حسن اقبال رضوی کی والدہ کا سوئم آج شام رضویہ امام بارگاہ میں ہوگا

June 24, 2016 3:07 pm0 comments

کراچی( پ ر) رضویہ سوسائٹی کے سابق صدر اور انجمن وظیفہ سادات پاکستان کے مرکزی صدر سید وسیم مہدی کے بہنوئی سید حسن اقبال رضوی آف کینیڈا کی والدہ کا سوئم آج 24 جون بروز جمعہ شام4 بجے امام بارگاہ رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں ہوگا۔ قرآن خوانی کے بعد […]

Read more ›

امجد صابری کے قاتل کو اردو اسپیک قرار دینا مہاجر دشمنی ہے‘رابطہ کمیٹی

3:04 pm0 comments

خاکے میں مبینہ حملہ آور کے بالوں اور آنکھوں کے بارے میں معلوم نہیں‘مگر واضح طور پر کہا گیا وہ اردو بولنے والا تھا الزام لگا کر اردو بولنے و الوں کو بدنام کیا جارہاہے‘دوسری جانب اصل قاتلوں کو بچانے کی کوشش ہے کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ کی […]

Read more ›

پی ٹی سی ایل کے محمد عاقل کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر ہوگی

June 23, 2016 5:00 pm0 comments

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی ٹی سی ایل ایمپلائز یونین میڈیکل ایڈ کمیٹی کے چیئرمین محمد عاقل بدھ کو رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے‘ مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر جامع مسجد پی اینڈ ٹی کالونی میں ادا کی جائیگی۔

Read more ›

امجد صابری کا قتل ’فن ‘کا بہت بڑا نقصان ہے، فنکار برادری

4:43 pm0 comments

پاکستان کا ایک اور بیٹا شہید ہوگیا،راحت فتح علی، بدقسمتی ہے کہ ہم لوگ اپنے ہاتھوں سے اپنے پیاروں کو کھو رہے ہیں،ریما یہ کوئی معمولی سانحہ نہیں ہے، عمر شریف، امجد میرے بچوں کی طرح تھا،انور مقصود،پاکستان کیلئے بہت بڑا المیہ ہے، جاوید شیخ بھارتی اداکارہ پوجا بھٹ کا […]

Read more ›

یوم بدر آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا

4:31 pm0 comments

فیصل آباد( اے پی پی) آج17 رمضان المبارک بروزجمعرات بمطابق 23 جون کو میدان بدر میں حق و باطل کے معرکہ اول کی یاد میں یوم بدر انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔

Read more ›

حافظ حمد اللہ کی عامر لیاقت کو دھمکیاں قابل مذمت ہیں، ایم کیو ایم

4:25 pm0 comments

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے جمعیت علماء اسلام کے سینیٹر حافظ حمد اللہ کی جانب سے ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو سنگین نتائج کی دھمکیوں کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ سینیٹر حافظ حمد اللہ، نہ صرف ایک مذہبی جماعت کے رہنما […]

Read more ›

شیرازی گروپ کے اہم رہنما مہتاب شاہ پی پی میں شامل

June 22, 2016 2:48 pm0 comments

سندھ دوست پالیسیوں سے متاثر ہوکر پی پی میں شمولیت اختیار کی‘شیرازی برادران سے اختلافات نہیں‘مہتاب شاہ ٹھٹھہ (نمائندہ آغاز)شیرازی گروپ کو دھچکا، اہم رہنما اور سابق ناظم نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ، سابق صوبائی وزیر صادق علی میمن نے رہائش گاہ پر شہید بینظیر بھٹو […]

Read more ›

چیف جسٹس کے بیٹے کا اغواء لمحہ فکریہ ہے‘معراج الہدیٰ

2:48 pm0 comments

واقعہ کراچی میں قیام امن کو سبو تاژ کرنے کی کوشش ہوسکتا ہے‘سندھ اسمبلی میں نان ایشوز پر وقت ضائع کیا جارہاہے حکمران ٹولہ کرپشن کیخلاف تحقیقات اور اپنے احتساب کیلئے سنجیدہ نظر نہیں آتا‘صحافیوں کی افطار پارٹی سے خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ […]

Read more ›

عوام کو حقوق نہ ملے تو مجبور ہوکر سڑکوں پرنکلیںگے‘ثروت اعجاز

2:48 pm0 comments

سندھ حکومت عوام کو ریلیف دینے سمیت پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے کراچی(اسٹاف رپورٹر)سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ماہ صیام رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے ،روزہ تزکیہ نفس اور صبر وبرداشت کا درس دیتا ہے، کارکنان عوام […]

Read more ›

ترقی وخوشحالی کا واحد راستہ مستحکم جمہوریت ہے‘ن لیگ کراچی

2:45 pm0 comments

اپوزیشن جماعتوں کے رہنما چور دروازے سے اقتدار پر قابض ہونا چاہتے ہیں سید منور رضا‘خواجہ طارق نذیر‘ناصر الدین محمود کا مشترکہ بیان میں اظہار خیال کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کراچی ڈویژن کے صدر سید منور رضا‘ جنرل سیکریٹری خواجہ طارق نذیر اور سیکریٹری اطلاعات ناصر الدین محمود […]

Read more ›

سندھ جوڈیشل اسٹاف کی اویس شاہ کے اغواء کی مذمت فوری بازیابی کا مطالبہ

2:45 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) آل سندھ سب آرڈینیٹجوڈیشل اسٹاف ویلفیئر آڑگنائزیشن سندھ کے صدر محمد چھٹن جنرل سیکریٹری عبدالرزاق اربانی اور پبلک ریلیشن سیکریٹری محمد ناصر خان نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سید سجاد علی شاہ کے صاحبزادے سید اویس علی شاہ کے اغواء کے واقعے کی شدید مذمت کرتے […]

Read more ›

ایدھی’’ کی امی ابو کی تلاش‘‘ بس کے ذریعے25بچے والدین تک پہنچادیئے گئے

2:45 pm0 comments

کراچی(پ ر) فیصل ایدھی منیجنگ ٹرسٹی کی ہدایت پر ڈاکٹر عبدالستار ایدھی صاحب کے پوتے( سعد ایدھی) کی قیادت میں تلاش ورثاء( امی ابو کی تلاشی) بس کے ذریعے لاوارث بچوں کو (مورخہ 12 جون 2016) کو روانہ کیا گیا تھا‘ جن میں سے اب تک 25 بچے مختلف شہروں […]

Read more ›

بینظیرکی سالگرہ:پیپلزسیکریٹریٹ میں مرکزی تقریب ہوئی

2:44 pm0 comments

سالگرہ کا کیک کاٹا گیا‘بینظیر غریبوں کی ترجمان اور جمہوریت کی محافظ تھیں‘رہنمائوں کا خطاب کراچی(اسٹا ف رپورٹر) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 63ویں سالگرہ روایتی جوش و جذبے سے منائی گئی اس سلسلے میں سندھ […]

Read more ›