اٹلی سے گرفتار آرمی پبلک اسکول پر حملے کا ملزم جانچ پڑتال کے بعد رہا

October 31, 2015 5:48 pm0 comments
اٹلی سے گرفتار آرمی پبلک اسکول پر  حملے کا ملزم جانچ پڑتال کے بعد رہا

اسلام آباد( این این آئی) پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث ہونے کے شبہ میں اٹلی میں گرفتار کئے جانے والے شخص کو ایف آئی اے نے جانچ پڑتال کرنے کے بعد رہا کر دیا۔ ملزم کی گرفتاری اٹلی سے انٹر پول کے ذریعے عمل میں لائی […]

Read more ›

گیلانی پر 64 کروڑ کے فراڈ کیس کی سماعت آج ہوگی

5:48 pm0 comments
گیلانی پر 64 کروڑ کے فراڈ  کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد( اے پی پی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پرویز القادر میمن ( ہفتے کو) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف64 کروڑ روپے فراڈ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت کریں گے۔

Read more ›

ٹڈاپ اسکینڈل، امین فہیم کی ضمانت منظور

October 30, 2015 3:04 pm0 comments
ٹڈاپ اسکینڈل، امین فہیم کی ضمانت منظور

وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے50 ہزار روپے کی19 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی امین فہیم کینسر میں مبتلا ہیں، عدالت میں پیش نہیں ہو سکتے، وکیل صفائی کے دلائل پر فیصلہ کراچی( اسٹاف رپورٹر) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل کیس میں سابق وفاقی وزیر مخدوم امین […]

Read more ›

ایم کیو ایم کا کارکن شکیل بابا با عزت بری

2:57 pm0 comments
ایم کیو ایم کا کارکن شکیل بابا با عزت بری

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) 3 افراد کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کا کارکن شکیل بابا کو عدالت نے تفتیشی رپورٹ میں بے گناہ قرار دیکر رہا کرنے کا حکم دیا ہے، واضح رہے کہ شکیل بابا نے 3کے قتل کا اعتراف کیا تھا۔ تاہم تفتیشی افسر نے ایم کیو […]

Read more ›

رینجرز اہلکار کا قاتل پھانسی سے بچ گیا

2:50 pm0 comments
رینجرز اہلکار کا قاتل پھانسی سے بچ گیا

مجرم راشد نے 2000 میں ڈکیتی میں مزاحمت پر اہلکار عنایت اللہ کو فائرنگ کرکے قلت کردیا تھا تمام اپیلوں کے مسترد ہونے کے بعد ورثاء نے قاتل کو معاف کردیا، وسیم اکرم پر فائرنگ کے ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی کی مقامی عدالت نے مقتول […]

Read more ›

آج صبح، عامر خان عدالت میں پیش، مفرور ملزمان کی گرفتاری کا حکم ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے مزید فیصلے

2:27 pm0 comments
آج صبح، عامر خان عدالت میں پیش، مفرور ملزمان کی گرفتاری کا حکم  ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے مزید فیصلے

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کو آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا عدالت میں تفتیشی افسر محسن نے بتایا کہ چونکہ عامر خان بیرون ملک تھے۔ اس وجہ سے ان کو گرفتار نہیں کیا جا سکا تھا مقدمے میں عامر خان […]

Read more ›

منی لانڈرنگ کیس، ایان علی پر استغاثہ کچھ بھی ثابت نہیں کر سکا

October 29, 2015 4:03 pm0 comments
منی لانڈرنگ کیس، ایان علی پر استغاثہ کچھ بھی ثابت نہیں کر سکا

میری موکلہ کو با عزت بری کیا جائے، وکیل لطیف کھوسہ کے ڈھائی گھنٹے کے دلائل ایان علی اپنے وکیل کی تلاش میں سپریم کورٹ کی پارکنگ میں پھیرے لگاتی رہی، میڈیا کو جھلک دکھا کر رخصت ہو گئیں راولپنڈی( یو پی پی) خصوصی عدالت نے منیٰ لانڈرنگ کیس میں […]

Read more ›

دھماکہ خیز مواد رکھنے کے مجرم کو14 سال قید کی سزا

3:26 pm0 comments
دھماکہ خیز مواد رکھنے کے مجرم کو14 سال قید کی سزا

گلاب خان سے دستی بم برآمد ہوا تھا، ڈکیتیوں کے دو مجرموں کو بھی8،8 سال قید و جرمانہ کراچی( اسٹاف رپورٹر) عدالتوں نے دھماکہ خیز مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار مجرم کو14 سال اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ڈاکوئوں کو 8 سال قید کا حکم سنا دیا […]

Read more ›

سرکاری زمین ریوڑیوں کی طرح بانٹی جارہی ہے،سپریم کورٹ،سندھ حکومت کو جواب کیلئے آخری مہلت

3:26 pm0 comments
سرکاری زمین ریوڑیوں کی طرح بانٹی جارہی ہے،سپریم کورٹ،سندھ حکومت کو جواب کیلئے آخری مہلت

آئندہ مہلت نہیں دیں گے، ریاست اور اداروں کی زمین میں فرق سمجھاجائے، ریاستی زمین بانٹی نہیں جاسکتی، جسٹس ثاقب نثار عدالتی احکامات پر غیرقانونی طور پرکی گئیں، تمام تقرریاں ختم کردی ہیں، چیئرمین پورٹ قاسم، توہین عدالت کی درخواست نمٹادی گئی اسلام آباد( آئی این پی) سپریم کورٹ نے […]

Read more ›

ایان علی کی عدالت میں پیشی وکلاء آج بھی غیر حاضر

October 28, 2015 1:51 pm0 comments
ایان علی کی عدالت میں پیشی وکلاء آج بھی غیر حاضر

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) کسٹم عدالت کے جج راجا آفتاب احمد کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی آج عدالت میں پیش ہوئیں وکیل لطیف کھوسہ کی عدم حاضری پر سماعت 2 گھنٹے کیلئے ملتوی کر دی گئی۔ ملزمہ کی طرف سے عدالت میں عدم ثبوت پر بری کرنے کی درخواست […]

Read more ›

سندھ حکومت نے سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت بھیجنے کی منظوری دے دی

October 26, 2015 4:59 pm0 comments
KARACHI, PAKISTAN, MAY 13: Bus seen parked at Memon Hospital, as the six unidentified 
assailants on motorbikes opened fire on a bus belonging to the Ismaili community in Karachi’s 
Safora Chowrangi area, leaving at least 43 dead and 24 injured on Wednesday. 
(S.Imran Ali/PPI Images).

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے سانحہ صفورا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سانحہ صفورا کیس کی فوجی عدالت میں منتقلی سے متعلق تمام قانونی پہلوئوں کا جائزہ لے لیا ہے۔ جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے […]

Read more ›

دھماکہ خیز مواد رکھنے کے مجرم کو14 سال قید کی سزا

October 21, 2015 3:31 pm0 comments
دھماکہ خیز مواد رکھنے کے  مجرم کو14 سال قید کی سزا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم امجد شاہ کو دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم میں 14 سال قید کی سزا سنا دی، عدالت نے کلا کوٹ سے گرفتار محمد عبداللہ کو پندرہ سال قید کی سزا سنا دی۔ ملزم کو رینجرز سے مقابلہ کے الزام […]

Read more ›

سٹی کورٹ میں خاتون اور پولیس افسر کے درمیان جھگڑا

October 20, 2015 4:16 pm0 comments
سٹی کورٹ میں خاتون اور پولیس افسر کے درمیان جھگڑا

خاتون نے پولیس پر بھاری رشوت لے کر بیٹی کو ملزمان کے حوالے کرنے سمیت دیگر سنگین الزامات لگائے خاتون کے شور شرابے سے لوگوں کو ہجوم، پولیس اپنی پیٹی بند بھائی کو مشکل سے چھڑا کر لے گئی کراچی( اسٹاف رپورٹر) پولیس آفیسر اور خاتون میں عدالت کے باہر […]

Read more ›