بینظیر کامزار تعمیر کرنیوالا ٹھیکیدار واجبات کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا

January 20, 2016 4:26 pm0 comments
بینظیر کامزار تعمیر کرنیوالا ٹھیکیدار واجبات کیلئے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا

حکومت سندھ84 لاکھ واجبات ادا کرنے میں ناکام، ایک دھیلا بھی نہیں ملا، رقم دلوائی جائے، ٹھیکیدار کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت سندھ نے بے نظیر بھٹو کا مزار تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار کو بھی نہ بخشا اور عدم ادائیگی پر ٹھیکیدار نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق […]

Read more ›

اپیکس کمیٹی کا سندھ میں 10فوجی عدالتیں قائم کرنے کا اعلان

4:03 pm0 comments
اپیکس کمیٹی کا سندھ میں 10فوجی عدالتیں قائم کرنے کا اعلان

اقتصادی راہداری کے تحفظ کیلئے دو ہزار اور گواہوں کے تحفظ کیلئے 200اہلکاروں پر مشتمل علیحدہ علیحدہ فورسز تشکیل دی جائیں گی مذہبی رواداری کے لئے ضلعی سطح پر امن کمیٹیاں بھی قائم ہوں گی ،تاجروں کے تحفظات دور کرنے کے لئے بھی کمیٹی بنائی جائے گی کراچی( اسٹاف رپورٹر) […]

Read more ›

اے کے ڈی سیکورٹیز کے 3افسران کی درخواست ضمانت مسترد

3:53 pm0 comments
اے کے ڈی سیکورٹیز کے 3افسران کی درخواست ضمانت مسترد

مقدمہ بے بنیاد بنایاگیا،اصل ملزمان کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے، وکیل صفائی کراچی( انسداد بد عنوانی کی وفاقی عدالت کی جج کوثر سلطانہ نے اے کے ڈی سیکورٹیز کے3 افسران سی ای او فرید عالم، ڈائریکٹر طارق اور اقبال کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ ملزمان کے وکلاء […]

Read more ›

ممتاز قادری نے رحم کی اپیل کر دی

3:46 pm0 comments
ممتاز قادری نے رحم کی اپیل کر دی

اسلام آباد( آئی این پی) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے مجرم ممتاز قادری نے صدر مملکت سے سزائے موت کے خلاف معافی کیلئے رحم کی اپیل کر دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے ممتاز قادری کی رحم کی اپیل وزیر اعظم آفس کو بھجوائی جائے گی۔ […]

Read more ›

ایاز تنیو ڈاکٹر عاصم کے اسپیشل پراسیکیوٹر مقرر

January 19, 2016 6:12 pm0 comments
ایاز تنیو ڈاکٹر عاصم کے اسپیشل پراسیکیوٹر مقرر

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح ایڈووکیٹ جنرل شہادت اعوان نے اسپیشل پراسیکیوٹر ایاز تنیو کو ڈاکٹر عاصم کیس کا وکیل مقرر کردیا ہے‘ واضح رہے کہ اسپیشل پراسیکیوٹر نثار نے مقدمے کی پیروی سے انکار کردیا ہے۔

Read more ›

الطاف حسین سمیت متحدہ کے20رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم

6:06 pm0 comments
الطاف حسین سمیت متحدہ کے20رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ لطیف ٹائون تھانے میں درج اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے کی رپورٹ پیش کردی گئی سندھ ہائی کورٹ کے نامزد میئر کراچی وسیم اختر کی 2مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کے […]

Read more ›

بھتہ خور کو 5 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا

5:58 pm0 comments
بھتہ خور کو 5 سال قید اور ایک لاکھ  روپے جرمانے کی سزا

کراچی( اسٹا ف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھتہ خوری کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مجرم مختیار احمد کو5 سال قید کی سزا سنادی عدالت نے مجرم کو ایک لاکھ جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے‘ ملزم نے ایک سال قبل بوٹ بیسن کے رہائشی […]

Read more ›

ایان علی پاسپورٹ حوالگی کیس کی سماعت25 جنوری تک ملتوی

5:57 pm0 comments
ایان علی پاسپورٹ  حوالگی کیس کی سماعت25 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل گرل ایان علی کے پاسپورٹ حوالگی کے فیصلے کیخلاف کسٹم حکام کی اپیل کی سماعت نہ ہوسکی‘ فریقین کے وکلاء کی عدم حاضری کے باعث اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے بغیر کسی کارروائی کے سماعت […]

Read more ›

اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف بری،شوکت عزیز اور اویس غنی کے دائمی وارنٹ جاری

5:41 pm0 comments
Pakistan's President Gen. Pervez Musharraf speaks during an interview with the Associated Press in Rawalpindi, Pakistan, Wednesday, Nov. 14, 2007. President Musharraf said that he expects to step down as army chief by the end of, November and begin a new presidential term as a civilian. (AP Photo/B.K.Bangash)

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مقدمے میں نامزد آفتاب شیرپائو اور شعیب احمد نوشیروانی کو بھی بری کرنے کا حکم دے دیا عدالتی فیصلے نے ثابت کردیا مقدمہ سیاسی تھا، امید ہے دیگر مقدمات میں بھی فیصلہ انصاف کے تحت ہوگا، پرویز مشرف کوئٹہ( نیوز ایجنسیاں ) انسداد دہشت […]

Read more ›

شاہ زین بگٹی نے مشرف کے بریت کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

5:39 pm0 comments
شاہ زین بگٹی نے مشرف کے بریت کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے صدر شاہ زین بگٹی نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں مرکزی ملزمان کی بریت کے فیصلے کو بلوچستان ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ بگٹی ہائوس کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں نوابزادہ شاہ زین بگٹی کا کہنا تھا […]

Read more ›

عمران فاروق قتل کیس میں معظم علی مرکزی ملزم قرار

5:11 pm0 comments
عمران فاروق قتل کیس میں معظم علی مرکزی ملزم قرار

عدالت نے معظم علی کو10 روزہ مزید ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کیا، ملزمان کے اعترافی بیان کو عبوری چالان کا حصہ بنایا گیا خالد شمیم اور معظم علی نے عمران فاروق کے قتل کا منصوبہ بنایا تھا (چالان کامتن) عمران فاروق بے گناہ افراد کا قاتل تھا، […]

Read more ›

ملک بھر میں وکلاء کی ڈگریاں سختی سے چیک کرنے کا فیصلہ

January 18, 2016 3:27 pm0 comments
ملک بھر میں وکلاء کی ڈگریاں سختی سے چیک کرنے کا فیصلہ

وکلاء برادری میں شامل کالی بھیڑوں کو بے نقاب کرنے کے لیے بھی سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اسلام آباد( آن لائن) پاکستان بار کونسل سمیت 4 صوبائی اور ایک وفاقی بار کونسل نے وکلاء کے خلاف انضباطی کارروائیوں اور ڈگریوں کی تصدیق کا عمل رواں ہفتے کے […]

Read more ›

وسیم اختر کی ضمانت میں توسیع

3:23 pm0 comments
وسیم اختر کی ضمانت میں توسیع

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سندھ ہائی کورٹ نے نامزد میئر اور ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کی ضمانت میں یکم فروری تک توسیع کر دی۔ واضح رہے کہ وسیم اخترودیگر رہنمائوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کار بننے پر 27 مقدمات کا سامنا ہے۔

Read more ›