ملزم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا،وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے رومان فارما کراچی کے مالک سراج موسانی کو15 اکتوبر کو فیکٹری پر چھاپے کے دوران […]

Read more ›

سانحہ صفورا،ملزمان کو عدالت پیش نہیں کیا جاسکتا، جیل حکام

2:38 pm0 comments
KARACHI, PAKISTAN, MAY 13: Bus seen parked at Memon Hospital, as the six unidentified 
assailants on motorbikes opened fire on a bus belonging to the Ismaili community in Karachi’s 
Safora Chowrangi area, leaving at least 43 dead and 24 injured on Wednesday. 
(S.Imran Ali/PPI Images).

حکومت کی ہدایت پر سعدعزیز اور طاہر منہاس سمیت 8ملوث ملزمان کو فوج کے حوالے کردیا گیا کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) جیل حکام نے سانحہ صفورا گوٹھ کے مرکزی ملزمان سعد عزیز اور طاہر منہاس کو اسلامک ریسرچ سینٹر بم حملہ کیس میں بوہری جماعت کے3 افراد کے قتل کے مقدمات […]

Read more ›

ایم کیو ایم کے رہنمائوں کے خلاف ایک بار پھر نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

2:31 pm0 comments
ایم کیو ایم کے رہنمائوں کے خلاف  ایک بار پھر نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ کے قائد سمیت 20 رہنمائوں کے خلاف شر انگیز تقاریر کے مقدمے میں ایک بار پھر نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے جبکہ وسیم اختر کی20 فروری اور رئوف صدیقی کے22 فروری تک ضمانت میں توسیع کر دی گئی۔

Read more ›

گاڑیوں کے شیشے کالے کرنیوالے146گرفتار ملزمان ضمانت پر رہا

2:30 pm0 comments
گاڑیوں کے شیشے کالے کرنیوالے146گرفتار ملزمان ضمانت پر رہا

کراچی ( یو پی پی) گاڑیوں میں کالے شیشے استعمال کرنیوالے ملزمان عدالتوں میں پیش کر دئیے گئے۔ پندرہ یوم میں پولیس نے ایک سو چھیالیس ملزمان کو کالے شیشے گاڑی پر لگا کر سیر و تفریح کرتے ہوئے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا اور اس ضمن میں […]

Read more ›

آصف زرداری کے بہنوئی فضل پیچو ہو کی گرفتاری کا حکم

February 13, 2016 5:13 pm0 comments
آصف زرداری کے بہنوئی فضل پیچو ہو کی گرفتاری کا حکم

محکمہ تعلیم میں لاکھوں روپے کی خردبرد کا الزام ہے انٹی کرپشن عدالت نے گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے محکمہ تعلیم میں لاکھوں روپے کی خورد برد اور کرپشن کے الزام میں آصف زرداری کے بہنوئی صوبائی سیکریٹری تعلیم فضل اللہ […]

Read more ›

سانحہ بلدیہ‘ فیکٹری کے جی ایم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ

5:02 pm0 comments
سانحہ بلدیہ‘ فیکٹری کے جی ایم کو گرفتار  کرکے عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے فیکٹری کے جی ایم منصور احمد کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری جبکہ ملزمان ارشد بھائیلا اور شاہد بھائیلا لو عدالت میں حاضری سے مستثنیٰ قرار دیا تفتیشی افسر نے […]

Read more ›

بچوں کو اغواء کے بعد فروخت کرنیوالے اجمل کے جسمانی ریمانڈ میں آج تک توسیع

4:54 pm0 comments
بچوں کو اغواء کے بعد  فروخت کرنیوالے اجمل کے  جسمانی ریمانڈ میں آج تک توسیع

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مقامی عدالت نے کمسن بچوں کو اغواء کرکے فروخت کرنیوالے گروہ کے سرغنہ اجمل کے13 فروری تک جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے پولیس کی تحویل میں دید یا ہے‘ سرجانی پولیس نے ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں پیش کیا‘ تفتیشی افسران نے عدالت […]

Read more ›

آغا سراج درانی کے کزن انسپکٹر آغا اصغر کو گرفتار کرنے کا حکم

4:34 pm0 comments
آغا سراج درانی کے کزن انسپکٹر  آغا اصغر کو گرفتار کرنے کا حکم

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کے کزن انسپکٹر آغا اصغر کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں گوہر حسین کے خلاف اغواء کا مقدمہ زیر سماعت ہے ڈی آئی جی کرائم برانچ اور […]

Read more ›