بینظیر قتل کیس‘ پرویز مشرف کی متوقع پیشی پر سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کا فیصلہ

January 18, 2016 2:29 pm0 comments
Pakistan's President Gen. Pervez Musharraf speaks during an interview with the Associated Press in Rawalpindi, Pakistan, Wednesday, Nov. 14, 2007. President Musharraf said that he expects to step down as army chief by the end of, November and begin a new presidential term as a civilian. (AP Photo/B.K.Bangash)

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس میںمارک سیگل کے بیان پر جرح کے دوران سابق صدر پرویز مشرف کی متوقع پیشی کے حوالے سے سیکورٹی اداروں نے سیکورٹی پلان تشکیل دینا شروع کردیا‘ پرویز مشرف کی پیشی پر سخت سیکورٹی اقدامات کے بارے میں حتمی […]

Read more ›

نیب کے دائرہ کار کو محدود کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

January 16, 2016 1:38 pm0 comments
نیب کے دائرہ کار کو محدود کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انصاف اور قانون نے قومی احتساب بیورو کے اختیارات میں کمی پر اتفاق کرلیا اسلام آباد( نیوز ڈیسک) نیب کے دائرہ کار کو محدود کرنے کی تیاری منطقی انجام کے قریب پہنچ گئی‘جلد ہی اس پر فیصلے کا امکان ہے‘ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے […]

Read more ›

آج صبح اشتعال انگیزی سہولت کار کیس میں طاہر مشہدی بری

January 15, 2016 2:24 pm0 comments
آج صبح اشتعال انگیزی سہولت کار کیس میں طاہر مشہدی بری

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تفتیشی افسر کی رپورٹ پر ایم کیو ایم کے رہنما اور سینیٹر طاہر مشہدی کو اشتعال انگیزی سہولت کار کیس میں بے گناہ قرار دیکر بری کردیا۔

Read more ›

رئوف صدیقی کی ضمانت میں2 فروری تک توسیع

2:16 pm0 comments
رئوف صدیقی کی ضمانت میں2 فروری تک توسیع

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیر اور ایم کیو ایم کے رہنما رئوف صدیقی کی ضمانت میں دو فروری تک توسیع کر دی ہے، واضح رہے کہ رئوف صدیقی کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر و دیگر الزامات میں23 مقدمات زیر سماعت ہیں۔

Read more ›

200 سنگین مقدمات کا چالان پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

1:06 pm0 comments
200 سنگین مقدمات کا چالان پیش نہ کرنے پر عدالت برہم

آئندہ جو افسر بر وقت چالان پیش نہیں کریگا، اس کیخلاف ایف آئی آر کاٹی جائے گی پولیس تاخیر اور نااہلی کا مظاہرہ کریگی تو دہشت گردوں کو فائدہ ہوگا، جسٹس امیر ہانی مسلم کراچی(آن لائن) کراچی پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالتوں کے احکامات ہوا میں اڑا دئیے۔ 200 […]

Read more ›

ضمانت منسوخ ہونے پر، سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی کا ایم ایس اورعملہ عدالت سے فرار

January 14, 2016 3:22 pm0 comments
ضمانت منسوخ ہونے پر، سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی کا ایم ایس اورعملہ عدالت سے فرار

بدعنوانی مقدمہ میں ملوث، ڈاکٹر خالد بخاری، اسٹور انچارج اور اکائونٹنٹ ضمانت کنفرم کرانے عدالت پہنچے تھے منسوخی کاسنتے ہی فرا ر ہوگئے، اینٹی کرپشن پولیس کارروائیوں کے باوجود تاحال گرفتار کرنے میں ناکام کراچی(ا سٹاف رپورٹر) سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی کے ایم ایس سمیت دیگر ملزمان بد عنوانی کیس […]

Read more ›

سوات میں لڑکی کو کوڑے مارنے کی ویڈیو جعلی نکلی

2:51 pm0 comments

2009ء میں گلہ بان لڑکی چاند بی بی کو طالبان نے کوڑے مارنے کی ویڈیو میڈیا کو جاری کی تھی شوہر کے مطابق ویڈیو جھوٹ پر مبنی تھی، سرکاری وکیل، سپریم کورٹ کے3 رکنی بنچ نے ازخود نوٹس نمٹا دیا اسلام آباد( یو پی پی ) سپریم کورٹ نے سوات […]

Read more ›

چائنا کٹنگ میں گرفتار بینک افسر اقبال رشید کی درخواست ضمانت مسترد

2:34 pm0 comments
چائنا کٹنگ میں گرفتار بینک افسر اقبال رشید کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں2 رکنی بنچ نے چائنا کٹنگ میں گرفتار بینک افسر اقبال رشید کی جانب سے دائر درخواست کی ضمانت کو مسترد کر دیا۔ واضح رہے کہ ملزم اقبال رشید نے میاں احسن عرف چنوں ماموں کے […]

Read more ›

ایس ایچ او سہراب گوٹھ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

2:34 pm0 comments
ایس ایچ او سہراب گوٹھ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے را کے مبینہ ایجنٹس کو عدالت میں پیش نہ کرنے پر ایس ایچ او سہراب گوٹھ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں جبکہ آئندہ سماعت پر ایس ایس پی ملیر رائو انوار کو بھی طلب کر لیا ہے۔ […]

Read more ›

اے کے ڈی کمپنی کے سی ای او اور 2ڈائریکٹرز کو جیل بھجوادیا گیا

January 12, 2016 2:14 pm0 comments
اے کے ڈی کمپنی کے سی ای او اور 2ڈائریکٹرز کو جیل بھجوادیا گیا

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح سٹی کورٹ میں اے کے ڈی کمپنی کے سی ای او فرید عالم اور 2ڈائریکٹر طارق اور محمد اقبال کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا گیا‘ قبل ازیں تینوں ملزمان کو سخت سیکورٹی انتظامات میں سٹی کورٹ میں عدالت میں پیش کیا گیا۔

Read more ›

شرجیل میمن کو انٹرپول کے ذریعے وطن لانے کی درخواست دائر

1:57 pm0 comments

رکن سندھ اسمبلی بد عنوانی کیخلاف نیب کی تحقیقات سے بچنے کیلئے دبئی چلے گئے ہیں رقم واپس لیکر قومی خزانے میں جمع کروانے کا حکم جاری کیا جائے، محمود اختر نقوی کی استدعا کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں سندھ کے سابق وزیر اطلاعات و پیپلز پارٹی کے موجودہ […]

Read more ›

پابندی کے باوجود، الطاف حسین کے بیانات نشر کرنیوالے چینلز کیخلاف کارروائی کا حکم

1:56 pm0 comments
پابندی کے باوجود، الطاف حسین کے بیانات نشر کرنیوالے چینلز کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے فل بینچ نے چیئرمین پیمرا سے عدالت کی حکم عدولی کرنیوالے چینلز کیخلاف کارروائی کی رپورٹ طلب کرلی آئین کے آرٹیکل 62،63 کے تحت الطاف حسین پر غداری کا مقدمہ اور رابطہ کمیٹی کے ارکان کو بھی نا اہل قرار دینے کی استدعا لاہور( یو پی پی) […]

Read more ›

ملزمان ٹی وی پر نظرآتے ہیں، پولیس کو کیوں نہیں ملتے، عدالت کے ریمارکس

January 9, 2016 4:43 pm0 comments
ملزمان ٹی وی پر نظرآتے ہیں، پولیس کو کیوں نہیں ملتے، عدالت کے ریمارکس

آئندہ سماعت تک ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، مفرور ملزمان کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری ڈاکٹر عاصم پر آئندہ سماعت میں فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان، ملزم کو طبی سہولیات فراہم کرنے کا حکم کراچی( نیوز ڈیسک) کراچی میں انسدادد ہشت گردی […]

Read more ›