موسم خوشگوار بادلوں کی بے رخی سے کراچی والے بارش سے محروم

August 4, 2016 12:26 pm0 comments
موسم خوشگوار بادلوں کی بے رخی سے کراچی والے بارش سے محروم

اندرون سندھ تیز ہوائوں کیساتھ ہونیوالی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،عوام کے چہرے کھل اٹھے حیدرآباد میں بارش شروع ہوتے ہی بجلی بند ،جامشورو میں چھت گرنے سے بچی جاںبحق ہوگئی کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں بادلوں نے ایک بار پھر بے رخی دکھائی اور عوام کو صرف […]

Read more ›

بلڈنگ کنٹرول کے ڈیلی ویجز ملازمین تنخواہوں سے محروم

August 3, 2016 1:15 pm0 comments
بلڈنگ کنٹرول کے ڈیلی ویجز ملازمین تنخواہوں سے محروم

متعدد بار درخواستوں کے باوجود معاشی استحصال کے باعث جسم وجان کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہوگیا، یعقوب شیخ نئی صوبائی حکومت کے قیام پر ایمپلائز اتحاد کا ہنگامی اجلاس، ملازمت میں فوری توسیع کا مطالبہ کراچی( پ ر) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کنٹریکٹ اینڈ ڈیلی ویجز ایمپلائز اتحاد کے […]

Read more ›

کراچی پیکج کے 21ترقیاتی منصوبے دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

1:13 pm0 comments
کراچی پیکج کے 21ترقیاتی منصوبے دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

10ارب کے ترقیاتی منصوبوں کا پی سی ون پی ڈی ڈبلیو پی اور ٹیکنیکل کمیٹی سے فوری منظور کروایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ ٹریفک مینجمنٹ اور کچرا اٹھانا شہر کے دو اہم مسئلے ہیں اور یہ ترجیحی بنیادوں پر حل ہونے چاہئیں، اجلاسوں میں ہدایت کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ […]

Read more ›

ہزاروں ایکڑ زمین پر قبضہ، کے ڈی اے افسران ہی سہولت کار نکلے

August 2, 2016 3:53 pm0 comments
ہزاروں ایکڑ زمین پر قبضہ، کے ڈی اے افسران ہی سہولت کار نکلے

پانچ ہزار ایکڑ زمین پر قبضے کے کیس میں 10 افسران نے نیب کو بیان میں اہم شواہد دیدیے جعلی کاغذات بنا کر قبضہ کرایا گیا،مافیا کی معاونت کرنے والوں میں عارف کے ڈی اے والا، قاسم لمبا سرفہرست تھے کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں زمینوں پر قبضے کے کیس میں کے […]

Read more ›

کراچی میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع

3:41 pm0 comments
کراچی میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں پیر کی رات شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا‘ دن بھر مطلع ابر آلود رہا‘ آج منگل کو بھی درجہ حرارت 32 سے34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہے گا۔ گزشتہ روز درجہ حرارت31.0 سینٹی گریڈ رہا۔

Read more ›

حب ڈیم سے کراچی کو ساڑھے4 کروڑ گیلن پانی ملنا شروع

3:11 pm0 comments
حب ڈیم سے کراچی کو ساڑھے4 کروڑ گیلن پانی ملنا شروع

پانی کی سطح اور مشینوں کے حوالے سے مکمل بریفنگ کے بعد وزیر بلدیات جام خان شورو نے منصوبے کا افتتاح کر دیا دوسرے مرحلے میں مزید45 سے50 ملین گیلن پانی کی فراہمی ہفتہ دس دن میں شروع کر دی جائے گی کراچی( سٹی رپورٹر) واٹر بورڈ نے حب ڈیم […]

Read more ›

گجر نالہ آپریشن میں بھاری مشینری کی مدد سے 414گھر مسمار

July 30, 2016 3:15 pm0 comments
گجر نالہ آپریشن میں بھاری مشینری کی مدد سے 414گھر مسمار

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ انسداد تجاوزات نے ایکس کیو یٹر اور شاول کے ذریعے مویشی فارم اور غیر قانونی تعمیرات منہدم کر دیں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک ساڑھے 5کلومیٹر سے زائد ایریا کلیئر کرادیا گیا، ملبہ اٹھانے کا کام جاری کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر کراچی […]

Read more ›

تجاوزات کیخلاف کریک ڈائون، موتی محل کے اطراف غیر قانونی دکانیں مسمار

3:13 pm0 comments
تجاوزات کیخلاف کریک ڈائون، موتی محل کے اطراف غیر قانونی دکانیں مسمار

ہائی کورٹ کے حکم اور ایڈمنسٹریٹر شرقی کی ہدایت پر ضلع کو تجاوزات سے پاک کریں گے، ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے آرڈر D-3402/2016 اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شفیق الرحمن کی سربراہی میں ڈائریکٹر (اینٹی انکروچمنٹ )زاہد بن خلیل کی زیر نگرانی بلدیہ شرقی گلشن اقبال زون […]

Read more ›

کراچی میں دھوپ چھائوں محکمہ موسمیات کی شہر میں پھر بوندا باندی کی پیش گوئی

2:58 pm0 comments
کراچی میں دھوپ چھائوں محکمہ موسمیات کی شہر میں پھر بوندا باندی کی پیش گوئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میںدھوپ چھائوں کے باعث موسم کی صورتحال غیر یقینی ہوگئی ہے تاہم محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر شہر میں بوندا باندی اور کہیں کہیں ہلکی بارش ہونے کی پیشگوئی کردی ہے‘ جبکہ کراچی میں کئی روز سے موسم جزوی طو رپر ابر آلود ہے۔

Read more ›

کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان

July 29, 2016 1:55 pm0 comments
کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوئی ‘ آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید نے بتایا کہ کراچی میں بدھ اور […]

Read more ›

صدر میں پھر کریک ڈائون، تجاوزات کا خاتمہ، سامان ضبط

1:48 pm0 comments

ایمپریس مارکیٹ، پریڈی اسٹریٹ، رینبو سینٹر کے اطراف پتھاروں، ٹھیلوں اور دیگر تجاوزات کا صفایا کر دیا گیا کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی لئیق احمد کی ہدایت پر محکمہ انسداد تجاوزات نے صدر ایمپریس مارکیٹ پریڈی اسٹریٹ‘ رینبو اسٹریٹ ‘برنس روڈ‘سندھ سیکریٹریٹ‘ محمد بن قاسم روڈ تک مین روڈ اور فٹ پاتھ […]

Read more ›

امجد صابری کا چہلم، رہنمائوں سمیت مداحوں کی بڑی تعداد میں شرکت

1:47 pm0 comments
امجد صابری کا چہلم، رہنمائوں سمیت مداحوں کی بڑی تعداد میں شرکت

نماز ظہر کے بعد قرآن خوانی ،بعد عصر فاتحہ خوانی جبکہ نماز مغرب کے بعد نعت خوانی کی محفل منعقد کی گئی لیاقت آباد میں انکی رہائش گاہ پر ظہر سے قبل ہی شہریوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا تھا، بیٹوں کی دستار بندی کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف قوال […]

Read more ›

کراچی کے 2اہم پلوں کو گرا کر دوبارہ بنانے کا فیصلہ

1:09 pm0 comments
کراچی کے 2اہم پلوں کو گرا کر دوبارہ بنانے کا فیصلہ

ناظم آباد بورڈ آفس پل کو گرین لائن بس منصوبے کی وجہ سے مسمار کرکے نئے سرے سے انٹرچینج تعمیر کیا جائے گا ڈرگ روڈ اسٹیشن فلائی اوور کو بار بارچھت میں سوراخ ہونے کے باعث توڑا جائے گا، بلدیہ عظمیٰ نے تیاریاں مکمل کرلیں کراچی( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ […]

Read more ›