دوبھائیوں کو قتل کرنیوالے سزائے موت کے مجرموں کی اپیلیں مسترد

February 12, 2016 2:23 pm0 comments
دوبھائیوں کو قتل کرنیوالے سزائے  موت کے مجرموں کی اپیلیں مسترد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے 2مجرموں کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کردیں۔ دونوں مجرموں پر قتل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا۔مجرم ملازم حسین اور محمد مٹھل کو خیرپور کی عدالت نے سزائے موت سنائی تھی۔دونوں مجرموں پر دو سگے بھائیوں کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوا تھا۔مجرم […]

Read more ›

گینگ وار سے تعلق کا الزام فشری کے 45ملازمین کی تنخواہیں بند کردی گئیں

2:12 pm0 comments
گینگ وار سے تعلق کا الزام فشری کے 45ملازمین کی تنخواہیں بند کردی گئیں

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ناظر ہائی کورٹ کی بروقت مداخلت اور حاضر دماغی کے باعث کراچی فش ہاربر سے گینگ وار کے ملزمان اور ملک سے مفرور ملزمان کو تنخواہوں کی ادائیگی روک دی گئی کراچی فش ہاربر کے 600 سے زائد ملازمین کو تنخواہ ادا کرنے کیلئے جو فہرست […]

Read more ›

وسیم اختر کی 2 مقدمات میں 10 دن کے لئے عبوری ضمانت منظور

February 11, 2016 2:37 pm0 comments
وسیم اختر کی 2 مقدمات میں 10 دن کے لئے عبوری ضمانت منظور

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے نامزد مئیر وسیم اختر کی2 مقدمات میں 10دن کے لئے عبوری ضمانت منظور کر لی ہے ۔بدھ کوسندھ ہائی کورٹ میں کراچی کے نامزد مئیر وسیم اختر کے دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے وسیم اختر کی […]

Read more ›

عذیر بلوچ کی اہلیہ کی دائر درخواست پر ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری

2:37 pm0 comments
عذیر بلوچ کی اہلیہ کی دائر درخواست پر ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ سے ملاقات کے لیے دائر اہلیہ کی جانب سے دائردرخواست پر ڈی جی رینجرز کو نوٹس جاری کردیاہے۔درخواست گزار ثمینہ عزیر نے درخواست میں موقف اختیار کیاہے کہ عزیر بلوچ کو90روز کے لیے رینجرز نے حراست میں لیا […]

Read more ›

دفعہ144 کی خلاف ورزی،عمران خان اور طاہرالقادری کے وارنٹ گرفتاری جاری

2:26 pm0 comments
دفعہ144 کی خلاف ورزی،عمران خان اور طاہرالقادری کے وارنٹ گرفتاری جاری

پوکیس نے صرف میرے موکل کیخلاف چالان پیش کیا جبکہ دیگر کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں ہے، وکیل ڈی جے بٹ استغاثہ کے مقدمے میں نامزد تمام افراد کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے عدالت سے استدعا اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے دفعہ144 اور […]

Read more ›

سنگین غداری کیس، شوکت عزیز بیان ریکارڈ کرانے پر رضا مند

2:17 pm0 comments
سنگین غداری کیس، شوکت عزیز بیان ریکارڈ کرانے پر رضا مند

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم شوکت عزیز سنگین غداری کیس میں بیان ریکارڈ کرانے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے حکم پر سابق وزیر اعظم بیان ریکارڈ کرانے پر رضا مند ہیں اور انہوں نے […]

Read more ›

میئر اور چیئرمینوں کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے کرانے کا حکم

2:08 pm0 comments
میئر اور چیئرمینوں کے انتخابات خفیہ رائے شماری سے کرانے کا حکم

گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار،سندھ ہائیکورٹ نے رائے شماری کا شیڈول جاری کرنے کا حکم بھی دے دیا کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔ میئر، ڈپٹی میئر ضلعی چیئر مین اور وائس چیئر مین کے انتخابات شو آف ہینڈ کی بجائے […]

Read more ›

آرمی پبلک اسکول پر دہشت گرد حملہ، سپریم کورٹ نے 3افراد کی پھانسی پر عملدرآمد روک دیا

February 10, 2016 5:26 pm0 comments
آرمی پبلک اسکول پر دہشت گرد حملہ، سپریم کورٹ نے 3افراد کی پھانسی پر عملدرآمد روک دیا

فوجی عدالتیں اپنے فیصلوں میں ججوں کا نام نہ لکھیں مگر وجوہات ضرور لکھیں ،جسٹس دوست محمد کے ریمارکس سپریم کورٹ کی جانب سے اٹارنی جنرل اور پاک فوج کی جیک برانچ کو نوٹس جاری، کیس کی سماعت 16فروری تک ملتوی اسلام آباد( نیوز ایجنسیاں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے […]

Read more ›

آج صبح ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ضمانت میں توسیع

5:07 pm0 comments
آج صبح ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ضمانت میں توسیع

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ضمانت میں 27 فروری تک توسیع کر دی گئی وہ آج صبح انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔

Read more ›

شوہر سے ملاقات کرائی جائے ، عذیر بلوچ کی اہلیہ کی عدالت میں درخواست

February 9, 2016 1:11 pm0 comments
شوہر سے ملاقات کرائی جائے ، عذیر بلوچ کی اہلیہ کی عدالت میں درخواست

اب تک وکلاء کو بھی ملنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے، اہل خانہ کو ملنے نہیں دیا جا رہا ہے، میڈیا سے بات چیت کراچی(اسٹاف رپورٹر)کالعدم پیپلز امین کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کی اہلیہ نے ملاقات کے لیے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیاگیا […]

Read more ›

بھتہ خور اور ٹارگٹ کلنگ کے 2 ملزمان 90 روز کیلئے نظر بند

12:50 pm0 comments
بھتہ خور اور ٹارگٹ کلنگ کے 2 ملزمان 90 روز کیلئے نظر بند

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے منتظم جج نے ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری سمیت دیگر الزامات میں گرفتار ایم کیو ایم کے دو کارکنان محمد خرم عرف موٹا اور محمد عرفان عرف فنٹر کو تحفظ پاکستان ترمیمی ایکٹ کے تحت90 یوم پر تفتیش کیلئے رینجرز […]

Read more ›

رحمن ملک آج بے نظیر قتل کیس میں عدالت میں پیش ہونگے

February 8, 2016 1:21 pm0 comments
رحمن ملک آج بے نظیر قتل کیس میں عدالت میں پیش ہونگے

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک آج پیر کو بے نظیر قتل کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے عدالت میں پیش ہونگے۔

Read more ›

محکمہ ایکسائز نے عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑانے کی تیاری کرلی

1:12 pm0 comments
محکمہ ایکسائز نے عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑانے کی تیاری کرلی

غلام حیدر ملاح کو دوبارہ ترقی دے کر کلرک سے اسسٹنٹ آفیسر تعینات کردیا، ملازمین میں بے چینی پھیل گئی کراچی( کرائم رپورٹر) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑانے کی تیاری کرلی گئیں‘ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں غلام حیدر ملاح کو دوبارہ ترقی دے کر کلرک […]

Read more ›