سندھ کے شہروں کو صوبے کا درجہ دینا وقت کی ضرورت

November 9, 2019 12:48 pm0 comments

اربن سندھ ڈیموکریٹک کانفرنس کے اجلاس سے اخلاق ہاشمی، محفوظ النبی، حلیم غوری و دیگر کا خطاب کراچی (پ ر) اربن سندھ ڈیمو کریٹک کانفرنس کی منتظمہ کمیٹی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے ملک میں نئے عمرانی معاہدے کے مطالبے کو خوش آئند […]

Read more ›

جلوس کے راستوں میں گاڑیاں نہ کھڑی کی جائیں‘ ڈی آئی جی ٹریفک

12:34 pm0 comments

کراچی (کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی ٹریفک نے پولیس ورینجرز کے سینئر افسران کے ہمراہ 12ربیع الاول کے جلوس کے راستوں کا دورہ کیا۔ترجمان کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق جاوید علی مہر ڈی آئی جی ٹریفک کراچی نے شرجیل کھرل ڈی آئی جی ساؤتھ ، رینجرز کے سینئرز افسران اور SSPٹریفک […]

Read more ›

قادری مسجد میں میلاد النبی کی محفل آج اور کل ہوگی

12:34 pm0 comments

کراچی(پ ر)جمعیت قادریہ کے زیر اہتمام قادری مسجد و خانقاہ قادریہ علمیہ سولجر بازار میں ہفتہ کو بعد نماز عشاء اور اتوار کو سہ پہر چار بجے سے مغرب تک عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل ہوگی خطیب و سجادہ نشین پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ فریدالدین قادری خطاب فرمائیں […]

Read more ›

فیضان مدینہ میں تبرکات مقدسہ کی زیارت کے انتظامات مکمل

12:30 pm0 comments

عاشقان رسول ﷺ کل 12 ربیع الاول کو نماز فجر کے بعد سے بعد عصر تک زیارت کرسکیں گے کراچی (اسٹاف رپورٹر)ہر سال کی طرح اس سال بھی عاشقان رسول کی مدنی تحریک دعوت اسلامی کے تحت شہنشاہ نبوت ،محسن انسانیت ﷺ صحابہ کرام اوراولیائے کرام کی تبرکات مقدسہ کی […]

Read more ›

جماعت اہلسنّت کراچی کا مرکزی جلوس کل نکالا جائے گا

12:30 pm0 comments

صبح بہاراں کا آغاز بارگاہ رسالت میں درود و سلام سے ہوگا، کارکنان نبی ﷺ سے اپنی محبت کا والہانہ اظہار کریں گے مرکزی جلوس کی قیادت علامہ شاہ عبدالحق قادری، حاجی حنیف طیب، علامہ کوکب اوکاڑوی و دیگر علماء کرام کریں گے کراچی(پ ر)جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے […]

Read more ›

برکت والے بادام آج تقسیم کئے جائینگے

12:30 pm0 comments

کراچی(پ ر) جامع مسجد باب غوث اعظم کے امام و خطیب مولانا کامران عطاری کے اعلامیہ کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی بارہ ربیع الاول کے مبارک موقع پر جامع مسجد باب غوث اعظم6-5-G نزد صبا سینما اشرف کالونی میں آج11 ربیع الاول بروز ہفتہ بعد نماز […]

Read more ›

میمن گجراتی سپریم کونسلموئے مبارک اور غلاف کعبہ کی زیارت کرائی جائے گی

November 8, 2019 12:28 pm0 comments

کراچی (پ ر) میمن گجراتی سپریم کونسل کے زیراہتمام 35 ویں سالانہ جشن عید میلادالنبیؐ کے سلسلے میں موئے مبارکؐ اور غلاف کعبہ کی زیارت کا اہتمام کیا گیا ہے اور زائرین کے لیے مدینہ منورہ کی کھجوروں اور آب زم زم کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ بمقام ایم […]

Read more ›

ایم کیو ایم کے بانی کل ہفتہ کو کارکنان و عوام سے انتہائی اہم خطاب کریں گے

12:24 pm0 comments

لندن (پ ر) ایم کیو ایم کے بانی و قائد کل ہفتہ 9 نومبر کو کارکنان و عوام سے انتہائی اہم خطاب کریں گے۔ اپنے خطاب میں وہ ایم کیو ایم کے خلاف جاری آپریشن، مہاجروں کے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں اور پاکستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے […]

Read more ›

تاجروں کو پریشان کرکے حکومت اپنے لئے مشکلات پیدا نہ کرے، رفیق جدون

12:24 pm0 comments

کراچی (کامرس رپورٹر) بولٹن مارکیٹس ایسوسی ایشن کے سربراہ اور سینئر تاجر رہنما رفیق جدون نے کہا ہے کہ حکومت تاجروں کو پریشان کرکے اپنے لیے پریشانیاں پیدا نہ کرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایف بی آر تاجر دشمن ادارہ بن گیا ہے، تاجروں کو ریلیف […]

Read more ›

منشیات سے آگہی تعلیمی نصاب میں شامل کرنا ضروری ہے ایس ایس پی شرقی

12:15 pm0 comments

کراچی یوتھ ایسوسی ایشن اور سندھ پولیس کے تعاون سے سیشن سے غلام اظفر مہیسر کا خطاب کراچی (پ ر) کراچی یوتھ ایسوسی ایشن نے سندھ پولیس کے تعاون سے PAF KIET یونیورسٹی شاہ فیصل کیمپس میں منشیات کے بُرے اثرات اور ان کے تدارک کے لیے احتیاطی تدابیر کے […]

Read more ›

قادری مسجد میں میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل ہوگی

12:15 pm0 comments

کراچی(پ ر)جمعیت قادریہ کے زیر اہتمام قادری مسجد و خانقاہ قادریہ علمیہ سولجر بازار میں ہفتہ کو بعد نماز عشاء اور اتوار کو سہ پہر چار بجے سے مغرب تک عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل ہوگی خطیب و سجادہ نشین پروفیسر ڈاکٹر صاحبزادہ فریدالدین قادری خطاب فرمائیں […]

Read more ›

بیورو کریٹ شاہد عزیز انتقال کرگئے‘ نماز جنازہ آج کلفٹن میں ادا کی جائیگی

12:12 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملک کے معروف بیورو کریٹ شاہد عزیز صدیقی علالت کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج مسجد عثمان غنی سی ویو میں بعد نماز جمعہ کو اداکی جائیگی۔

Read more ›

ٹمبر مارکیٹ میں پرچم کشائی کل ہوگی

12:09 pm0 comments

کراچی ( کامرس رپورٹر) آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے تحت ہر سال کی طرح امسال بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ؐ تقریب پرچم کشائی بروز ہفتہ 9 نومبر بعد نماز عصر شام 5 بجے، بمقام شرجیل ٹمبر کاکا اسٹریٹ، ٹمبر مارکیٹ کراچی سید احمد حسین قادری پرچم کشائی […]

Read more ›