وکیل فاروقی نے ٹیلی فلم بنانے کا اعلان کردیا

October 19, 2019 1:40 pm0 comments

کلاسک ٹیلی فلم محبت زندہ رہے گی ایک منفرد شاہکار ہوگی‘ پریس کانفرنس سے خطاب سندھ حکومت فنکاروں کیلئے فنڈز مختص کرے‘ محمد علی نقوی‘ آدم راٹھور اور خالد ظفر کا مطالبہ کراچی(پ ر)ٹی وی اسٹیج کے معروف اداکار وکیل فاروقی نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ میری […]

Read more ›

ڈی ای او ایسٹ انیسہ بگھیو کیخلاف تحقیقات کا حکم

October 18, 2019 12:46 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری اسکول ایجوکیشن اور ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے ڈی ای او ایسٹ سیکنڈری انیسہ بگھیو کی کرپشن ‘کینیٹن کی غیر قانونی الاٹمنٹ سمیت اختیارات کے ناجائز استعمال کا نوٹس لے لیا ہے۔ سیکریٹری تعلیم اسکولز سندھ نے ایڈیشنل سیکریٹری اسکولز کو انکوائری افسر تعینات کرتے ہوئے ایک ہفتہ […]

Read more ›

بابلس میں اسرائیلی فوج کا حضرت یوسفؑ کے مزار پر حملہ

12:43 pm0 comments

صیہونی انتہا پسندوں اور فوجیوں کی وہاں پر موجود فلسطینیوں پر اندھا دھند فائرنگ، 50 سے زائد زخمی نابلس (مانیٹرنگ ڈیسک) صہیونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر نابلس میں فلسطینیوں پر وحشیانہ فائرنگ کر کے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔ العالم ٹیلی ویژن چینل نے خبر دی ہے […]

Read more ›

کوسٹ گارڈ پی سی جی شوٹنگ کپ، پرویز گل فاتح

12:43 pm0 comments

روح رواں بریگیڈیئر (ر) نورالحسن اور بریگیڈیئر سکندر نے انعامات تقسیم کئے کراچی (پ ر) مسٹر پرویز گل مسیحی نوجوان نے پی سی جی شوٹنگ کپ میں حصہ لیا جوکہ Piece & Forces رومن کیتھولک چیف ہیں جس پر ان کو ایوارڈ شیلڈ کی صورت میں کارڈیئل جوزف کولٹس نے […]

Read more ›

ایم سی بی کی شرح منافع میں 14 فیصد اضافہ

12:17 pm0 comments

چیئرمین میاں محمد منشا کی زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس، 4 روپے فی شیئر کے ساتھ سب سے نمایاں سہ ماہی پے آئوٹ قائم کراچی(کامرس رپورٹر)ایم سی بی لمیٹڈنے پرائیویٹ بیکنگ سکیٹر میں نوماہ میں سب سے زیادہ منافع دیا ۔ اور اس صنعت میں چار روپے فی […]

Read more ›

پی ٹی وی کراچی مرکز سے لائیو شو ’’مارننگ ایٹ ہوم‘‘ کا آغاز

12:17 pm0 comments

کراچی (پ ر) پی ٹی وی کراچی مرکز سے پیش کیے گئے لائیو شو صبح نو کے اختتام کے بعد کراچی مرکز سے نیا شو ’’مارننگ ایٹ ہوم‘‘ پیش کیا جارہا ہے جس کی میزبانی کے فرائض شوبز حلقے اور ناظرین کی پسندیدہ فنکارہ نادیہ خان بڑی خوبصورتی سے انجام […]

Read more ›

اسلم آزاد کے انتقال پر جنرل منیجر پی ٹی وی و دیگر کی تعزیت

12:17 pm0 comments

کراچی (پ ر) معروف شاعر، ادیب اور میزبان اسلم آزاد کے انتقال پر جنرل منیجر پی ٹی وی عطااللہ بلوچ، ایگزیکٹو پروگرامز منیجر محمد شجاعت اللہ، میڈیا ریلیشینز آفیسر شکیل احمد اور پروڈیوسر حضرات کے علاوہ دیگر نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بحیثیت کمپیئر پی […]

Read more ›

صحافی جنید رضوی کی خواہر نسبتی کے انتقال پر تعزیت

12:17 pm0 comments

کراچی (پ ر) فلم، ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے نائب صدر جنید رضوی کی خواہر نسبتی کے انتقال پر جنرل منیجر پی ٹی وی عطااللہ بلوچ، ایگزیکٹو پروگرامز منیجر محمد شجاعت اللہ، میڈیا ریلیشنز آفیسر شکیل احمد اور دیگر نے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ […]

Read more ›

بینظیر انکم سپورٹ کافارم پرکرنے کا جھانسہ دے کر خاتون کا نکاح کرادیا

12:02 pm0 comments

میرپور ماتھیلو (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈہرکی میں بینظیر انکم سپورٹ کافارم پر کرنے کا جھانسہ دیکر خاتون کا نکاح کرادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈہرکی کے علاقے مغل پورہ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نمائندہ بن کر گل ناز کے گھر آنے والی شبانہ ملک نامی خاتون نے گل ناز […]

Read more ›

حضرت داتا گنج بخشؒ کی عرس تقریبات آج سے شروع ہونگی

11:53 am0 comments

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام مخدوم الاولیاء حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے 976 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا انعقاد آج صبح11:00بجے آپ کے آستانہ عالیہ پر ہوگا۔ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری کے […]

Read more ›

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی لیاقت علی خان کے مزار پر حاضری

October 17, 2019 12:42 pm0 comments

کراچی(پ ر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین رابطہ کمیٹی نے تحریک پاکستان کے رہنما قائد ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کی 68ویں بر سی کے موقع پر انکی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی اور انکے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی ۔اس موقع پر […]

Read more ›

مسلم لیگ ن ، پی ایس 98 کی تنظیم نو کا اعلان

12:38 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ایس 98 کے صدر محمد آصف ضیاء اور جنرل سیکریٹری محمد سرور نے پاکستان مسلم لیگ ن پی ایس 98 کی تنظیم نو کا اعلان کردیا ، سینئر نائب صدر فیصل خان ،عارف علی فاروقی نائب صدر، پی ایس 98 کے منتخب نمائندوں کو آج کورنگی ڈسٹرکٹ کے […]

Read more ›

مرسکتے ہیں پاکستان کی سلامتی پر آنچ نہیں آنے دینگے ٗ ثروت اعجاز

12:34 pm0 comments

مودی کی گیدڑ بھبکیوں میں آنیوالے نہیں اپنے حصے کا پانی لینا جانتے ہیں کراچی(پ ر)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ مودی کی گیدڑ بھبکیوں میں آنے والے نہیں اپنے حصے کا پانی لینا جانتے ہیں ،بھارت کشمیرمیں مظالم بند کردے اقوام متحدہ معتصبانہ […]

Read more ›