آصف زرداری کیخلاف ناجائز اثاثہ کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

October 6, 2015 5:03 pm0 comments
آصف زرداری کیخلاف ناجائز اثاثہ  کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت راولپنڈی سے سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف ناجائز اثاثہ کیس کی سماعت9 اکتوبر تک ملتوی ‘آج عدالت میں کیس کی سماعت کے موقع پر آصف علی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک پیش نہ ہوسکے جس کی بناء پر عدالت نے سماعت 9 اکتوبر […]

Read more ›

صدر ٹائون سب رجسٹرار نے کرایہ داروں کو34 فلیٹوں کا مالک بنا دیا

October 3, 2015 4:00 pm0 comments
صدر ٹائون سب رجسٹرار نے کرایہ داروں کو34 فلیٹوں کا مالک بنا دیا

بھاری نذانے کے عوض بوگس لیز پر کرایہ داروں کو جعلی اٹارنی کے ذریعے فلیٹ الاٹ کر دیئے گئے عدالت نے درخواست گزار کو بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کرلیا کراچی( نیوز ڈیسک) صدر ٹائون کے سب رجسٹرار نے بھاری نذرانے کے عوض بوگس لیز پر کرایہ داروں کو34 فلیٹوں […]

Read more ›

لیاری یوٹیلٹی اسٹور میں لاکھوں کی کرپشن کا مقدمہ17 سال سے زیر سماعت

4:00 pm0 comments
لیاری یوٹیلٹی اسٹور میں لاکھوں کی کرپشن کا مقدمہ17 سال سے زیر سماعت

منیجر ریاض حسین کیخلاف مقدمہ1998 میں درج کیا گیا تھا، عدالت نے گواہان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے کراچی( اسٹاف رپورٹر) یوٹیلیٹی اسٹور میں لاکھوں روپے کی کرپشن کا مقدمہ عدالت میں17 سال سے زیر سماعت عدالت نے مقدمے میں گواہان کے وارنٹ جاری کردیئے‘ تفصیلات کے مطابق وفاقی اینٹی […]

Read more ›

لاپتہ افراد کیس ،سیکرٹری داخلہ سندھ اور ایس ایچ او ماڑی پور پر جرمانہ عائد

October 2, 2015 1:11 pm0 comments
لاپتہ افراد کیس ،سیکرٹری داخلہ  سندھ اور ایس ایچ او  ماڑی پور پر جرمانہ عائد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق غلط بیانی پر سیکریٹری داخلہ سندھ اور ایس ایچ اور ماڑی پور کو جرمانہ کردیا جب کہ ڈی ایس پی ندیم خان کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔جسٹس عرفان سعادت کی سربراہی میں سندھ ہائی […]

Read more ›

سانحہ صفورا کے3 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

1:09 pm0 comments
سانحہ صفورا کے3 ملزمان  کا جسمانی ریمانڈ

کراچی(آئی این پی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے تھانہ سچل کے علاقے سے سانحہ صفورا میں گرفتار ملزمان سلطان قمر صدیقی ،حسین عمر صدیقی اور محمد نعیم کو 15 اکتوبر تک 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،ملزمان کو جمعرات کے روز سخت […]

Read more ›

ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی

1:04 pm0 comments
ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق  درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی گرفتاری سے متعلق درخواست کی سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی جس میں موقف اپنایا گیا کہ ڈاکٹر عاصم کی نظر بندی غیر قانونی ہے […]

Read more ›

بینظیر قتل کیس ‘اہم ترین گواہ مارک سیگل کا بیان آج ریکارڈ کیا جائیگا

October 1, 2015 3:45 pm0 comments
بینظیر قتل کیس ‘اہم ترین گواہ مارک سیگل  کا بیان آج ریکارڈ کیا جائیگا

راولپنڈی( نیوز ڈیسک) بینظیر بھٹو قتل کیس میں آج اہم ترین گواہ معروف امریکی سحافی مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کیا جائیگا‘ مارک سیگل پاکستان کے وقت شام ساڑھے 7بجے واشنگٹن میں پاکستان کے سفارتخانے سے ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرائینگے‘ جنرل(ر) پرویز مشرف کے وکیل الیاس صدیقی […]

Read more ›

ڈی ایس پی سے لیکر آئی جی تک کے پولیس افسران کیخلاف تحقیقات شرو ع ہو گئیں

3:40 pm0 comments
ڈی ایس پی سے لیکر آئی جی تک کے پولیس افسران کیخلاف تحقیقات شرو ع ہو گئیں

اثاثوں کی چھان بین، بیرون ملک کاروبار میں ملوث افسران کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر ہوں گے کراچی( اسٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ کے حکم کے بعد نیب، ایف آئی اے، رینجرز اور حساس ادارے مالی بے قاعدگیوں میں ملوث اعلیٰ پولیس افسران کے خلاف حرکت میں آگئے ہیں۔ اس سے […]

Read more ›

الطاف حسین اشتہاری قرار، تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری

3:31 pm0 comments
الطاف حسین اشتہاری قرار، تاحیات وارنٹ گرفتاری جاری

متحدہ کے قائد کی تھانہ سول لائن کے ایک مقدمے میں مسلسل عدم حاضری پر انسداد دہشت گردی عدالت کی کارروائی 16مارچ2015 کو رینجرز افسران کو جان سے مارنے کی دھمکی پر کرنل طاہر نے مقدمہ درج کر ایا تھا کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سول […]

Read more ›

عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت ضرور کروں گی، ایان علی

September 29, 2015 3:51 pm0 comments
عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت ضرور کروں گی، ایان علی

میڈیا دیکھ رہا ہے میرے ساتھ کس قدر زیادتی ہوئی ہے، چار ماہ سے عدالت کے چکر کاٹ رہی ہوں منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کے حج کی چھٹی کے باعث مقدمے کی سماعت8 اکتوبر تک ملتوی راولپنڈی( یو پی پی) ماڈل ایان علی پرکرنسی اسمگلنگ کیس میں بارہویں مرتبہ […]

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ نے تجاوزات کیخلاف کارروائی کی رپورٹ طلب کر لی

3:48 pm0 comments
سندھ ہائی کورٹ نے تجاوزات کیخلاف کارروائی کی رپورٹ طلب کر لی

رانا فیض الحسن کی درخواست پر دو رکنی بنچ نے حقائق جاننے کیلئے بلدیاتی اداروں کو احکامات جاری کر دیئے ندی نالوں پر قائم تجاوزات کیخلاف کارروائی پر عدم اطمینان، فنڈز کی تفصیلات بھی جمع کرانے کا حکم کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے متعلقہ اداروں سے ندی نالوں […]

Read more ›

پنجاب میں ضمنی الیکشن فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ

3:29 pm0 comments
پنجاب میں ضمنی الیکشن فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے پرامن انتخابات کیلئے فوجی اور رینجرز کے دستوں کی تعیناتی کا حکم دیدیا اسلام آباد( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ضمنی انتخابات میں فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘ الیکشن کمیشن کے مطابق یہ فیصلہ […]

Read more ›

مدرسے پر فائرنگ کرنیوالے ملزم کو گواہ نے شناخت کرلیا

3:17 pm0 comments
مدرسے پر فائرنگ کرنیوالے  ملزم کو گواہ نے شناخت کرلیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی کی مقامی عدالت میں مدرسہ احسن العلوم فائرنگ کیس میں ایم کیوایم کے کارکن شاہد عرف مارگلہ کو گواہ نے شناخت کرلیا‘ شاہد عرف مارگلہ کو سخت حفاظتی انتظامات میں شناخت پریڈ کیلئے پیش کیا گیا‘ جہاں گواہ نے عدالت میں ملزم کو شناخت کرتے ہوئے […]

Read more ›