کراچی اسٹیج کے کامیڈین تنویر خان کی حالت بگڑ گئی

8ماہ سے کینسر کے موزی مرض میں مبتلا ہیں، شد یدبخار کے باعث کیمو تھراپی شروع نہ ہوسکی مالی امداد کے حکومتی دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے، ساتھی فنکاروں نے مالی معاونت کی اپیل کرد ی کراچی (کلچرل رپورٹر) کینسر کے مرض میں مبتلا کراچی اسٹیج کے سینئر کامیڈی فنکار تنویر […]

Read more ›

مرتضیٰ بھٹو کی سالگرہ18 ستمبر جبکہ برسی20 ستمبر کو منائی جائیگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے میر مرتضیٰ بھٹو کا63 واں یوم پیدائش18 ستمبر( پیر) جبکہ اکیسویں برسی20 ستمبر(بدھ) کو منائی جائیگی۔ میر مرتضیٰ بھٹو کراچی میں پیداء ہوئے تھے۔ مرکزی تقریب70 کلفٹن میں منعقد کی جائے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی شہید بھٹو گروپ […]

Read more ›

رفیق بلوچ کے انتقال پر جنرل منیجر کراچی مرکز و دیگر کی تعزیت

کراچی (پ ر) کراچی ٹیلی ویژن مرکز کے ہردلعزیز ساتھی اور ٹرانسپورٹ سیکشن کے سینئر ڈرائیور رفیق بلوچ طویل علالت کے سبب 57 سال کی عمر میں رضائے الٰہی سے وفات پاگئے، ان کے انتقال پر جنرل منیجر محمد امین میمن، ایگزیکٹو پروگرام منیجر محمد شجاعت اللہ، دیگر شعبوں کے […]

Read more ›

17ستمبر کا جلسہ انتہائی اہم،مہاجر قومی موومنٹ

مہاجر قوم کے مستقبل کی نئی راہیں متعین کریگا چیئرمین آفاق احمد اہم فیصلوں کا اعلان کرینگے، شمشاد غوری کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہاجر قومی موومنٹ کے وائس چیئرمین شمشاد خان غوری نے کہا ہے کہ 17 ستمبر کو الحمزہ گراؤنڈ لانڈھی میں ہونے والا جلسہ مہاجر قوم کے مستقبل کی […]

Read more ›

عالمگیر انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی میں داخلوں کا آغا ز

معیاری تعلیم کا فروغ عالمگیر ویلفیئر کے اہم ترین مقاصد میں سے ہے ٗ شکیل دھلوی کراچی (پ ر) صحت کے شعبہ میں 100 فیصد طبی خدمات کے ساتھ ساتھ اب فنی تعلیم کے فروغ، نوجوانوں میں سافٹ اسکلز سے روشناسی اور ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے سدباب […]

Read more ›

مردم شماری کا ریکارڈ نہ دینے پر عدالت جائیں گے ٗ سیاسی جماعتوں کا اعلان

وفاقی حکومت صوبوں میں احساس محرومی پیدا کررہی ہے ٗ حالیہ مردم شماری میں سندھ کے تمام بلاکس کا ریکارڈ کراچی کی آبادی ایک کروڑ 60لاکھ بتانا باعث تشویش ہے ٗ سیمینار سے ناصر حسین شانی ٗ فاروق ستار ٗ حافظ نعیم الرحمن ودیگر کا خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)تمام سیاسی وسماجی […]

Read more ›

فرقہ واریت ختم کرنے کیلئے علما ٔ حق کردار ادا کریں ، ثروت اعجاز

پاکستان کو مستحکم کرنے کیلئے1947والے جذبے سے کام کرنا ہوگا سربراہ پاکستان سنی تحریک کراچی(پ ر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ فرقہ واریت کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے علماء حق کردار ادا کریں ،پاکستان کو مستحکم کرنے کیلئے 1947 والے جذبے سے […]

Read more ›

متنازع آرڈیننس پریس کونسل بھیجنے والے افسروں کیخلاف کارروائی

آزادی صحافت ن لیگ کی پالیسی ہے، صحافتی تنظیموں کے تحفظات دورکریں گے، وزیر اعظم اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اے پی این ایس، سی پی این ای اور پی ایف یو جے کی کوششوں سے متنازع پاکستان پرنٹ میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2017ء کا ڈراپ سین ہوگیا، وزیراعظم شاہد خاقان […]

Read more ›

سلک بینک کی کارکردگی متاثر کن ،منافع میں اضافہ

6ماہ کے دوران بینک کے کل ڈیپازٹ بڑھ کر101.98بلین روپے ہوگئے، جائزہ رپورٹ پیش کراچی (کامرس رپورٹر) سلک بینک کی کارکردگی 2017ء کے پہلے 6 ماہ میں متاثر کن رہی ہے، جون 2017ء تک بینک کے مجموعی ایڈوانسز 78 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں جبکہ 2013ء میں ایڈوانسز کا […]

Read more ›

فنکشنل لیگ ٗ سندھ میں خراب طرز حکمرانی کیخلاف عوامی رابطہ مہم شروع کرنیکا اعلان

صوبے میں خراب طرز حکمرانی سے سندھ کے لوگوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے اس کیخلاف آواز اٹھائینگے ٗ صدر الدین راشدی کراچی میں ورکرز کنونشن کی بھرپور کامیابی کے بعد 17ستمبر کو حیدرآباد میں کنونشن کا انعقاد کیا جائیگا ٗ اجلاس سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم […]

Read more ›

قادیانی گروہ اسلام کیلئے ناسور ہے، جماعت اہلسنت

سادہ لوح اور نادان مسلمانوں کو لالح دیکر گمراہ کررہے ہیں، علامہ شاہ عبدالحق قادری اس فتنے کی ریشہ دوانیوں سے مسلمانوں کو آگاہ کرنا بھی جہاد ہے، ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنت پاکستان کراچی کے امیر علامہ سید شاہ عبدالحق قادری نے کہا ہے […]

Read more ›

سینئر صحافی اور شاعر انور خلیل شکاگو میں انتقال کر گئے

مرحوم جگر کے کینسر میں مبتلا اور علاج کی غرض سے امریکہ میں قیام پذیر تھے، تدفین شکاگو میں کی جائیگی کراچی (پ ر) روزنامہ حریت کے سابق مدیر اور روزنامہ دی مسلم کے سابق ایگزیکٹو ایڈیٹر انور خلیل پیر کی صبح شکاگو میں انتقال کرگئے۔ انور خلیل پچھلے کچھ […]

Read more ›

عوام کے مسائل کے حل کیلئے کمر بستہ ہے، ملک فیاض

مچھی میانی مارکیٹ اور اسکے اطراف میں بلدیاتی مسائل بڑھتے جارہے ہیں، عبدالحمید بادلہ مچھی میانی مارکیٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر چیئرمین ZMCسائوتھ کا خطاب کراچی (پ ر) مچھی میانی مارکیٹ ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کی جانب سے چیئرمین میونسپل کارپوریشن ضلع جنوبی ملک […]

Read more ›