عمران خان کا اعتراف جرم کا اعلان خوش آئند ہے‘ ترجمان بلاول ہائوس

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلاول ہائوس کے ترجمان اعجاز درانی نے کہا ہے کہ عمران خان کا اعتراف جرم کا اعلان خوش آئند ہے‘ مستقبل کی سیاست میں بنارسی ٹھگوں کا کوئی کردار نہیں ہوگا‘ لوٹے اور لٹیرے اب دوبارہ اپنا سیاسی گھونسلا تلاش کرنے کیلئے پر تول رہے ہیں۔

Read more ›

یونس ہمدم کے مجموعہ کلام کی تقریب رونمائی آج ہوگی

کراچی( کلچرل رپورٹر) سٹی تھنکر فورم کراچی اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اشتراک سے نیو جرسی امریکہ سے آئے ہوئے معروف نغمہ نگار اور کالم نگار شاعر یونس ہمدم کے نئے شعری مجموعے اجنبی آشنا کی تقریب رونمائی آج 5 اگست بروز بدھ8 بجے رات آرٹس کونسل کے […]

Read more ›

ایم کیو ایم نے کل ہنگامی اجلاس بلا لیا

کراچی( پ ر) 1992ء سے آج2015ء تک متحدہ قومی موومنٹ کے تمام شہداء، گرفتاریوں کے بعد لا پتہ کئے گئے۔ حراست کے دوران بہیمانہ تشدد سے زخمی، معذور اور اسیر کارکنان و ہمدروں کے والدین اور دیگر اہل خانہ کا ایک ہنگامی اجلاس کل 6 اگست 2015ء بروز جمعرات شام5 […]

Read more ›

معذور افراد کا کراچی پریس کلب کے باہر دھرنا، ویل چیئرز نذرآتش

صوبائی حکومت معذور افراد کو2 فیصد کوٹے کے تحت ملازمتیں دے، مظاہرین کا مطالبہ کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ بھر کے معذور افراد کی جانب سے پیر کو دھرنا157ویں روز کراچی پریس کلب کے باہر وہیل چیئرز نذر آتش کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں معذور افراد کی بڑی تعداد نے شرکت […]

Read more ›

عاصمہ لتا، فرقان حیدر،اورجرار رضوی نے مرزا وقار بیگ کی لائبریری کا دورہ کیا

کراچی( کلچرل رپورٹر)عاصمہ لتا نے وحید مراد کے فوٹو سیٹ، فلم اسٹوری، بک لٹیں اور وحید مراد لائبریری کو بڑی دلچسپی سے دیکھااور مرزا وقار بیگ کی کاوش کو سراہا اس دوران انھوں نے کہا کہ میںنے اپنی زندگی میںیہ سب چیزیں پہلی بار دیکھی ہیں اور ایسا حقیقی فین […]

Read more ›

غفران خان کی والدہ انتقال کر گئیں تدفین آج لیاقت آباد میں ہوگی

کراچی( کلچرل رپورٹر) پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے رکن نوجوان صحافی اور روزنامہ جناح کراچی کے کلچرل رپورٹر غفران خان کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج ( منگل کو) مکان نمبر A-8/12 لیاقت آباد سکندر آباد نزد پیلی کوٹھی […]

Read more ›

ثروت قادری لاہور منتقل نہیں ہو رہے ترجمان سنی تحریک

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سنی تحریک کے سربراہ ثروت قادری کراچی میں حالات کی بہتری کے لئے اپنا کردار بھر پور طریقے سے ادا کر رہے ہیں وہ لاہور منتقل ہونے کا ارادہ نہیں رکھتے اس سلسلے میں پھیلائی جانے والی خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے سنی تحریک […]

Read more ›

حکومتی اعلان نے تدریسی دورانیہ141 دن تک محدود کر دیا

سال کے365 دن میں214 دن پڑھائی نہیں ہوتی، موسم گرما کی چھٹیاں کم کی جائیں، چیئرمین فروغ تعلیم مشن کراچی ( پ ر) موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کے حکومتی فیصلے کے بعد تدریسی دورانیہ141 دن رہ گیا ہے۔ سال کے365 میںسے214 دن پڑھائی نہیں ہوتی۔ دنوں میں کمی […]

Read more ›

جیکسن کے رہائشیوں کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جیکسن کے علاقے میں پولیس افسران و اہلکاروں کے غیر اخلاقی کاموں کے خلاف جیکسن مارکیٹ پھاٹک روڈ علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پولیس نے پیٹی بند بھائیوں کو موقع سے بھگا دیا اور لوگوں کو مطمئن کرنے کیلئے صرف معطل کر دیا گیا۔ مذکورہ افسران […]

Read more ›

ملک میں تبدیلی کا واحد علاج صرف انقلاب ہے، ابولحیات شاہ

لٹیرے سیاستدانوں نے ملک کو لوٹ کا مال سمجھا ہوا ہے، اجتماع سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان میں جمہوری طریقے سے تبدیلی ممکن نہیں ہے، لٹیرے سیاستدانوں نے ملک کو لوٹ کا مال سمجھا ہوا ہے، کرپٹ مافیا و لینڈ مافیا سب متحد ہوچکے ہیں، ان کا واحد علاج صرف […]

Read more ›

پاکستان آرمی نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی مراکز قائم کردیئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان آرمی نے شہر کے مختلف علاقوں میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی مراکز قائم کردیئے ہیں ۔پیر کو جاری اعلامیے کے مطابق شہری ملک کے مختلف علاقوں میںسیلاب سے متاثرہ افرادکے لیے اپنی امداد سی او ڈی کراچی ،راشد منہاس روڈ ،ڈیفنس اتھارٹی کلب فون نمبر 35803073،سن سیٹ کلب […]

Read more ›

ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے حوالے سے ملیر میں واک اور سیمینار کا انعقاد ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے حوالے سے 28 جولائی 2015 بروز منگل وزیر اعلیٰ سندھ کے ہیپاٹائٹس سے پاک سندھ پروگرام کے زیر اہتمام مراد میمن گوٹھ کمیونٹی ہال ضلع ملیر کراچی میںصبح ساڑھے نو بجے ہیپاٹائٹس سے بچائو کے حوالے سے واک اور سیمینار منعقد کیا جائے […]

Read more ›

منور الزماں کی21 ویں برسی آج منائی جائے گی

کراچی( اسپورٹس ڈیسک) ملک کے نامور اسپورٹس آرگنائزر اور آل پاکستان منور الزماں ( مرحوم) اسپورٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ ایس ایم سبطین نقوی کے اعلان کے مطابق عالمی شہرت یافتہ برائے پرائیڈ آف پرفارمنس و اولیمپئن و فل بیک منور الزماں کی21 ویں برسی آج28 جولائی 2015بروز منگل کو […]

Read more ›