سابق ایس ایچ او کلری90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

February 27, 2016 7:28 pm0 comments
سابق ایس ایچ او کلری90روزہ ریمانڈ پر رینجرز کے حوالے

انسپکٹر چاند خان نیازی کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا چاند خان نیازی ارشد پپو قتل کیس میں اشتہاری اور روپوش ملزم تھا، رینجرزپوچھ گچھ کرے گی کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں ملوث اہم ملزم انسپکٹرچاند خان […]

Read more ›

دھماکہ خیز مواد اور ناجائز اسلحہ رکھنے کے مجرموں کو14اور 7سال قید کی سزائیں

7:21 pm0 comments
دھماکہ خیز مواد اور  ناجائز اسلحہ رکھنے کے مجرموں کو14اور 7سال قید کی سزائیں

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج عبدالنعیم میمن نے دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم میں مجرم صادق کو 14 سال قید شریک مجرم عجب خان کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں7سال قید کی سزا سنادی‘ ملزم صادق اور عجب خان کو ناظم آباد […]

Read more ›

فکس اٹ مہم کے عالمگیر خان 5ہزار روپے کی ضمانت پر رہا

7:16 pm0 comments
فکس اٹ مہم کے عالمگیر خان 5ہزار روپے کی ضمانت پر رہا

مقدمے کے تفتیشی افسر نے عدالت سے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی گلشن اقبال سے کچرا اٹھانے کر وزیراعلیٰ ہائوس کے قریب ڈالنے پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا تھا کراچی( اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی عبدالکریم کلہوڑ نے فکس اٹ مہم کے بانی عالمگیر خان اور […]

Read more ›

سٹی کورٹ، مفرور جعلی وکیل گرفتار، ڈکیت پھر فرار ہوگیا

7:16 pm0 comments
سٹی کورٹ، مفرور جعلی وکیل گرفتار، ڈکیت پھر فرار ہوگیا

احسان کریم جعل سازی پر ضمانت کے بعد فرار ہوگیا تھا،دوبارہ عدالت آنے پر پولیس نے پکڑلیا ،فوری طور پر جیل منتقل کردیا گیا ڈاکو ملزم دوسرے مقدمے میں عدالت سے عبوری ضمانت کرانے آیا ،نشاندہی پر گرفتاری کے حکم کے باوجود فرار ہونے میں کامیاب کراچی( اسٹاف رپورٹر) سٹی […]

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ کا شارع فیصل سے بل بورڈ ہٹانے کا حکم

February 26, 2016 1:36 pm0 comments
سندھ ہائی کورٹ کا شارع فیصل  سے بل بورڈ ہٹانے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے ایف ٹی سی شارع فیصل اور ملحقہ علاقوں سے بل بورڈ ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے دوہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔بل بورڈ ہٹانے سے متعلق درخواست سماجی تنظیم کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔درخواست میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ […]

Read more ›

ملک بھر میں غیر معیاری ادویات کی بھر مار ہے، سپریم کورٹ

1:07 pm0 comments
ملک بھر میں غیر معیاری ادویات کی بھر مار ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے جعلی دوائوں کے خلاف از خود نوٹس کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ دوائوں کی قیمتوں کو کوئی کنٹرول کر رہا ہے یا نہیں ملک بھر میں غیر معیاری دوائوں کی بھر مار ہے۔ دوائوں کی قیمتوں میں اضافہ سے غریب کیلئے علاج […]

Read more ›

سندھ ہائی کورٹ نے اسکولوں کی سیکورٹی غیرتسلی بخش قرار دے دی

February 25, 2016 6:06 pm0 comments
سندھ ہائی کورٹ نے اسکولوں کی سیکورٹی غیرتسلی بخش قرار دے دی

عدالت نے اسپیشل سیکریٹری ایجوکیشن اور ڈی جی اسکولز منسوب صدیقی کو طلب کرلیا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے صوبے کے اسکولوں کی سیکورٹی سے متعلق حکومت سندھ کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔سندھ ہائیکورٹ میں صوبائی حکومت کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا […]

Read more ›

محکمہ ریونیو کے 7 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

6:02 pm0 comments
محکمہ ریونیو کے 7 ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ میں چیف سیکرٹری سندھ کے خلاف توہین عدالت درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ کی عدالت میں محکمہ ریونیو کے ملازمین کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا […]

Read more ›

ٹریفک اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ بنانیوالے ملزم کی ضمانت منظور

February 24, 2016 1:15 pm0 comments
ٹریفک اہلکاروں کو تشدد کا نشانہ  بنانیوالے ملزم کی ضمانت منظور

کراچی( آئی این پی) کراچی کی مقامی عدالت نے ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والے ملزم شفیق کی ضمانت منظور کرلی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے ملزم شفیق کی ضمانت20 ہزار منظور کی۔ ملزم شفیق جوڈیشل ریمانڈ پر تھا جسے ضمانت منظور ہونے پر رہا کر دیا گیا۔ شفیق پر […]

Read more ›

ماں کے قاتل کی ضمانت منسوخ ،عدالت سے فرار کی کوشش ناکام

1:12 pm0 comments
ماں کے قاتل کی ضمانت منسوخ ،عدالت سے فرار کی کوشش ناکام

کراچی( کرائم رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر شفیق محمد پیر زادہ نے ماں کے قتل میں ملوث ملزم شاہ زیب کی عبوری ضمانت منسوخ کردی۔ ملزم نے عدالت سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس نے اس کی کوشش ناکام بنا دی، ملزم کو احاطہ عدالت سے […]

Read more ›

طالبان کمانڈر حنیف محسود کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

February 20, 2016 1:29 pm0 comments
طالبان کمانڈر  حنیف محسود کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر حنیف محسود کے جسمانی ریمانڈ میں 3دن کی توسیع کردی ہے۔کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر حنیف محسود کوسخت سیکورٹی میں جمعہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں پیش کیاگیا۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم […]

Read more ›

اسلامی نظریاتی کونسل، شوہر کی رضا مندی کے بغیر خلع غیر اسلامی قرار

1:23 pm0 comments
اسلامی نظریاتی کونسل، شوہر کی رضا مندی کے بغیر خلع غیر اسلامی قرار

عدالتوں کا نکاح ختم کرنا درست نہیں خلع کا اختیار صرف شوہر کے پاس ہے مسلم میرج ایکٹ کے تحت بیوی اپنے مالی حقوق چھوڑے تو عدالتی خلع کی اجازت ہے اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلامی نظریاتی کونسل نے قرار دیا ہے کہ علیحدگی کیلئے شوہر کی رضا مندی کے […]

Read more ›

قتل کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

1:09 pm0 comments
قتل کے مجرم کو سزائے موت سنا دی گئی

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے عمر قید کے مجرم دانیال کی سزا کو تبدیل کرتے ہوئے سزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔ دانیال عرف دانی نے2006ء میں نعیم نامی فرد کو قتل کیا تھا عدالت عالیہ نے ملزم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدی کر […]

Read more ›