نثار مورائی کو بوسیر کے آپریشن کیلئے اسپتال داخل کرنیکی ہدایت

April 29, 2016 3:28 pm0 comments
نثار مورائی کو بوسیر کے آپریشن کیلئے اسپتال داخل کرنیکی ہدایت

ملزم کو علاج کے بعد دوبارہ سب جیل میٹھا رام منتقل کرکے رینجرز طبی سہولت فراہم کرے‘سندھ ہائیکورٹ کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین فشر مین کو آپریٹو سوسائٹی ڈاکٹر نثار احمد جان میمن عرف نثار مورائی کیلئے نجی اسپتال میں داخل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے […]

Read more ›

ڈاکو حسینہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

2:37 pm0 comments
ڈاکو حسینہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے ڈاکو حسینہ ثمن کو تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا، مومن آباد کے علاقے میں شہریوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ لوٹ مار کرنے والی ڈاکو حسینہ ثمن کو فائرنگ کرتے ہوئے پکڑ کر پولیس کے حوالے […]

Read more ›

سندھ ہائیکورٹ سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزا معطل

April 28, 2016 1:51 pm0 comments
سندھ ہائیکورٹ سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزا معطل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے سابق فوجی اہلکار کے قتل میں سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزائے موت معطل کردی ہے۔ بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں تین مجرموں کو سزائے موت دینے کے خلاف سماجی تنظیم کی اپیل کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے طرفین کے وکلا کے […]

Read more ›

ماڈل گرل کی توہین عدالت کی درخواست پر وزارت خارجہ کو نوٹس

1:49 pm0 comments
ماڈل گرل کی توہین عدالت کی درخواست پر وزارت خارجہ کو نوٹس

بتایا جائے ایان علی کا نام ای سی ایل میں دوبارہ کب شامل کیا گیا، جسٹس احمد علی ایم شیخ کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے ماڈل گرل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج نہ کرنے پر توہین عدالت درخواست کی سماعت4مئی تک ملتوی کرتے ہوئے،وزارت خارجہ اور دیگر […]

Read more ›

قتل کے الزام میں متحدہ کے دو کارکنوں پر فرد جرم عائد

1:41 pm0 comments
قتل کے الزام میں متحدہ کے دو کارکنوں پر فرد جرم عائد

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سنی تحریک کے کارکن کے قتل میں ملوث ایم کیو ایم کے2کارکنوں رضوان عرف ٹوٹو اور رشید پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا ‘ ملزمان کے انکار پر عدالت نے نوٹس جاری کرتے […]

Read more ›

اوجی ڈی سی ایل اور پی ایس او کے 8افسران کی درخواست ضمانت مسترد

1:38 pm0 comments
اوجی ڈی سی ایل اور پی ایس او کے  8افسران کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے او جی ڈی سی ایل اور پی ایس او کے 8 افسران کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ ملزمان پر 18 کروڑ روپے مالیت کا لاکھوں لیٹر تیل چوری کرکے فروخت کرنے کا الزام ہے۔بدھ کوسندھ ہائی کورٹ میں او جی ڈی سی ایل میں […]

Read more ›

رشوت خوری پر پولیس افسر اور اس کے ساتھی کو3سال قید

1:22 pm0 comments
رشوت خوری پر پولیس افسر اور اس کے ساتھی کو3سال قید

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد بد عنوانی کی صوبائی جج گلشن آرا چانڈیو نے رشوت خوری کے جرم میں مجرم اے ایس آئی عامر اور اس کے ساتھی ملزم اسد رزاق کو 3 سال قید اور فی کس 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی، جرمانہ ادا نہ کرنیکی صورت […]

Read more ›

چکر پر چکر‘ڈالر گرل پھر عدالت پہنچ گئیں

April 27, 2016 6:56 pm0 comments
چکر پر چکر‘ڈالر گرل پھر عدالت پہنچ گئیں

ایان نے نام ای سی ایل میں نہ نکالنے پر سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی عدالتی حکم کے باوجود وزارت داخلہ اور ایف آئی اے نے نام نہیں نکالا‘درخواست میں استدعا کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل ایان علی نے وفاقی وزارت داخلہ اور ایف آئی اے کے خلاف سندھ […]

Read more ›

محکمہ ثقافت میں کرپشن کے خلاف سندھ ہا ئی کورٹ میں درخواست دائر

6:53 pm0 comments
محکمہ ثقافت میں کرپشن کے خلاف سندھ  ہا ئی کورٹ میں درخواست دائر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سندھ کے محکمہ ثقافت میں کرپشن کے خلاف سندھ ہا ئی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے ۔درخواست گذار محمد یعقوب ایڈوکیٹ نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ محکمہ ثقافت میں 650 ملین کی کرپشن کی گئی ہے۔ عوام کے پیسوں کو بے […]

Read more ›

کاشف ڈیوڈ 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

6:49 pm0 comments
کاشف ڈیوڈ 90 روزہ ریمانڈ  پر رینجرز کے حوالے

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے منتظم جج نے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے مبینہ ٹارگٹ کلر کاشف عرف ڈیوڈ کو90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کردیا‘ رینجرز کی بھاری نفری نے سخت سیکورٹی میں مبینہ ٹارگٹ کلر کاشف عرف ڈیوڈ کو انسداد دہشت گردی […]

Read more ›

سندھ حکومت نے مزید2ملزمان کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

6:48 pm0 comments
سندھ حکومت نے مزید2ملزمان  کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے مزید 2ملزمان کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ملزمان میں راحیل اور محمد تحسین شامل ہیں۔محکمہ داخلہ حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق جے آئی ٹی کے سربراہ ایس ایس پی سطح کا افسر ہوگاجبکہ جے آئی ٹی میں رینجرز […]

Read more ›

سٹی کورٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی وکلاء کا علامتی احتجاج

6:45 pm0 comments
سٹی کورٹ میں مسلسل تیسرے روز  بھی وکلاء کا علامتی احتجاج

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سٹی کورٹ میں وکلاء کا تیسرے روز بھی عدلیہ کے رویئے کیخلاف علامتی احتجاج‘ سائلین کو مشکلات کا سامنا رہا‘ تفصیلات کے مطابق آج صبح سٹی کورٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی وکلاء نے اپنا علامتی احتجاج جاری رکھا جس کی وجہ سے سائلین کو […]

Read more ›

پانامہ لیکس پر عدالتی کمیشن سے فائدہ نہیں ہوگا‘ سپریم کورٹ

April 26, 2016 2:40 pm0 comments
پانامہ لیکس پر عدالتی کمیشن سے  فائدہ نہیں ہوگا‘ سپریم کورٹ

اسلام آباد( مانیٹرنگ دیسک) پانامہ لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ کمیشن کو اختیارات نہیں ہے کہ وہ ملک سے باہر جاکر ریکارڈ یکھے‘ لہٰذا اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ کمیشن میں کوئی میعاد نہیں دی گئی‘ […]

Read more ›