چائنا کٹنگ میں ملوث 9 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

January 23, 2016 2:34 pm0 comments
چائنا کٹنگ میں ملوث 9 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے چنوں ماموں سمیت تمام ملزمان کو 4 فروری کو پیش کرنے کا حکم دیدیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے200 سے زائد پلاٹس کی چائنا کٹنگ میں ملوث احسن عرف چنوں ماموں سمیت 9 مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے‘ تفصیلات کے مطابق جمعہ […]

Read more ›

عمران فاروق قتل کیس کا مقدمہ اڈیالہ جیل میں چلانے کی ہدایت

1:58 pm0 comments
عمران فاروق قتل کیس کا مقدمہ اڈیالہ جیل میں چلانے کی ہدایت

نوٹیفکیشن جاری، ڈی سی اسلام آباد اور ڈائریکٹر ایف آئی اے معاملے سے بے خبر رہے اسلام آباد( نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار کی ہدایت کے بعد چیف الیکشن کمشنر اسلام آباد نے عمران فاروق قتل کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں منتقل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]

Read more ›

بھری عدالت میں خاتون نے ایف آئی اے افسر کو زور دار تھپڑ رسید کر دیا

1:57 pm0 comments
بھری عدالت میں خاتون نے ایف آئی اے افسر کو زور دار تھپڑ رسید کر دیا

اچانک تھپڑ پڑتے ہی افسر ہکا بکا رہ گیا، اس کا چشمہ نیچے گر کر ٹوٹ گیا، حیرت سے خاتون کو تکتا رہ گیا بیگ اٹھا کر وہاں بیٹھنے کی کوشش پر خاتون مشتعل ہوگئی اور شور شرابا کرتے ہوئے کاغذات چوری کرنے کا شور مچا دیا کراچی( اسٹاف رپورٹر) […]

Read more ›

جبری گمشدگی کے حوالے سے33 کیسز قابل سماعت

January 22, 2016 4:58 pm0 comments
جبری گمشدگی کے حوالے سے33 کیسز قابل سماعت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گمشدہ افراد کی جبری گمشدگی کے حوالے سے کیسز کی انکوائری پر مورخہ18 اور19 جنوری 2016 کو ایک لارج بینچ آف کمیشن کا اجلاس سب آفس کراچی بمقام بلاک 40-41پاکستان سیکریٹریٹصدر میں کیا گیا۔ گمشدہ افراد کے کیسز کی سنوائی جناب جسٹس جاوید اقبال سابق جج سپریم کورٹ […]

Read more ›

سانحہ چارسدہ کیخلاف کراچی میں بھی وکلاء نے یوم سیاہ منایا

4:51 pm0 comments
سانحہ چارسدہ کیخلاف کراچی میں بھی وکلاء نے یوم سیاہ منایا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کی مختلف بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی درخواست پر وکلاء نے سانحہ چارسدہ پر یوم سیاہ مناتے ہوئے سیکورٹی اداروں سے اپیل کی ہے کہ دہشت گردی میں ملوث دہشت گردوں کو جلد از جلد گرفتارکیا جائے۔ سانحہ چارسدہ کے بعد سندھ بار کونسل کی […]

Read more ›

DHA اسکینڈل، بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال سمیت3 ملزمان گرفتار

4:44 pm0 comments
DHA اسکینڈل، بریگیڈیئر (ر) جاوید اقبال سمیت3 ملزمان گرفتار

تینوں ملزمان نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا جس سے قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچا، حکام عدالت نے پراسیکیوٹر کی استدعا منظور کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو3 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا راولپنڈی (آن لائن / مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو( نیب) راولپنڈی نے ڈی […]

Read more ›

سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی ختم کردی

4:13 pm0 comments
سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی ختم کردی

لاجر بینچ نے 18اگست2015کو 3رکنی بینچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اختلافی نوٹ لکھا اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر عائد پابندی ہٹا دی، اور تین رکنی بینچ نے فیصلے کو کالعدم قرار دیا۔ فیصلہ8 جنوری کو سپریم کورٹ […]

Read more ›

الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی میں27 جنوری تک توسیع

4:12 pm0 comments
الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی میں27 جنوری تک توسیع

لاہور( یو پی پی) لاہور ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی کے حکم میں27 جنوری تک توسیع کر تے ہوئے پیمرا کو ہدایت کی کہ الطاف حسین کی تقاریر کی سی ڈیز کی کاپیاں27جنوری تک فریقین کے وکلاء کو فراہم کی […]

Read more ›

بینظیر بھٹو کوقتل کی دھمکی امریکہ میں دی گئی، مارک سیگل

January 21, 2016 12:51 pm0 comments
بینظیر بھٹو کوقتل کی دھمکی امریکہ میں دی گئی، مارک سیگل

پرویزمشرف نے جس وقت بینظیر بھٹو کو کال کی میں ان کے ساتھ موجود تھا، بیان حلفی بیرسٹر فروغ نسیم نے 7گھنٹے تک مارک سیگل سے جرح مکمل کرلی راولپنڈی(یو پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن و سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میں نامزد سابق صدر پرویز مشرف […]

Read more ›

ای او بی آئی اسکینڈل ظفر گوندل کی پیشی کیلئے سندھ حکومت کو پھر مہلت

12:34 pm0 comments
ای او بی آئی اسکینڈل ظفر گوندل کی پیشی کیلئے  سندھ حکومت کو پھر مہلت

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں اربوں روپے کے میگا کرپشن کیس میں ای او بی آئی کے سابق چیئرمین ظفر اقبال گوندل اور قاسم پرویز کے مقدمے میں سیکریٹری داخلہ سندھ کے بجائے ڈپٹی سیکریٹری پیش ہوئے اور یقین دہانی کرائی کہ ملزمان کو آئندہ سماعت پر […]

Read more ›

کالعدم القاعدہ کے11 ملزمان کا7 روزہ ریمانڈ

12:16 pm0 comments
کالعدم القاعدہ کے11 ملزمان کا7 روزہ ریمانڈ

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے منتظم جسٹس سید محمد فاروق شاہ نے سی ٹی ڈی کی تحویل میں دیدیا سی ٹی ڈی نے ملزمان کو گزشتہ اور خیر آباد ، اتحاد ٹائون سے مقابلے کے بعد گرفتار کیا تھا کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت […]

Read more ›

وفاقی محتسب کے ایڈوائزرسرکاری اداروں کیخلاف عوامی شکایات سنیں گے

January 20, 2016 4:38 pm0 comments
وفاقی محتسب کے ایڈوائزرسرکاری اداروں کیخلاف عوامی شکایات سنیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی محتسب سلمان فاروقی کی ہدایت پر ریجنل آفس کراچی بدھ کو صبح 11 بجے کیمپ آفس ڈپٹی کمشنر ملیر میں مختلف اداروں بشمول کے الیکٹرک شکایات ازالے کے لئے درخواستوں کی سماعت کرے گا۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق درخواستوں کی سماعت وفاقی محتسب کی سینئر ایڈوائزر […]

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ میں تاخیر سے پہنچنے پر آئی جی کی سرزنش

4:36 pm0 comments
سندھ ہائی کورٹ میں تاخیر سے پہنچنے پر آئی جی کی سرزنش

آئی جی صاحب آپ ایک ذمہ دار افسر ہیں اپنی وردی کی لاج رکھیں، عدالت کے ریمارکس بنچ کے رکن جسٹس عبدالکریم آغا نے ذاتی وجوہات کی بنا پر توہین عدالت کیس کی سماعت سے معذرت کر لی کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت‘ […]

Read more ›