کراچی میں2 مجرموں کو 19,19 سال کی سزائیں

August 14, 2015 3:09 pm0 comments
کراچی میں2 مجرموں کو 19,19 سال کی سزائیں

کراچی( نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کراچی میں پولیس مقابلے اور غیرقانونی اسلحہ کا جرم ثابت ہونے پر دو مجرموں کو 19,19 قید اور جرمانے کی سزا سنادی‘ عدالت نے مجرم نواب علی اور محمد شریف کودھماکہ خیز مواد ‘غیر قانونی اسلحے اور پولیس مقابلے کے مجرم […]

Read more ›

شاہد مسعود پر ایک ارب جرمانے کا نوٹس

3:04 pm0 comments
شاہد مسعود پر ایک ارب جرمانے کا نوٹس

کراچی( نیوز ڈیسک) سابق وزیر اور سابق سینیٹر بابر غوری نے مقامی ٹی وی کے معروف اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود کو اپنے بارے میں غلط اطلاعات اور جھوٹے الزامات عائد کرنے پر اپنے وکیل بیرسٹر صدیقی اینڈ رضا کے ذریعے ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس دیا ہے‘ نوٹس […]

Read more ›

دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ ایکٹ کے الزام میں نواب علی اور شریف کو24-24 سال قید

2:56 pm0 comments
دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ ایکٹ کے الزام  میں نواب علی اور شریف کو24-24 سال قید

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ ایکٹ کے الزام میں2 ملزمان کو 24,24 سال قید اور 70,70 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم دے دیا‘ ملزمان نواب علی اور شریف کو سینٹرل جیل سے انسداد […]

Read more ›

عامر خان کے حج پرجانے کی اجازت پر رینجرز کا اعتراض

2:35 pm0 comments
عامر خان کے حج پرجانے کی اجازت پر رینجرز کا اعتراض

ملزم پر سنگین الزامات ہیں‘ ان کو ملک چھوڑنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘ لاء افسر کسی مسلمان کو حج پر جانے سے نہیں روکا جاسکتا‘ انسداد دہشتگردی کی عدالت کے ریمارکس کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی خصوصی […]

Read more ›

لاڑکانہ، الطاف حسین کے خلاف ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری

2:30 pm0 comments
لاڑکانہ، الطاف حسین کے خلاف  ناقابل وارنٹ گرفتاری جاری

لاڑکانہ( نیوز ڈیسک) لاڑکانہ انسداد دہشت گردی کے جج محمد ریاض راجپوت نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے۔ یاد رہے کہ ایک شہری ارسلان برڑو نے مارکیٹ تھانہ میں الطاف حسین کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے متعلق نازیبا […]

Read more ›

ایگزیکٹ کے 9ملازمین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 17اگست تک محفوظ

August 13, 2015 4:17 pm0 comments
ایگزیکٹ کے 9ملازمین کی درخواست  ضمانت پر فیصلہ 17اگست تک محفوظ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کی مقامی عدالت نے ایگزیکٹ کے 9ملازمین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 17اگست تک محفوظ کرلیا ہے ۔بدھ کو درخواست کی سماعت سیشن جج جنوبی احمد صبا نے کی ۔عدالت نے 9ملازمین کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 17اگست تک محفوظ کرلیا ہے ۔

Read more ›

سی این جی رکشوں کیخلاف کارروائی روکنے کیلئے درخواست دائر

4:06 pm0 comments

چنگ چی رکشوں سے کوئی تعلق نہیں، غیرقانونی کریک ڈائون کیاجارہا ہے، ایسوسی ایشن سندھ ہائی کورٹ سی این جی رکشوں کے خلاف کارروائی روکے، درخواست میں استدعا کراچی(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا ،اسکول وین سے سی این جی سلنڈر نہیں نکالے […]

Read more ›

وقاص شاہ کے قتل کیس کا چالان منظور

3:49 pm0 comments
وقاص شاہ کے قتل کیس کا چالان منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ کے قتل کیس کا چالان منظور کرتے ہوئے 25اگست کو گواہوں کو طلب کرلیا ہے ۔ایم کیو ایم کے کارکن وقاص شاہ کے قتل کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں […]

Read more ›

الطاف حسین کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

3:38 pm0 comments
الطاف حسین کے نا قابل ضمانت  وارنٹ گرفتاری جاری

حیدر آباد( نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت حیدر آباد نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں، مٹیاری ٹنڈو الٰہیار تھانوں میں الطاف حسین کے خلاف درج کرائے گئے مقدمات میں موقف اختیار کیا تھا کہ ایم […]

Read more ›

متحدہ کے 7کارکنوں کو 90روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا

August 12, 2015 2:25 pm0 comments
متحدہ کے 7کارکنوں کو 90روز کیلئے رینجرز کی تحویل میں دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے 7کارکنوں کو 90روز کے لیے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے ۔منگل کو سخت سکیورٹی میں رنچھوڑ لائن سے گرفتار ہونے والے 7ملزمان کاشف عرف مچھڑ ،خرم ،شاہد رحمن ،مبین ،شاہد ،زبیر عرف ہانڈی والا اور […]

Read more ›

فٹ پاتھ پر نصب سائن بورڈ ہٹانے کا حکم

August 8, 2015 5:21 pm0 comments
فٹ پاتھ پر نصب سائن بورڈ ہٹانے کا حکم

شہر میں فٹ پاتھوں پر لگے سائن بورڈز سے جانی نقصان ہو سکتا ہے، عدالت عظمیٰ کراچی( اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ نے کنٹونمٹ بورڈ میں سائن اور ہورڈنگ بورڈز کی تنصیب سے متعلق متفرق درخواست پر فٹ پاتھ پر نصب سائن بورڈ ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر […]

Read more ›

زیادتی کے نتیجے میں پیدا ہونیوالی بچی کو 10لاکھ روپے دینے کا حکم

5:16 pm0 comments
زیادتی کے نتیجے میں پیدا ہونیوالی  بچی کو 10لاکھ روپے دینے کا حکم

لاہور( نیو زڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے زیادتی کے نتیجے میں پیدا ہونیوالی بچی کو 10لاکھ روپے معاوضہ دینے کاحکم دیتے ہوئے مجرم کی معافی کی اپیل خارج کردی۔

Read more ›

سینیٹر طاہر حسین مشہدی کی عبوری ضمانت منظور

5:06 pm0 comments
سینیٹر طاہر حسین مشہدی کی  عبوری ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے ایم کیو ایم کے سینیٹرکرنل(ر) سید طاہر مشہدی کی ایک لاکھ روپے کی عبوری ضمانت 19 اگست تک منظور کرلی ۔

Read more ›