علی مہدی کاظمی کو ڈی جی ایس بی سی اے بنانے پر غورشروع

March 5, 2020 6:52 pm0 comments

غیرقانونی تعمیرات کے خلاف گرینڈ آپریشن کی ذمہ اریاں بھی سونپے جانے کا امکان کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے سینئر ڈائریکٹر علی مہدی کاظمی کو ڈی جی ایس بی سی اے بنانے پر غورشروع کردیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ 20 بیس روز سے ڈی جی ایس بی سی […]

Read more ›

منشیات کی لعنت ختم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، اے این ایف کمانڈر

March 4, 2020 12:38 pm0 comments

فنڈز اور آلات کی کمی کے باوجود پرُعزم ہیں، بریگیڈیئر منصور احمد جنجوعہ کا سیمینار سے خطاب کراچی (پ ر)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کے فورس کمانڈر بریگیڈئیر منصور احمد جنجوعہ نے کہا ہے کہ فنڈ اور آلات کی کمی کے باوجود اے این ایف ملک سے منشیات […]

Read more ›

نارتھ ناظم آباد ایسوسی ایشن آف رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے انتخابات 7مارچ کو ہونگے

12:30 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد ایسوسی ایشن آف رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے انتخابات کے سلسلے میں پائینیر پینل کے تحت منعقدہ کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار برائے چیئرمین زبیر رشید نے ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے گزشتہ چار سال کے دوران فنڈز کا حساب دینے کا مطالبہ […]

Read more ›

پی ایس پی نے یوم تشکر منایا

12:27 pm0 comments

کراچی (پ ر) پاک سرزمین پارٹی کا یوم تشکر جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، اس سلسلے میں کراچی، حیدرآباد ، خیبر پختونخوا ، پنجاب ، بلوچستان سمیت دنیا بھر میں پی ایس پی کے تمام دفاتر میں یوم تشکر کی تقریبات منعقد کی گئیں۔

Read more ›

شیڈ فائونڈیشن کی خدمات حوصلہ افزا ہیں، بریگیڈیئر (ر) محمد جمیل

11:50 am0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی محتسب سیکریٹریٹ کے کنسلٹنٹ بریگیڈئر (ر) محمد جمیل نے کہا ہے کہ شیڈ فائونڈیشن کی صحت اور تعلیم کے شعبہ جات میں خدمات بہت حوصلہ افزا ہیں۔ شیڈ فائونڈیشن اسپتال، اسکولز نفسیاتی مریضوں اور منشیات کے عادی افراد کے لیے بحالی مرکز اور بزرگ شہریوں کو […]

Read more ›

رفیق کریمی کے بڑے بھائی کے انتقال پر تعزیتی اجلاس

11:49 am0 comments

کراچی (پ ر) مرکزی انجمن اخبار فروشاں کراچی کے دفتر اخبار مارکیٹ میں تعزیتی اجلاس مرکزی صدر اقبال نون کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں جنرل سیکرٹری عبدالحمید ڈاڈا، سینئر نائب صدر چوہدری نذیر، عبدالستار نائب صدر فیڈریشن، شفیق بھائی، مشتاق میمن، ناصر نثار، صابر راجپوت، شیخ محمود، اشفاق […]

Read more ›

ڈی ایس پی ڈرائیونگ لائسنس سمیت 3پولیس افسران کے تبادلے

March 3, 2020 12:49 pm0 comments

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈی ایس پی ڈرائیونگ لائسنس برانچ سمیت تین ڈی ایس پیز کا تبادلہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ڈی ایس پی ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن مسعود اختر کا تبادلہ کر کے اسے پرنسپل شہید عبدالعزیز بلوریکروٹ سینٹر اور وہاں تعینات ابرار محمد خان کو سی […]

Read more ›

کراچی میں بلوچ کلچرل ڈے جوش و خروش سے منایا گیا

12:41 pm0 comments

لیاری، ملیر، گڈاپ اور دیگر علاقوں میں تقریبات، روایتی بلوچی رقص پیش سی ویو پر میوزک اور ڈھول کی تھاپ پر نوجوانوں کا رقص، خوبصورت گیت سنائے خواتین، بچے، نوجوان، غلام مرتضیٰ بلوچ، سینیٹریوسف بلوچ و دیگر شخصیات کی شرکت کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی […]

Read more ›

محمد ہائوس کی انتظامیہ کیخلاف آج احتجاجی مظاہرہ ہوگا

12:30 pm0 comments

کراچی (پ ر)محمدی ہاؤس میں انتظامیہ کی جانب سے لفٹ بند کرنے ،نماز کی سہولت فراہم نہ کرنے اور نکاسی آب کا نظام ٹھیک نہ ہونے کے سبب تاجر برادری کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کئی بار شکایت درج کرانے کے باوجود مسائل حل نہیں گئے […]

Read more ›

کراچی میڈیسن تاجر قائدین کا بڑا اقدام، ماسک فری تقسیم

12:30 pm0 comments

کسی شہری کو ماسک کی ضرورت محسوس ہو تو وہ پریشان نہ ہو، وہ میڈیسن مارکیٹ آئے اللہ کے فضل و کرم سے کراچی کے عوام کورونا وائرس سے محفوظ رہیں گے‘تاجر میڈیسن قائدین کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میڈیسن تاجر قائدین نے کررونا وائرس کو مد نظر رکھتے ہوئے ماسک […]

Read more ›

کورونا وائرس سے بچائو کیلئے فری میڈیکل کیمپ آج نیو جوڑیا بازار میں قائم ہوگا

March 2, 2020 12:49 pm0 comments

کراچی (کامرس رپورٹر) سندھ تاجر اتحاداور نیو جوڑیا بازار کے تعاون آج 2 مارچ بروز پیر 2 بجے سے شام 5 بجے تک ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ نیو جوڑیا بازار میں لگایا جا رہا ہے جس کا مقصد کرونا وائرس کے بارے میں آگاہی دینا اور مختلف امراض کے […]

Read more ›

سندھ حکومت کے احکامات کے برخلاف کھلنے والے نجی اسکولز کیخلاف کارروائی کی جائے، کاشف صابرانی

12:49 pm0 comments

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیرنٹس ایکشن کمیٹی کے چیئرمین کاشف صابرانی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے احکامات کے بر خلاف کھلنے والے نجی اسکولوں کیخلاف کارروائی کی جائے ۔ کورونا وائرس سے بچائو کیلئے احتیاطی طور پر تعلیمی ادارے بند رکھنے کی حمایت کرتے ہیں۔ کاشف صابرانی نے کہا […]

Read more ›

ختم نبوت کا حلف نامہ حج فارم سے نکالنے پر مجھے اعتماد میں نہیں لیا گیا وفاقی وزیر مذہبی امور

February 29, 2020 12:13 pm0 comments

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے مولانا اسعد محمود کی زیر صدارت اجلاس میں حج فارم میں سے ختم نبوت کا حلف نامہ نکالنے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے ذمہ داری وزارت کے افسروں […]

Read more ›